Advertisement

نواز شریف کی 300 یونٹس تک صارفین کو مفت بجلی دینے کی تجویز

na1h112.jpg

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے 300 یونٹس تک صارفین کو مفت بجلی دینے کی تجویز دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں ضمنی الیکشن میں عمران خان ہاتھوں شکست ، عمران خان کی نااہلی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوتا رہا۔

اجلاس میں نواز شریف نے 300 یونٹس تک صارفین کو مفت بجلی دینے کی تجویز دی ہے۔نوازشریف کا کہنا تھا کہ کہ اگر حکومت کرنی ہے تو عوام کو ریلیف دیں۔
Loading X post…
Open original post on X

نوازشریف کا کہنا تھا کہ کبھی سوچا نہیں تھا کہ اس قسم کی حکومت لوں گا،اب ڈٹ جاؤ اور دھمکیوں کی پرواہ کئے بغیر عوام کا خیال کرو۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے حکومت لے کر بڑی سیاسی قیمت ادا کی، اب عوام کا خیال کرو، ان صارفین کو سولر لگا کر دیں یا مفت بجلی دیں۔

مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف کے ہاتھوں پی ڈی ایم کی شکست پر ذمہ دار مہنگائی اور بجلی کے بلوں کو قرار دیا اور کہا کہ ہم بجلی کے مہنگے ترین بلز کی وجہ سے مضبوط ترین حلقوں سے بھی ہارگئے

مولانا فضل الرحمان نے شکوہ کیا کہ بعض حکومتی معاملات ہم سے پوچھے بغیر ہورہے ہیں۔مفتاح اسماعیل نے 6 ماہ کا بوجھ ایک ساتھ ہی ڈال دیا، عمران خان منتیں کرکے حکومت لینا چاہتا ہے۔

اس موقع پر مریم نواز نے تجویز دی کہ ہم آئندہ الیکشن میں عمران خان کا مقابلہ اسی صورت میں کرسکتے ہیں اگر عوام کو ریلیف دیں مہنگائی کم کریں ۔ مریم نواز نے اجلاس میں مہنگائی کم کرنے پر تجاویز بھی دیں۔

اسحاق ڈار نے شرکاء کو یقین دلایا کہ اگست 2023 تک ڈالر کی قیمت 200 سے نیچے آجائے گی جبکہ پٹرول

واضح رہے کہ 16 اکتوبر کے ضمنی الیکشن میں 11 حلقوں سے 8 حلقوں میں پی ڈی ایم اور انکے اتحادی ہارگئے تھے جبکہ ایک صوبائی اسمبلی سمیت 3 حلقوں میں پی ڈی ایم اور دیگر اتحادیوں کو فتھ نصیب ہوئی۔

عمران خان جو 7 سیٹوں پر کھڑے تھے انہوں نے 6 سیٹیں جیت کر نیاریکارڈقائم کیا جبکہ مجموعی طور پر تحریک انصاف 8 حلقوں سے جیتی جس کے کچھ روز بعد الیکشن کمیشن نے نااہلی کا فیصلہ سنا کر عمران خان کو نااہل کردیا۔
 
سزا یافتہ مفرور مجرم ملک و قوم کے فیصلے کر رہا ہے۔ ۲۲ کروڑ غلاموں کے منہ پر تمانچہ
 
Advertisement

ابّا آئی ایم ایف کرن دیوے گا تے کریں گا ناں

الیکشنز سے پہلے ایسا کت پنا کرنا اسکا پرانا وطیرہ ہے تاکہ آنے والی نئی حکومت اسکے قرضوں کی قسطیں ہی ادا کرتی رہے
​
 
قیمت تو پاکستان نے ادا کی لندن فلیٹ اور نواز کی لوٹی ہوی دولت کی۔ ۔شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کی لوٹ مار کی پچاس کمپنیوں کی لوٹ مار کی چالیس سال اس بدشکلے ڈرم کی کرپشن کی۔ راے ونڈ کے محلات کی ۔پی ڈی ایم میں موجود جماعتوں کی اور جب بھی وقت آتا ہے الزامات دوسروں کے سر تھوپ کر بچ نکلنے کی ۔ججوں جرنیلوں بیورو کریٹوں کی۔
سیاسی قیمت کو اس لوٹ مار کی رقم کے حجم کو سامنے رکھ کر دیکھو تو خوش ہونے کی بات ہے کہ اب وہ قرضے جو اب تک لوٹے وہ عوام ٹیکس دے کر ادا کرے گی تم مزے کرو گے تمہاری اولاد عیش کرے گی جبکہ پاکستانیوں کے بچے اس کے بدلے بھوکے مریں گے ایک ایک نوالے کو ترسیں گے
 
Last edited:
گنجے *****، یہ سبسڈی تو کیا اپنی چھوکری کی کمائی سے پوری کرے گا؟
خان ۲۵ ارب ڈالر چھوڑ کر گیا تھا۔ تم ******* اور تمہارے باپ مہا ***** پھوجیوں نے چھ مہینے میں سات ارب پر پہنچا دیا ہے
خزانہ خالی، حاکم بھکاری
سالا مادر چو۔۔نوٹنکی
 
Advertisement
This is impossible to make 300 units for free. This is just a stunt to make Nawaz a hero. Later, N League will say Nawaz wanted but Shahbaz didn’t do it. Whatever they did with Miftah, they gonna do it with Shahbaz.

This is out of question. They will raise the prices for industry and businesses and residential consumers consuming above 300 units. RESULT... industrial units will be closed, unemployment ensues, and industrialists will shift their units to Bangladesh, Malaysia and Dubai.
With Dollar spinning to Rs 300, kitty empty, no more soft loans from International Financial Institutions, no charity coming in the begging bowl, SA cutting down 2 million barrels per day, the oil prices will skyrocket. Remittances going down, tax collection going down, no exports, mo money for imports.... and there are so many other factors.
So, from where the money will come from????

This bunghole always stupify people with his never ending gimmicks.
 
Advertisement
Dramey shoro, 30-35 saal se PMLN hakomat mein hay aaj tuk 100 unit bhi free diey, de hi nahi saktey, 300 unit tuk free dena possible hi nahi hay, ye drama hay, awaam se ye gadha kahey ga main to dena chahta tha lakin IMF ne rok dia, jis tarha is gashti beti Maryam Safdar kahti phirti thi keh 1 rupee price bhi barhti hay to rona aa jata hay, neend nahi aati, waghera waghera, or njub is beghairat ki audio leak hui to us mein kah rahi thi uncle aap barhatey jao hum shor kartey jaein ge. Imran khan ne 10 lakh tuk ka ilaaj free karaney kay liey aam awam ko insurance card diey jis ko ye gashti band karwa rahi thi, ye bhi audio leaks ne bhanda phora. ye sara khandaan hi dramebaazo ka hay, awal darjey kay harmakhor, jhootey or makkaar hain