Advertisement

نواز شریف کا جانشین .... کون ؟؟؟؟

images

میاں صاحب کیا ڈوبے ..... پوری کشتی نونیاں میں سوراخ نکل اے
ایک بات تو طے ہے کہ میاں صاحب کے ہاتھوں کی لکیروں سے اقتدار کی لکیر ... کاتب تقدیر نے ہمیشہ
کے لئے مٹا ڈالی ہے .... اور وہ بلاوجہ کسی کو نہیں پکڑتا .... خیر موضوع کچھ اور ہے

سیاسی طور پر میاں صاحب یا سیاسی حلقہ جن امیدواران وزارت عظمیٰ کا نام لے رہے تھے
وہ قلعے بھی بتدریج مسمار ہوتے چلے جا رہے ہیں ..... میرا سیاسی سوچ یہ کہہ رہی ہے کہ

میاں صاحب کی نااہلی کی صورت میں ممکنہ وزیر اعظم ایک " آوٹ آف دا باکس " شخص ہو گا

جو وزیر اعظم بن سکتے تھے لیکن بوجوہ نہیں بن سکیں گے ان میں

چودھری نثار .... پارٹی اختلافات کے ساتھ ساتھ یہ اب اسٹبلشمینٹ کی گڈ بکس سے بھی آوٹ ہیں
خواجہ آصف .... چودھری نثار کی مخالفت اور اسٹیبلشمینٹ کی مخالفت اور سونے پر سہاگہ ویلڈ اقامہ
احسن اقبال ..... چھوٹا سیاسی قد اور تازہ ترین اقامہ سکینڈل
خاقان عباسی .... ایل این جی کے ٹھیکے میں مستقبل کے مبینہ کمیشن مقدمات سر پر کھڑے ہیں
مریم نواز ..... مستقبل میں نااہل ہونے کے باعث سیاسی اننگس شروع کرنے سے پہلے ہی ہڈوکٹ آوٹ
شہباز شریف .... حدیبیہ کیس میں ملوث ہونے جا رہے ہیں
اسحاق ڈار ...... موجودہ حالات میں انتہائی ناقابل اعتبار امیدوار کم از کم شریف فیملی کے لیے

ممکنہ معلوم امیدوار

ایاز صادق .... میاں صاحب کے احسانوں کا مقروض ایک چھوٹے سیاسی قد کا آدمی جس کا وفادار رہنا ہی
اس کی سیاسی زندگی کی بقا کا ضامن ہے ورنہ ٢٢ہزار جالی ووٹ جو ڈلوا سکتے ہیں وہ انھیں جھوٹا ثابت
بھی کروا سکتے ہیں

آوٹ آف دی باکس امید وار

ڈپٹی اسپیکر اسمبلی ... آوٹ آف دی باکس کلین امیدوار
ڈاکٹر فضل چودھری ... آوٹ آف دی باکس مضبوط امیدوار خاموشی سے ریس جیتنے کا اہل گھوڑا


یہ میرا اپنا سیاسی تجزیہ ہے کوئی اندر کی خبر نہیں ... لیکن ایک بات کی میں داد دیتا ہوں کہ
چوددھری نثار واقعہ ہی سیاست دان ہے .... جو خود ریس سے باہر رہتے هوئے سب سے بڑے
فیوریٹ ریس کے گھوڑے کو بھی سیاسی داؤ پیچ سے ... بلآخر ریس سے باہر کر گیا ... اور
تابوت میں آخری کیل ... اقامہ سکینڈل سامنے لا کر ٹھوک گیا .... کم از کم خواجہ آصف اب
وزارت عظمیٰ کے منصب پر کسی صورت فائز نہیں ہو سکتا ... چاہے میاں صاحب بھی چاہیں
تو بھی نہیں .

اسے کہتے ہیں شہہ مات ... ہم تو ڈوبے ہیں صنم تمہیں بھی لے ڈوبیں گے

ویل ڈن چودری نثار

پریس کانفرنسدو دن بعد صرف اس لئے اناؤنس ہوئی کے لوہے کو چوٹ لگانے سے پہلے گرم کیا جاۓ
اور حسب توقع جب لوہا گرم ہونا شروع ہوا تو ... کمال ایکٹنگ سے اسے ملتوی کیا گیا تاکہ مکمل نرم
ہو جاۓ ... نتیجہ ... مصالحت ہو گئی .. اور ساتھ ہی ترپ کا پتا ... اقامہ سکینڈل بھی چل دیا تا کہ کوئی
گنجائش باقی نہ رہے

چودھری نثار .... استعفیٰ دے گا لیکن اندرونی کیفیت بیان کئے بغیر صحت کو بہانہ بنا کر
یہ میرا خیال ہے

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Molana Diesel best candidate for right now

دوست میرا نہیں خیال کے نواز شریف اتنا بڑا رسک لے گا وہ بھی پاکستان کی سب سے بڑی اور مستند
سیاسی طوائف پر جوا کھیل کر .... نا ممکن
 
Deputy Speaker Assembly Azad Kashmir mai trail mai tun rang ralian manatay girftar ho chukay hein .... Murtaza Javad Abbasi
 
Na Ahal Sharif ko hamesha woh banda chahyie jisko kath putli bana sakay, Mamnoon Hussain jaisa koi banda dhoond k banayega na k koi strong personality. Waisay patwari.Darbari pan main koi strong personality tou bachi nahi Ch Nisar k ilawa jo kabhi ban nahi sakta.

Dr Tariq Fazal jaisa banda ban sakta hai.