Advertisement

نواز شریف کے استقبال کے لئے مسلم لیگ ن کی فنڈز اکٹھا کرنے کی مہم

Advertisement
اس چندہ مہم کے لئے یہ میری طرف سے

(bigsmile)


giphy.gif
​
 
نااہل نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں



جی ٹی روڈ کا مقبول ترین نعرہ

دیکھو دیکھو کون آیا

چور آیا چور آیا چور آیا چور آیا چور آیا چور آیا چور آیا چور آیا چور آیا چورآیا چورآیا چور آیا



20597415_10155053940834527_118139406796152439_n.jpg


​

​
[FONT=&amp]
[/FONT]​
​
[FONT=&amp]
[/FONT]​
 
Advertisement
Re: نااہل نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں



اللہ تعالی کا فرمان ہے۔اگر میں کسی کے حق میں اچھا کر نا چاہوں تو دنیا کی ساری طاقتیں مل کر بھی آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتیں۔اور جب میں برا کرنا چاہوں تو دنیا کی ساری طاقتیں مل کر بھی آپ کے حق میں کچھ اچھا نہیں کر سکتی۔چورو لٹیرو غدارو۔یہ ملک جو اسلام کے نام پر بنا تھا۔کیا حال کر دیا ہے۔تم نے اس کا۔اب تمہارا آخری وقت آگیا ہے۔اب تخت گرائے جایئں گے۔تاج اچھالے جائیں گے ۔انشااللہ​
​
​
​






​
 
Re: نااہل نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں







‎جو عمران خان کے سڑکوں پر آنے کو ملک کی ترقی کے خلاف سازش کہتے تھے وہ آج آوارہ گدھوں کی طرح سڑکوں پر شیر کی تصویریں اُٹھائے ہانک رہے ہیں

مگر یہ بات ایک مرد قلندر نے کہا تھا
میں انکو رولانگا اور گھسیٹونگا سڑکو پر اج وہی ھو رھا ھے






:banana::banana::banana:
​
 
Re: نااہل نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں

یہ سکول ٹیچرز اور دیگر سرکاری ملازمین کو لے جائیں گے اور پٹواری گاڑی سے ٹکریں مار مار کے رویں گے.. اور اس کی گواہی پٹواریوں کی مالکہ دے گی.

.تین دفعہ وزیر اعظم رہ چکا ہے لیکن اس کا شودہ پن ختم نہیں ہوا
​
 
Re: نااہل نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں

i think slogan should b change now...

"Daikho daikho kon aya
Soor aya soor aya"
 
Advertisement
Re: نااہل نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں

Let's see how many people Federal an Punjab governments be able to gather
 
جھوٹ اور بہانے بازی۔ پنجاب حکومت کے وسایل اور اختیارات کے ناجایزَ استعمال کو چھپانے کے لیے خبر چلوا دی​

​
​
 
Son gave millions of pounds in shape of gift and Father put this amount in parties fund how come you need more????? Is it going to be another " qarz utaro mulk sanwaro" Allah Rehm keray is awaam per.
 
یہ فنڈ ان کی ٹنڈ میں بھرے بھوسے ۔۔اور ان کو پڑتے ٹوسے نہیں رُکھواسکتے۔۔۔
ان کا انجام قریب ہے ۔۔انشااللہ۔۔۔
 
Re: نااہل نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں



اللہ تعالی کا فرمان ہے۔اگر میں کسی کے حق میں اچھا کر نا چاہوں تو دنیا کی ساری طاقتیں مل کر بھی آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتیں۔اور جب میں برا کرنا چاہوں تو دنیا کی ساری طاقتیں مل کر بھی آپ کے حق میں کچھ اچھا نہیں کر سکتی۔چورو لٹیرو غدارو۔یہ ملک جو اسلام کے نام پر بنا تھا۔کیا حال کر دیا ہے۔تم نے اس کا۔اب تمہارا آخری وقت آگیا ہے۔اب تخت گرائے جایئں گے۔تاج اچھالے جائیں گے ۔انشااللہ​






​

تو کیا پچھلے تیس چالیس سالوں سے جو ظلم بربریت پاکستانی قوم سہتی آ رہی ہے اگر الله کی طرف سے ہے تو کیوں حکمرانو کو قصوروار ٹھہراتے ہو ؟ قوم خود ہی فیصلے کرکے اپنے اوپر ایسے حکمران مسلط کرتی ہے جب قوم خود خراب ہوتی ہے.