Advertisement

نواز شریف کا نیا پاکستان



16143196_995930967175475_2224847929891568319_n.jpg
 
Advertisement
جزاک الله
صاحب یہی نیا پاکستان ہے۔ عمران نیازی نے یہودیوں کے ساتھ ملکر سازش رچائی تھی اسلام اباد دھرنے
میں۔ پھر بیرونی قوتوں کے اشاروں پہ دوسرا دھرنہ سجایا۔ پاکستان کی سمجھدار عوام نے دونوں دفعہ نیازی کے توڑ پھوڑ کے منشور کو مسترد کر دیا۔ یہ تصویر تو سازش کا حصہ ہے۔ نواز شریف نے نیا پاکستان بنا دیا ہے۔ الحمدالله
 
Yeah pakistan sa dushmaniiii Nikal raha hai topi drama only ranggg baziiiii, in ka bachooo ka dogs and cats using helicopters avrage Pakistani no life style very very saddd
 
Last edited:
Advertisement
ملتان کے کرتا دھرتا تو یہ شاہ محمود قریشی ہے آج کل پی ٹی آئی میں ظلم کے خلاف مہم چلارہا ہے پی ٹی آئی کے پٹواری کچھ تو عقل سے کام لو

shah%2Bmehmood.jpg