Advertisement

نواز شریف کو بولنے دو! روف کلاسرا

23011_55694775.jpg


Source
 

کلاسرے نے اس بدھو شریف کا ٹھیک نقشہ کھینچا ہے کہ یہی نواز شریف کی اصلیت ہے۔
یہ لاہور برانڈرتھ روڈ کا ایک آڑھتی مزاج کاروباری ہے۔ ٹھیک سے شاید اپنے بہی کھاتے بھی نہ دیکھ پرکھ سکے لیکن بنانا رپبلک آف اسلامک جمہورک پاکستان کا وزیراعظم لگا ہوا ہے۔
​
 
یہ پاکستان کی بد قسمتی اور ہماری بالائقی ہے کہ ایک نالائق، نااہل اور بدھوقسم کا شخص 35 سال پاکستان پر حکمرانی کر گیا۔