نواز شریف کی تحمل مزاجی نے متاثر کیا پولیس &#1

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
10629598_941909495835674_8665022254263661058_n.jpg
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: نواز شریف کی تحمل مزاجی نے متاثر کیا پولیس

hum bhi NS ki himmat ko salaam kartay hain jo qoum ko ab tak loot loot kar bhi khatm nahin hui :)

but on the serious side, I applaud this move of NS....he is being smart here...(clap)
 
Not_Guilty

Minister (2k+ posts)
Re: نواز شریف کی تحمل مزاجی نے متاثر کیا پولیس

Point to ponder ! Why is every enemy of Pakistan is hell bent to defend & protect Nawaz Shareef ?? From Modi to Geo to LeJ to US to Altaf??
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نواز شریف کی تحمل مزاجی نے متاثر کیا پولیس

Point to ponder ! Why is every enemy of Pakistan is hell bent to defend & protect Nawaz Shareef ?? From Modi to Geo to LeJ to US to Altaf??[/QUOTE
because All of the wants pak to be (NAOOZIBILAH) divided in pieces.
 
shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
Re: نواز شریف کی تحمل مزاجی نے متاثر کیا پولیس

Yeh qaum khud chahti hai kay iss kay halaat theek na hoon aur pmln aur ppp kay looters inn ko sari umer loottay rahain sharam karo pakistanio
 
Qarar

MPA (400+ posts)
Re: نواز شریف کی تحمل مزاجی نے متاثر کیا پولیس

Point to ponder ! Why is every enemy of Pakistan is hell bent to defend & protect Nawaz Shareef ?? From Modi to Geo to LeJ to US to Altaf??

When everything’s coming your way, you’re in the wrong lane.
 
Awan-1

Minister (2k+ posts)
Re: نواز شریف کی تحمل مزاجی نے متاثر کیا پولیس

Nice and mature leader. Good for Pakistan
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نواز شریف کی تحمل مزاجی نے متاثر کیا پولیس

Nice and mature leader. Good for Pakistan

پاکستان کے لئے نہيں صرف چند مخصوص صاحبان ثروت چور ڈاکو اور لٹيرے طبقات کے لئے خوش آئند ہے پاکستانى رياست کو تو يہ لوگ ہميشہ سے لوٹتے چلے آرہے ہيں پاکستان کو تو ان کے ہاتھوں کبھى خير نصيب نہيں ہونى
 
confuseme

Councller (250+ posts)
Re: نواز شریف کی تحمل مزاجی نے متاثر کیا پولیس

Corrupt ppl will definitely support corrupt leaders
 
Dr. PTI

MPA (400+ posts)
Re: نواز شریف کی تحمل مزاجی نے متاثر کیا پولیس

No vision + Lack of policy = "Tahamal"
 
syed irfan01

MPA (400+ posts)
Re: نواز شریف کی تحمل مزاجی نے متاثر کیا پولیس

Look who is talking. Police . Most corrupt and uneducated.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: نواز شریف کی تحمل مزاجی نے متاثر کیا پولیس

When everything’s coming your way, you’re in the wrong lane.

اسکا مطلب یہ ہے کہ انڈیا ، امریکہ اور جیو ٹھیک ہیں لیکن عمران غلط ہے؟

تم لوگوں کی نفرت اور ذھنیت کا یہ حال ہے کہ تم لوگ تو عمران کیخلاف شیطان کو بھی درست قرار دو۔
 
Qarar

MPA (400+ posts)
Re: نواز شریف کی تحمل مزاجی نے متاثر کیا پولیس

اسکا مطلب یہ ہے کہ انڈیا ، امریکہ اور جیو ٹھیک ہیں لیکن عمران غلط ہے؟

تم لوگوں کی نفرت اور ذھنیت کا یہ حال ہے کہ تم لوگ تو عمران کیخلاف شیطان کو بھی درست قرار دو۔

جب قومی اسمبلی میں موجود بارہ میں سے گیارہ پارٹیاں ایک سائیڈ پر ہوں اور صرف ایک دوسری طرف ........جب ملک بھر کے وکلاء اس نام نہاد انقلاب کے خلاف کھڑے ہوں ....سول سوسائٹی اور تاجر حضرات مکمل طور پر سول نافرمانی کی تحریک کو مسترد کرچکے ہوں ...اور سب سے بڑھ کر کہ دس پندرہ ہزار سے زیادہ لوگ اکٹھے نہ ہوں .....تو واضح ہے کہ کون غلط ہے اور کون صحیح

...اور اب اپنے آپ کو حسینی قافلہ نہ کہ دینا جو تمام یزیدی فوجوں کے خلاف کھڑا ہے

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: نواز شریف کی تحمل مزاجی نے متاثر کیا پولیس

[/size]

ضروری نہیں کہاکثریت ہر وقت ٹھیک ہوگی۔ میں جنگ بدر کی مثال تو نہیں دیتا لیکن تم نے خود ہی حسینی قافلے کا ذکر کیا تو خود ہی سوچو کہ 72 ٹھیک تھے کہ یزید کی ہزاروں کی فوج؟

اور جو پارلیمینٹ پارٹیاں ہیں اُنمیں سوائے جماعت اسلامی کے کوئی ایک مجھے کرپشن سے صاف بتادو آپکی بڑی مہربانی ہوگی۔ پارلیمنٹ میں اکثریت کرپٹ ،بے ایمانوں ، جعل سازوں، قبضہ مافیاں و غنڈہ عناصر کی ہے۔ یہ تمھیں بھی خوب معلوم ہے لیکن انجان بن رہے ہو۔

babar90

Voter (50+ posts)
Re: نواز شریف کی تحمل مزاجی نے متاثر کیا پولیس

Ainoo tahamul nahi teeth puna kahndai nain
 
Back
Top