Advertisement

نواز شریف کے مفادات سامنے آ گئے، کون کون شریک کار ہے؟ دیکھئے

یعنی کھربوں ڈالر کا معاملا ہے تو فوجی جنرلز کی ان معاملات پر خاموشی مجرمانہ ہے یا نااہلی یا حصہ داری کیونکہ یہ قومی سلامتی کا معاملا ہے اور جنرلز کا کام ہی ملکی سلامتی کی حفاظت کرنا ہے لیکن اگر وہ نہیں کر سکتے تو وہ یا نا اہل ہیں یا بک چکے ہیں یا اس کرپٹ موجودہ کرائم منسٹر اور سابقہ پرائم منسٹر کے کانے ورنہ جو انکی ڈیوٹی ہے وہ تو نبھاتے ، ملکی سلامتی کی حفاظت کرنے کا یہ ہرگز مطلب نہیں مارشل لا لگا دیا جایے بلکہ جس طرح امریکا میں ملکی سلامتی کے معملات میں صدر پینٹاگون کا پابند اور محتاج ہوتا ہے اور فوج ھر قومی سلامتی کا معاملا خود ہینڈل کرتی ہے اور وہاں جمہوریت بھہی جسکی دنیا مثالیں دیتی ہے یہاں نورا بٹ کی کرپشن یا ملک دشمنی پکڑی جایے تو جمہوریت خطرے می پر جاتی ہے