Advertisement

نواز شریف کے چچا زاد بھائی میاں طارق شفیع انتقال کرگئے

2195418-tariqshafi-1624870992-476-640x480.jpg

نواز شریف کے چچا زاد بھائی میاں طارق شفیع انتقال کرگئے​

لاہور: نواز شریف اور شہباز شریف کے چچا زاد بھائی اور معروف صنعت کار میاں طارق شفیع انتقال کر گئے۔

مریم اورنگزیب نے بتایا کہ میاں طارق شفیع کو دل کا دورہ پڑا۔ وہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے کزن اور سینئر لیگی رہنما سہیل ضیاء بٹ کے بہنوئی تھے۔

طارق شفیع اتفاق فاؤنڈریز کا حصہ رہے اورشریف خاندان کے دبئی میں کاروبار کی دیکھ بھال کرتے رہے ہیں۔ وہ شفیع گروپ آف کمپنیز کے ڈائریکٹر تھے۔ اور شوگر ملز،اسٹیل ملز اور پولٹر ی فیڈزکے پیداواری یونٹ چلاتے تھے۔

طارق شفیع کا نام حدیبیہ پیپرزملز اور گلف اسٹیل ملز کیس میں سامنے آیا تھا اور پاناما جے آئی ٹی نے ان سے بھی اس متعلق پوچھ گچھ کی تھی۔طارق شفیع نے مبینہ طورپرگلف اسٹیل ملزکی فروخت کے بعد 12 ملین درہم قطری شاہی خاندان کے حوالے کئے تھے۔

طارق شفیع نے سپریم کورٹ میں پیش کئے گئے بیان حلفی میں دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے 1980 میں 12 ملین درہم قطر کے شیخ فہد بن جاسم بن جابر الثانی کو نقد ادا کئے تھے۔


Source​
 
Advertisement
Bechare ko sach bolny ka moqa na mila. Supreme Court mein jhoota biyan e halfi de kar is jahan se rukhsat hua. Allah iski maghfirat kare. RIP
 

ایک اور لٹیرا اس ملک کو لوٹ کر جہنم واصل ہوا۔ اس ******** کو سچ بولنے کا موقع بھی نہ ملا۔ **** خاندان نے ہزاروں لاکھوں غریبوں کی حق تلفی کی۔ جو پیسہ عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ ہونا تھا وہ ان نطفۂ حراموں نے اپنے کاروبار اور باہر کی پراپرٹیز میں لگا دیا۔
​
 
بارہ ملین درہمُ نقد اس خنزیری لعنتی لٹیرے نے اپنی بے بے کے اکاؤنٹ سے کیش نکلوا کر ادا کئے کیونکہ بروتھل اور چکلے کی کمائی نقد دی جاتی ہے
 

2195418-tariqshafi-1624870992-476-640x480.jpg

نواز شریف کے چچا زاد بھائی میاں طارق شفیع انتقال کرگئے​

لاہور: نواز شریف اور شہباز شریف کے چچا زاد بھائی اور معروف صنعت کار میاں طارق شفیع انتقال کر گئے۔

مریم اورنگزیب نے بتایا کہ میاں طارق شفیع کو دل کا دورہ پڑا۔ وہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے کزن اور سینئر لیگی رہنما سہیل ضیاء بٹ کے بہنوئی تھے۔

طارق شفیع اتفاق فاؤنڈریز کا حصہ رہے اورشریف خاندان کے دبئی میں کاروبار کی دیکھ بھال کرتے رہے ہیں۔ وہ شفیع گروپ آف کمپنیز کے ڈائریکٹر تھے۔ اور شوگر ملز،اسٹیل ملز اور پولٹر ی فیڈزکے پیداواری یونٹ چلاتے تھے۔

طارق شفیع کا نام حدیبیہ پیپرزملز اور گلف اسٹیل ملز کیس میں سامنے آیا تھا اور پاناما جے آئی ٹی نے ان سے بھی اس متعلق پوچھ گچھ کی تھی۔طارق شفیع نے مبینہ طورپرگلف اسٹیل ملزکی فروخت کے بعد 12 ملین درہم قطری شاہی خاندان کے حوالے کئے تھے۔

طارق شفیع نے سپریم کورٹ میں پیش کئے گئے بیان حلفی میں دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے 1980 میں 12 ملین درہم قطر کے شیخ فہد بن جاسم بن جابر الثانی کو نقد ادا کئے تھے۔


Source​
So another SWINE went to hell.