Advertisement

نواز شریف کے سیل سے ائیر کنڈیشن نہ نکالنا قوم سے غداری ہے۔

جب عدالتیں بھی انکو سسلین مافیا کہتیں ہیں،مافیا تعریف جب کیجاتی ہے تو یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو اس کاروبار میں درپیش ان تمام رکاوٹوں کو کرپشن،اثر رسوخ اور آخری سے پہلے ان رکاوٹی افراد کو راستے سے ہٹانا خواہ اسمیں اسکی جان لینا پڑے اس سے جھجھکنا مافیا کے قوانین سے چشم پوشی اور غداری مانتے ہوئے اسے راستے سے ہرقیمت پر ہٹانا دیتے ہیں۔

بات اس سے بھی دور تک جاتی ہے بعض صورتوں میں حکمرانوں اور حکومتوں کو بھی توڑنے اور ضرب کاری کی نزیریں ملتیں ہیں،اسمیں خود اٹلی کی مملکت میں سسلی جزیرے پر قائم ڈرگ مافیا نے اٹلی کی حکومت تک کو للکارنے سے گریز تک نہ کیا۔
دوسری مثال ساؤتھ امریکی حکومتوں میں کولمبیا پر قابض "پابلو ایسکوبار " کی حکومت بھی تھی جو ملک کی حکومت اور تمام وسائل پر قابض تھی بمشکل اسے تحلیل کیا گیا۔

اسہی طرح پاکستان پر قابض گزشتہ (ن) کی حکومت کے گھناؤنے تمام کھیلوں میں اراضی کے قابض،حکومت پر قابض، ڈرگ کے کاروبار سے منسلک اور انسانی جانوں کے لینے سے نہ جھجھکنے والی تمام کہانیانی اب حکومتی ذرائع بتا رہے ہیں، تو ایسے مجرموں کو سزائیں دینے والے افراد کا ڈرنا اس کا بییئن ثبوت ہے کہ انہیں سزائیں دینے سے لوگ ڈرتے ہیں،تو پھر میاں نواز شریف کے سیل کا ائیر کنڈیشن نہ نکالنا قوم سے غداری ہوگا اگر ائیر کنڈیشن کی کمی سے "میاں نواز کے گردے کام چھوڑ دینگے اور وہ گردوں کے راستے نکل جائینگے تو اس سے بہتر اور کیا سزا ہوسکتی ہے کہ بندوں کے ڈرنے کے باوجود قدرت کے انصاف کرنے کی توقع ہے بقول شوباز کے جعلی ہارٹ کا مریض کی جان جانے اور اسکا احتساب قدرت کے کر نے کا خطرہ ہے

اللہ انصاف کا بول بالا کرے کسی مظلوم ،بے قصور کو قصوروار ٹہرا کر بھٹو کی طرح زندہ نہ کرے۔آمین
​
 
Last edited:
منور صاحب، کسی کی مخالفت میں اتنی گہری بوٹوں کی سرنگ میں گھس جانا ، کسی بھی طرح سے قابل ستائش نہیں ۔آپ کو اگر رقابت کا حق ادا کرنا ہے تو کھوتہ کی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایے ۔ اس کے پہلے کہ گرمیاں گزر جائیں اور بعد میں مایوسی ہو ۔​