Advertisement
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an alternative browser.
You should upgrade or use an alternative browser.
نواز شریف کے استقبال کے لئے مسلم لیگ ن کی فنڈز اکٹھا کرنے کی مہم
- Thread starter The Flash
- Start date
Advertisement
- Joined
- Jul 20, 2015
- Posts
- 3,984
- Reaction score
- 9,546
- Points
- 113
اس چندہ مہم کے لئے یہ میری طرف سے
(bigsmile)
(bigsmile)
- Joined
- Sep 20, 2015
- Posts
- 2,234
- Reaction score
- 7,568
- Points
- 113
نااہل نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں
جی ٹی روڈ کا مقبول ترین نعرہ
دیکھو دیکھو کون آیا
چور آیا چور آیا چور آیا چور آیا چور آیا چور آیا چور آیا چور آیا چور آیا چورآیا چورآیا چور آیا
جی ٹی روڈ کا مقبول ترین نعرہ
دیکھو دیکھو کون آیا
چور آیا چور آیا چور آیا چور آیا چور آیا چور آیا چور آیا چور آیا چور آیا چورآیا چورآیا چور آیا
[FONT=&]
[/FONT]
[/FONT]
[FONT=&]
[/FONT]
[/FONT]
Advertisement
- Joined
- Sep 20, 2015
- Posts
- 2,234
- Reaction score
- 7,568
- Points
- 113
Re: نااہل نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں
اللہ تعالی کا فرمان ہے۔اگر میں کسی کے حق میں اچھا کر نا چاہوں تو دنیا کی ساری طاقتیں مل کر بھی آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتیں۔اور جب میں برا کرنا چاہوں تو دنیا کی ساری طاقتیں مل کر بھی آپ کے حق میں کچھ اچھا نہیں کر سکتی۔چورو لٹیرو غدارو۔یہ ملک جو اسلام کے نام پر بنا تھا۔کیا حال کر دیا ہے۔تم نے اس کا۔اب تمہارا آخری وقت آگیا ہے۔اب تخت گرائے جایئں گے۔تاج اچھالے جائیں گے ۔انشااللہ
- Joined
- Sep 20, 2015
- Posts
- 2,234
- Reaction score
- 7,568
- Points
- 113
Re: نااہل نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں
جو عمران خان کے سڑکوں پر آنے کو ملک کی ترقی کے خلاف سازش کہتے تھے وہ آج آوارہ گدھوں کی طرح سڑکوں پر شیر کی تصویریں اُٹھائے ہانک رہے ہیں
مگر یہ بات ایک مرد قلندر نے کہا تھا
میں انکو رولانگا اور گھسیٹونگا سڑکو پر اج وہی ھو رھا ھے
:banana::banana::banana:

- Oct 5, 2015
- Posts
- 1,737
- Reaction score
- 4,846
- Points
- 113
Re: نااہل نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں
یہ سکول ٹیچرز اور دیگر سرکاری ملازمین کو لے جائیں گے اور پٹواری گاڑی سے ٹکریں مار مار کے رویں گے.. اور اس کی گواہی پٹواریوں کی مالکہ دے گی.
.تین دفعہ وزیر اعظم رہ چکا ہے لیکن اس کا شودہ پن ختم نہیں ہوا
.تین دفعہ وزیر اعظم رہ چکا ہے لیکن اس کا شودہ پن ختم نہیں ہوا
NeutralMafia
Chief Minister (5k+ posts)
- Joined
- Sep 9, 2012
- Posts
- 5,560
- Reaction score
- 6,522
- Points
- 113
Re: نااہل نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں
i think slogan should b change now...
"Daikho daikho kon aya
Soor aya soor aya"
i think slogan should b change now...
"Daikho daikho kon aya
Soor aya soor aya"
Advertisement
- Joined
- Feb 26, 2016
- Posts
- 9,921
- Reaction score
- 4,316
- Points
- 113
Re: نااہل نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں
Let's see how many people Federal an Punjab governments be able to gather
Let's see how many people Federal an Punjab governments be able to gather
- Joined
- Apr 22, 2017
- Posts
- 9,055
- Reaction score
- 7,629
- Points
- 113
جھوٹ اور بہانے بازی۔ پنجاب حکومت کے وسایل اور اختیارات کے ناجایزَ استعمال کو چھپانے کے لیے خبر چلوا دی
- Joined
- Oct 1, 2014
- Posts
- 6,691
- Reaction score
- 8,405
- Points
- 113
Son gave millions of pounds in shape of gift and Father put this amount in parties fund how come you need more????? Is it going to be another " qarz utaro mulk sanwaro" Allah Rehm keray is awaam per.
- Joined
- Jan 19, 2017
- Posts
- 5,704
- Reaction score
- 3,900
- Points
- 113
Re: نااہل نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں
تو کیا پچھلے تیس چالیس سالوں سے جو ظلم بربریت پاکستانی قوم سہتی آ رہی ہے اگر الله کی طرف سے ہے تو کیوں حکمرانو کو قصوروار ٹھہراتے ہو ؟ قوم خود ہی فیصلے کرکے اپنے اوپر ایسے حکمران مسلط کرتی ہے جب قوم خود خراب ہوتی ہے.
اللہ تعالی کا فرمان ہے۔اگر میں کسی کے حق میں اچھا کر نا چاہوں تو دنیا کی ساری طاقتیں مل کر بھی آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتیں۔اور جب میں برا کرنا چاہوں تو دنیا کی ساری طاقتیں مل کر بھی آپ کے حق میں کچھ اچھا نہیں کر سکتی۔چورو لٹیرو غدارو۔یہ ملک جو اسلام کے نام پر بنا تھا۔کیا حال کر دیا ہے۔تم نے اس کا۔اب تمہارا آخری وقت آگیا ہے۔اب تخت گرائے جایئں گے۔تاج اچھالے جائیں گے ۔انشااللہ
تو کیا پچھلے تیس چالیس سالوں سے جو ظلم بربریت پاکستانی قوم سہتی آ رہی ہے اگر الله کی طرف سے ہے تو کیوں حکمرانو کو قصوروار ٹھہراتے ہو ؟ قوم خود ہی فیصلے کرکے اپنے اوپر ایسے حکمران مسلط کرتی ہے جب قوم خود خراب ہوتی ہے.
Featured Discussion
-
بلاول نے تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کی بندربانٹ کو مذاق قرار دیدیا
-
گورنر راج: تحریک انصاف سے ہمیں دوبارہ بات کرنا چاہئے تھی:بلاول
-
مریم نواز کا براہ راست رابطہ
-
Advertisement
-
‘Their goal is to try and kill him’: Imran Khan’s sons fear he will die in prison - Sky News
-
قومی حکومت بنی تو ڈرائی کلین تحریک انصاف اسکا حصہ ہوگی:منیب فاروق
-
عمران خان کا کھلا خط — نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیے ڈراؤنا خواب: بلڈ پریشر ایک سو بانوے تک، جان خطرے میں، فخر الرحمان کا بڑا تجزیہ
-
عمران خان کا خط باہر کیسے آیا؟ شاہین سہبائی کا بڑا تجزیہ — عاصم منیر کا خوف، نئے صوبوں کا دباؤ اور امریکہ کا کھیل