Advertisement

نواز شریف نے 1999 میں کیس طرح سے کشمیریوں کے خون کا سودا کیا ؟

نواز شریف نے کیس طرح سے 1999 کے دور اقتدار میں کشمیریوں کے خون کا سودا کیا حامد میر جعفر کے 1999 کے کالم میں انکشافات جس کو صدیق جان صحافی کی زبانی سنیئے نواز شریف کے کشمیریوں کے ظلم کی وجہ سے اللّٰہ کی بے آواز لاٹھی چل گئی جس کی سزا نواز شریف اپنے خاندان سمیت آج تک اللّٰہ کے عذاب کی شکل میں دنیا میں بھگت رہا ھے اور آخرت کا انجام بھی اللّٰہ ہی جانتا ھے نواز شریف / شہباز شریف کو اپنے ان گھناؤنے جرائم پر پوری کشمیری قوم کے ساتھ ساتھ پاکستانی عوام سے بھی کھلے عام معافی مانگنی چاہیے کہ اس نے کشمیریوں کے شہداء کے خون کا سودا دشمنوں کے ساتھ کیا
صدیق جان صحافی کی ویڈیو لازمی دیکھیں اور سنیں اور عوام کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ نواز شریف کا اصل منافقانہ چہرہ کشمیری اور پاکستانی عوام کے سامنے آئے

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
یہی تو ہے ان صحافیوں کی ہوش روبا داستانیں کل تک جو موٹر سائیکلوں پر پھڑتے تھے اب کس طرح گرینڈ کروزروں پر آگئے ان چند مرلوں کے گھروں سے دنوں میں کس طرح کڑوڑں روپے کی کوٹھیوں بنگلوں میں منتقل ہر گیے کبھی یہ چڑیا اوڑاتے تھے اب یہ کب باز آڑانے والے بن گئے ان کے پیچھے بڑی لمبی کہانیاں ہیں انہوں کب کب کیسے حالات کا فائدہ اٹھا یا اور کرپٹ سیاسدانوں کے ساتھ مل کر اس ملک کی عزت کے سودے کیے شاید ہی اس کا کوئی پتا لگا سکے کیوں کہ یہ اب ایک طاقت ور معافیا بن چکے ہیں کہتے ہیں ہم گورنمنٹ بناتے اور گراتے ہیں بڑے ریاست کے ستون ہم سے ڈرتے ہیں ​
 
اس میں کوئی شک نہیں ھے کہ نواز شریف نے اپنی کرپشن کی دولت کو لندن اور دنیا کے دوسرے ممالک میں چھپانے اور انجوائے کرنے کی خاطر کشمیروں کو ان کے حق خود ارادیت کے حق کو نقصان پہنچایا ھے اور آپنے انٹرنیشنل آقاؤں کے سامنے سر تسلیم کیا تھا/ ھے آور رھے گا یہ ہی اس نواز شریف کا مشن ھے تھا اور رھے گا نواج شریف یا اس کی بیٹی کبھی بھی کشمیروں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق بھی حق دلانے پر آواز نہیں اٹھائیں گے کوئی بیان اس نواز شریف کا گزشتہ 10 / 15 سالوں کا اگر کیسی کی نظر سے گزرا ہو جس میں اس نواز شریف نے یہ بیان دیا ہو کہ کشمیروں کو اقوام متحدہ کی 1948 میں منظور شدہ قرار داد کے مطابق:حق خودارادیت دیا جائے تو براہ مہربانی شیئر کریں
 
Advertisement
I listened to Tariq Pervez in a social gathering the day before he was dismissed. He was talking like everyone has a destination and God takes you there without you having a clue........and looked very happy and optimistic. I wondered why was he so elated that day!
 
*سوال1: پاکستان کے سیاسی نظام پر نوٹ لکھیں*

جواب: پاکستانی کا سیاسی نظام 2 قسم کا ہوتا ہے
1. ملٹری ڈکٹیٹر شپ,
2. سول ڈکٹیٹر شپ
ملٹری ڈکٹیٹر شپ کو مارشل لاء بھی کہتے ہیں جبکہ سول ڈکٹیٹر شپ کو جمہوریت کے نام سے جانا جاتا ہے

*سوال2 : پاکستان کے عدالتی نظام پر نوٹ لکھیں۔*

جواب: پاکستان میں دو طرح کی عدالتیں ھیں:
ا۔ فوجی عدالت
٢۔ موجی عدالت
بندہ لٹکانا ھو تو فوجی عدالت اور کیس لٹکانا ھو تو موجی عدالت!!!

*سوال3*: دو قومی نظریہ کِیا ھے؟

جواب: دو قومی نظریہ
عوام اور حکمران دو علیحدہ قومیں ہیں، جن کا رہن سہن، تہذیب، مذہب اور تاریخ ایک دوسرے سے الگ ہیں"

*سوال4*: پاکستان کی کسی خاص شخصیت پر نوٹ لکھیں.

جواب: ملک ریاض وہ واحد پاکستانی ہے جس نے ھر پاکستانی کے مسئلے کو سمجھا اور اسے حل بھی کیا مثلاً ..
بھوکے صحافی کے لیے پلاٹ،
بے گھر سیاستدان کے لیے گھر،
بے کار سیاستدان کے لیے کاریں اور جہاز،
نیک اور پرہيزگار بیوروکریٹ کے لیے حج اور عمرہ،
بدکار کے لیے یورپی ٹرپ،
بے روز گار ریٹائرڈ جرنیلوں اور ججوں کے لیے نوکریاں
اور نیکوکاروں کے لیے بڑی بڑی مسجدیں بنا دیں
 
What is the agenda Jaan ? Shaukat Tareen is once again joined the PTI without much fanfare. Why it is important to bring about the memories of 1999 and the betrayal of Kashmiris. You may need to check the Musharraf visit to his old Haweilli in Delhi and the subsequent negotiation with Indians regarding the acceptance of LOC and the commitment was given to them by then the President and COAS of the Pakistani army to normalize the relations at the backdrop of the Kashmir dispute. Could that not ring the bell in your ears ?
 
*سوال1: پاکستان کے سیاسی نظام پر نوٹ لکھیں*

جواب: پاکستانی کا سیاسی نظام 2 قسم کا ہوتا ہے
1. ملٹری ڈکٹیٹر شپ,
2. سول ڈکٹیٹر شپ
ملٹری ڈکٹیٹر شپ کو مارشل لاء بھی کہتے ہیں جبکہ سول ڈکٹیٹر شپ کو جمہوریت کے نام سے جانا جاتا ہے

*سوال2 : پاکستان کے عدالتی نظام پر نوٹ لکھیں۔*

جواب: پاکستان میں دو طرح کی عدالتیں ھیں:
ا۔ فوجی عدالت
٢۔ موجی عدالت
بندہ لٹکانا ھو تو فوجی عدالت اور کیس لٹکانا ھو تو موجی عدالت!!!

*سوال3*: دو قومی نظریہ کِیا ھے؟

جواب: دو قومی نظریہ
عوام اور حکمران دو علیحدہ قومیں ہیں، جن کا رہن سہن، تہذیب، مذہب اور تاریخ ایک دوسرے سے الگ ہیں"

*سوال4*: پاکستان کی کسی خاص شخصیت پر نوٹ لکھیں.

جواب: ملک ریاض وہ واحد پاکستانی ہے جس نے ھر پاکستانی کے مسئلے کو سمجھا اور اسے حل بھی کیا مثلاً ..
بھوکے صحافی کے لیے پلاٹ،
بے گھر سیاستدان کے لیے گھر،
بے کار سیاستدان کے لیے کاریں اور جہاز،
نیک اور پرہيزگار بیوروکریٹ کے لیے حج اور عمرہ،
بدکار کے لیے یورپی ٹرپ،
بے روز گار ریٹائرڈ جرنیلوں اور ججوں کے لیے نوکریاں
اور نیکوکاروں کے لیے بڑی بڑی مسجدیں بنا دیں

انیس صاحب، ان سب باتوں کو چھوڑیں ذرا یہ فرمائیں کہ مشرف اور الطاف کے دیرینہ تعلقات پر آپکے کیا جذبات ہیں ۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ الطاف واقعتا" بھارتی ایجنسی راہ سے رقوم وصول کرتا رہا ہے اور اس کا علم مشرف کو ہونے کے باوجود لندن کی پکی ہوئ نہاریوں کی بوٹیوں کو کھانے کا مشرفی شوق ، قومی مفاد کو نظر انداز کرکے ، نہاری کا لطف اٹھاتا رہا ؟​
 
Musharraf AH and Urdu Speaking destroyed Pakistan
Pakistan was at worst in 2000-2007
But Punjabi’s are real saviour
Kayani Iftikhar Ch Zardari Raheel Sharifs Bajwa & Imran finally saved the Pakistan
Now Pakistan is heading where it should.
Please now celebrate with this , not in mood to say anymore .
No point
 
Now you are being sarcastic. You should tell me what you think bout the AH and Mushy combo bomb for India. You are not being fair by ignoring to answer the question on deal with India over Kashmir and its LOC by Mushy.. I am also Urdu speaking and I am not ready to take the blame .