Advertisement

نواز کا استعفیٰ کیوں ضروری ہے

nawaz-sharif_62.jpg

​

نواز شریف کا استعفیٰ کیوں ضروری ہے
​

پاناما لیکس میں نواز شریف کے بچوں کے اربوں کھربوں کے بیرون ملک اثاثوں کا راز افشا ہونے کے بعد اب نواز شریف دنیا میں کسی کو بھی نہیں کہہ سکتا کہ آکر پاکستان میں سرمایہ کاری کرو، کیونکہ لوگ جواب میں پوچھیں گے کہ بھئی آپ خود اپنے ملک میں سرمایہ کاری کیوں نہیں کرتے۔ نواز شریف کے اثاثے ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے غیر ملکی سرمایہ کار عدم تحفظ کا شکار ہوجائیں گے اور وہ پاکستان میں ہرگز ہرگز سرمایہ کاری نہیں کریں گے کیونکہ جس ملک کا وزیراعظم اپنے اثاثے اپنے ملک میں محفوظ نہیں سمجھتا اس ملک میں کوئی اور کیسے اپنے اثاثے محفوظ سمجھ سکتا ہے۔

پاناما لیکس میں نواز شریف کا پول کھلنے پر پاکستان پر بین الاقوامی سرمایہ کاری کے دروازے بند ہوجائیں گے اور یہ سراسر پاکستان کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔ صرف ایک شخص نواز شریف اپنی ذات کے لئے پاکستان کو تباہی میں دھکیلنا چاہتا ہے۔ وزارتِ عظمیٰ کی کرسی کے ساتھ اس طرح چمٹ گیا ہے گویا کہ اپنے اباجی سے وراثت میں اپنے نام لکھوا کر آیا ہے۔

اس لئے نواز شریف کو پہلی فرصت میں وزراتِ عظمیٰ سے استعفیٰ دے کر کسی اور کلین شخص کو پاکستان کا وزیراعظم بنادینا چاہئے، اس کے بعد ایک اور کام بھی کرنا چاہئے کہ نواز شریف کے بچے بے شک ملک سے باہر کاروبار کرتے رہیں، لیکن اپنے اثاثے پاکستان میں رکھیں، باہر جو بھی کمائی کریں وہ مہینہ کے مہینہ پاکستان میں بھیجتے رہیں تاکہ اس کا کچھ فائدہ پاکستان کو بھی ہو۔
​

آخر میں نواز شریف کے نام کھلا پیغام

کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
​


​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

"عزت ماب وزیر اعظم میاں نواز شریف صاحب کیلئے بالکل مفت مشورہ"



جناب وزیر اعظم صاحب اگر آپ جاہل اور بے وقوف عمران خان سے جان چھڑوا کرملک کی ترقی پر اپنی پوری توجہ مرکوز کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو کسی وکیل، مشیر یا کمیشن وغیرہ کے جھنجٹ میں پڑنے اور لاکھوں کروڑوں روپے خرچ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ میرے مشورے پر عمل کر کے آپ چند منٹوں میں بغیر کوئی رقم خرچ کئے عمران سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے اپنی جان چھڑوا سکتے ہیں اور اسکی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر سکتے ہیں۔ اس مشورے پر عمل کر کے آئیندہ انتخابات میں آپ کی پھر سے کامیابی کی ضمانت بغیر کسی ہچکچاہٹ کے دی جا سکتی ہے۔


آپ صرف اور صرف اپنے اور اپنے بچوں کی بیروں ملک جائیدادوں اور کمپنیوں کو حق حلال کے طریقے سے خریدنے کے ثبوت فراہم کر دیں اور پھر جادو دیکھئے میرے اس مشورے کا۔ آپ صرف چند منٹوں میں نہ صرف پانامہ لیکس کے بحران پر قابو پا لیں گے بلکہ ساتھ ساتھ عمران حان کی سیاست کو اس ملک میں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم کر دیں گے اور وہ بھی ایک ٹکہ خرچ کئے بغیر۔ اگر پھر بھی آپ اس آسان طریقے کی بجائے اپنے آپ کو مشکل میں ڈالنا چاہتے ہیں اور اپنی کئی دھائیوں پر محیط سیاست کو خطرے میں ڈالنا چاہتے ہیں اور ملک کو انتشار اور الزام تراشی کی سیاست کی نظر کرنا چاہتے ہیں تو پھر آپ کی عقل ، آپ کی اندرون و بیرون ملک جائیدادوں اور کمپنیوں پر ایک کروڑ دفعہ آہو

​
 
Advertisement

"عزت ماب وزیر اعظم میاں نواز شریف صاحب کیلئے بالکل مفت مشورہ"



جناب وزیر اعظم صاحب اگر آپ جاہل اور بے وقوف عمران خان سے جان چھڑوا کرملک کی ترقی پر اپنی پوری توجہ مرکوز کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو کسی وکیل، مشیر یا کمیشن وغیرہ کے جھنجٹ میں پڑنے اور لاکھوں کروڑوں روپے خرچ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ میرے مشورے پر عمل کر کے آپ چند منٹوں میں بغیر کوئی رقم خرچ کئے عمران سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے اپنی جان چھڑوا سکتے ہیں اور اسکی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر سکتے ہیں۔ اس مشورے پر عمل کر کے آئیندہ انتخابات میں آپ کی پھر سے کامیابی کی ضمانت بغیر کسی ہچکچاہٹ کے دی جا سکتی ہے۔


آپ صرف اور صرف اپنے اور اپنے بچوں کی بیروں ملک جائیدادوں اور کمپنیوں کو حق حلال کے طریقے سے خریدنے کے ثبوت فراہم کر دیں اور پھر جادو دیکھئے میرے اس مشورے کا۔ آپ صرف چند منٹوں میں نہ صرف پانامہ لیکس کے بحران پر قابو پا لیں گے بلکہ ساتھ ساتھ عمران حان کی سیاست کو اس ملک میں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم کر دیں گے اور وہ بھی ایک ٹکہ خرچ کئے بغیر۔ اگر پھر بھی آپ اس آسان طریقے کی بجائے اپنے آپ کو مشکل میں ڈالنا چاہتے ہیں اور اپنی کئی دھائیوں پر محیط سیاست کو خطرے میں ڈالنا چاہتے ہیں اور ملک کو انتشار اور الزام تراشی کی سیاست کی نظر کرنا چاہتے ہیں تو پھر آپ کی عقل ، آپ کی اندرون و بیرون ملک جائیدادوں اور کمپنیوں پر ایک کروڑ دفعہ آہو​


If the Corrupt Minister had those proofs, you really think he wouldn't have done that? He is in a pickle that's why he is talking about everything else but show the proofs of his innocence.
Not only that in last 4 years he had been forced to declare sizeable income and pay tax, not like before tax of Rs 5000. That's why he is in the pickle and is forced to ask his sons to send money to boost his income, otherwise questions would be asked how he meet his expenses. Everything these crooks do are cosmetic, they are hardened criminals and only reasons they are in the politics is because it is the best business in the world for them.
​