واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان میںسابق امریکی سفیر کیمرون منٹر نے کہا ہے کہ ن لیگ کے قائد نواز شریف کے پاس خارجہ پالیسی کے لئے ٹیم ہے اورامیدہے کہ وہ پنجاب سے نکل کر قومی لیڈر بننے کی کوشش کریں گے۔ جیو نیوز کے مطابق تھنک ٹینک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیمرون نے کہا کہ نوازشریف ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں اور پاک فو ج بھی بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتی ہے۔انہوں نے امید ظاہرکی کہ نواز شریف دوطرفہ تعلقات میں نیا باب رقم کریں گے۔
Team main mere quaid janab Nawaz sharif wa Mian Shobaaz sharif,wa Mian Hamza sharif waghera waghera. Baree Achee team hai jee. Yeh ghar main bhee harja policy, harja policy khelte hain.
Check out Minters full press conference. He also said even after re-elections , seats will remain same in Karachi. He also dictated some terms to Nawaz Sharif. Game On hai Bhai.