Advertisement

نواز شریف پاکستان کے دورے پر کب آرہے ھیں؟

سارا ملک امریکی دہشت گردی ، زلزلے اور مہنگائی اور بم دھماکوں سے جل رہا ہے اور وزیراعظم کو پاکستان کے دورے پر آنے کی فرصت ھی نہیں
اور ہمارے بکاؤ میڈیا کو جیسے سانپ سونگ گیا .

Murtaza Ali Shah ‏@MurtazaGeoNews3h
Nawaz Sharif speaks to Pakistani media outside his residence in #London. Will stay here for 2 days pic.twitter.com/KXjdFxAVvp
https://twitter.com/MurtazaGeoNews/status/384477033038090240
BVXv0wgIMAEDO1U.jpg


 
Last edited:
Advertisement
Advertisement
آج تو وہ لندن میں ڈالرز سمیٹیں گے شاید کل کسی وقت ۔۔ کیونکہ من موہن سنگھ کے ہاتھوں ذلالت کے بعد میاں صاحب کے 12 بجے ہوے ہیں
 
آپ بھی امریکیوں کو کوسنے دینے کے ساتھ ساتھ انکا نام لکھنے کی ھمت و توفیق پیدا کریں جنکو ہائر کیے بغیر امریکی ایک پٹاخہ بھی پاکستان میں نھیں چلا سکتے
کل اوریا مقبول جان کی وھ بے عزتی ھوی ھے کہ دم دباے شھر چھوڑگیا ھے کیونکہ طالبان کا میراثی بننے کی کوشش میں اسکو جو رسپانس ملا ھے وھ کافی شرمناک ھے۔ طالبان کا میراثی بننے کی کوشش اس سے قبل انصار عباسی اور سلیم صافی بھی کرچکے ھیں۔
طالبان صرف اسکو اپنا مانتے ھیں جو انکے درمیان رھے اور آنکھیں بند کر کے انکے احکامات مانے
​
 
Fikar na karoo sirf khan sahib kai qul rakhoo mian sahib dua kai liay zaroor pohnchay gai :biggthumpup:
 
گنجے پا پی پا پ کر ن ۔ پھر پھر چڑ یا ں حلا ل کر ن ۔ چڑ یا ں جا ن آ سما نا ں نو ں۔ ر و ن گنجیا ن د ی جا نا ں نو ں۔
 
Advertisement
کچھ لوگ امریکیوں اور سعودیوں کی رضامندی کے بغیر پٹاخہ نہیں چلا سکتے اور کچھ لوگ ایرانی منظوری کے بغیر رفع حاجت کے لیے بھی نہیں جاتے. ایک دفعہ مزاکرات کا عمل شروع ہونے دیں تو امریکی، سعودی ، بھآرتی اور ایرانی پھٹو سب بےنقاب ہوجائیں گے
اسی لیے تو امریکی اور ایرانی پٹھو دن رات محنت کر رہے ھیں کہ مزاکرات شروع نا ہوں تاکہ انکے کالے کرتوتوں سے پردہ نہ اٹھایا جا سکے



آپ بھی امریکیوں کو کوسنے دینے کے ساتھ ساتھ انکا نام لکھنے کی ھمت و توفیق پیدا کریں جنکو ہائر کیے بغیر امریکی ایک پٹاخہ بھی پاکستان میں نھیں چلا سکتے
کل اوریا مقبول جان کی وھ بے عزتی ھوی ھے کہ دم دباے شھر چھوڑگیا ھے کیونکہ طالبان کا میراثی بننے کی کوشش میں اسکو جو رسپانس ملا ھے وھ کافی شرمناک ھے۔ طالبان کا میراثی بننے کی کوشش اس سے قبل انصار عباسی اور سلیم صافی بھی کرچکے ھیں۔
طالبان صرف اسکو اپنا مانتے ھیں جو انکے درمیان رھے اور آنکھیں بند کر کے انکے احکامات مانے
​
 
کچھ لوگ امریکیوں اور سعودیوں کی رضامندی کے بغیر پٹاخہ نہیں چلا سکتے اور کچھ لوگ ایرانی منظوری کے بغیر رفع حاجت کے لیے بھی نہیں جاتے. ایک دفعہ مزاکرات کا عمل شروع ہونے دیں تو امریکی، سعودی ، بھآرتی اور ایرانی پھٹو سب بےنقاب ہوجائیں گے
اسی لیے تو امریکی اور ایرانی پٹھو دن رات محنت کر رہے ھیں کہ مزاکرات شروع نا ہوں تاکہ انکے کالے کرتوتوں سے پردہ نہ اٹھایا جا سکے
چلیے آپکی زبان میں تبصرھ کر لیتے ھیں میرا خیال تھا کہ آپ میچور ھو پر،،،،،،
وھ تما لوگ جو ایران کو پوچھ کر رفع حاجت کیلیے جاتے ھیں انسے کہہ دیتے ھیں کہ ھیڈ آف رفع حاجت ادھر رھتا ھے اسے پوچھ کر جایا کرو
ایک بار بس ایک بار مذاکرات شروع ھونے دیں۔ سارے میراثی ایک ھی راگ الاپ رھے ھیں بس ایک بار بس ایک بار مزاکرات ھاں مزاکرات۔۔۔۔۔۔
وھ ایک بار تو آے گی نھیں لیکن انڈین اور امریکی پٹھو تو دھماکے کر کے ذمہ داری لے رھے ھیں۔اور بے نقاب ھوچکے ھین
​
 
اچھا تو آپ واقعی سمجھ رہے ھیں کہ ایرانی پٹھو صرف رفح حاجت کی اجازت ایران سے لیتے ھیں؟
:13:
چلیں سب کو بتا دیں کے آیندہ ایر کی بجاتے آپ سے اجازت لیا کریں، میرے خیال میں بات تو ایک ھی ہے
;)
چلیے آپکی زبان میں تبصرھ کر لیتے ھیں میرا خیال تھا کہ آپ میچور ھو پر،،،،،،
وھ تما لوگ جو ایران کو پوچھ کر رفع حاجت کیلیے جاتے ھیں انسے کہہ دیتے ھیں کہ ھیڈ آف رفع حاجت ادھر رھتا ھے اسے پوچھ کر جایا کرو
ایک بار بس ایک بار مذاکرات شروع ھونے دیں۔ سارے میراثی ایک ھی راگ الاپ رھے ھیں بس ایک بار بس ایک بار مزاکرات ھاں مزاکرات۔۔۔۔۔۔
وھ ایک بار تو آے گی نھیں لیکن انڈین اور امریکی پٹھو تو دھماکے کر کے ذمہ داری لے رھے ھیں۔اور بے نقاب ھوچکے ھین
​
 
Last edited:
10 Years failed policy 0 result. And enemies of Pakistan want to continue with same old failed policy to please their respective masters.



چلیے آپکی زبان میں تبصرھ کر لیتے ھیں میرا خیال تھا کہ آپ میچور ھو پر،،،،،،
وھ تما لوگ جو ایران کو پوچھ کر رفع حاجت کیلیے جاتے ھیں انسے کہہ دیتے ھیں کہ ھیڈ آف رفع حاجت ادھر رھتا ھے اسے پوچھ کر جایا کرو
ایک بار بس ایک بار مذاکرات شروع ھونے دیں۔ سارے میراثی ایک ھی راگ الاپ رھے ھیں بس ایک بار بس ایک بار مزاکرات ھاں مزاکرات۔۔۔۔۔۔
وھ ایک بار تو آے گی نھیں لیکن انڈین اور امریکی پٹھو تو دھماکے کر کے ذمہ داری لے رھے ھیں۔اور بے نقاب ھوچکے ھین
​
 
Advertisement
His son hassan nawaz has completed the construction of 46 million pound Ilford twin tower. Maybe he is there to see it. Pakistan kai liyay time nahe hai.
 
اچھا تو آپ واقعی سمجھ رہے ھیں کہ ایرانی پٹھو صرف رفح حاجت کی اجازت ایران سے لیتے ھیں؟


آپ بزنس کھولیں ھم ھر ممکن تعاون کریں گے کسٹمر کھینچ کر آپکے پاس لائیں گے پھر بے شک آپ کارڈ سسٹم انٹروڈیوس کروا دینا
 
کیوں آپ کوئی اور بزنس شروع کر رہے ھیں؟ کسٹمر بھی لگتا ہے کافی بناے ہوے ھیں
;)




آپ بزنس کھولیں ھم ھر ممکن تعاون کریں گے کسٹمر کھینچ کر آپکے پاس لائیں گے پھر بے شک آپ کارڈ سسٹم انٹروڈیوس کروا دینا
 
Advertisement
Zardari ghaddar hai, Altaf indian agent, asfand russian agent, moulana kharjee agent, baluch US agent, now Ik become taliban agent.
NAwaz is a muheb-e-watan...
Punjabi media with punjabi establishment at its best. bechare mazloom punjabi awam dont know nothing.