Advertisement

نواز شریف لنڈن بھیجے جانے سے قبل اگر مرجائیں تو ذمہ دار . . . .

جب ہر پیدا کو فنا ہے تو لوگوں کے خدا ناخواستہ کہنے سے لوگ کیوں قانون قدرت میں دخل در معقولات اور نادانستہ گناہ کے مرتکب کیوں ہوتے ہیں۔
اگر نواز شریف جو بچے کی طرح ہر ہفتے لنڈن جانے کی ضد کی طرح اصرار کرتے رہتے ہیں اور بچوں کی طرح جھڑک دئیے جاتے ہیں کیا ان سے یہ سوال کیا جاسکتا ہے کہ انہیں جس ملک نے ایک لوہار سے تین مرتبہ اس ملک کا وزیراعظم بنایا وہ کیوں اس سے اسقدر نفرت کرتے ہیں کہ یہاں مرنا تک گوارا نہیں کرتے،جبکہ یہ ملک زیادہ دگر گوں نواز شریف نے کردیا باوجود اسکے انکے محبت کرنے والے 22 کروڑ پھر بھی اس ملک میں انہیں رکھنا چاہتے ہیں اور لنڈن میں رہنے والی قلیل تعداد انہیں اور انکے بچوں کو جہاں دیکھتے ہیں انکو فحش گالیاں دیتے ہیں انہیںاس جگہ سے بھاگنا پڑتا ہے۔
آخر ایسا کیوں ہے ؟ کیا یہ ملکہ معظمی کے خانوادے سے ہیں اور یہ راز لنڈن والے تو جانتے ہین مگر پاکستان والے اتنے بھولے ہیں کہ وہ انہیں ابھی تک نہیں پہچان سکے؟
مریم صفدر کو چاہئے کہ لنڈن سے انکے معالجوں کو پاکستان بلوا کر تینوں سرجریاں لاہور میں انکے پیاروں کے درمیان کرائیں تاکہ انکے چاہنے والے کروڑوں انکے لئے دعاگو اور دعائے صحت کرسکیں،ورنہ لنڈن والے تو انہیں پہچانتے ہیں دعاؤں کی جگہ بددعائیں نہ دیں۔
مزید یہ کہ نواز شریف کے فوٹوز پورے ملک کے ہوائی اڈوں اور سرکاری دفاتر میں حضرت قائداعظم مرحوم اور علامہ اقبال مرحوم کیساتھ لگے ہوتے تھے تو موصوف کیوں انکے مزاروں والے ملک میں اپنا کتبہ لگوانے سے گریزاں ہیں،موت تو بر حق ہے وہ پی آئی اے کی کسی لنگڑاتی فلائیٹ سے آئے یا برٹش ائیر ویز کی مقررہ وقت کی فلائٹ سے آئے اس سے کیسی پریشانی۔
اے
اللہ اس ملک کا مالی مقدر نواز شریف جیسا ہو اور اسے فنا کرنے والے فنا ہوجائیں میں کیوں انکے مرنے پر خداناخواستہ کہوں ،جبکہ قائداعظم اور اقبال جیسے اور دوسرے موت سے نہیں بچے۔
​
 
Last edited by a moderator:

He is not immortal, he has to die one day. Only difference that he will die without doing a good deed and greed for money which will not help in grave. He is reaping what he sow.
 
Advertisement
اللہ ذمہ دار ہے اور کون جو میا ں صاحب کو پاکستان میں مارنے کی قدرت رکھتا ہے؟ ویسے مرنا تو ایک دن ہے ہی تو پاکستان میں مرنے سے کیا مسئلہ ہے ؟
 
Gushti frari to chahti hai keh mrr jaiey takeh gushti frari iski laash prr siasatt krr sakaay aur noon league ko bhi aik bhutto mll jaiey
 
ZALEEL AURAT, LONDON MAIN MAUT NAHEE AATEE KIAAAA....... ????????
SAB SAY GHATIYAAAA AURAT HAI YEH LOHAR KEE BATEEEEE..... KAMEENEE HAI.
HARAAAM KEE PAALEEE HOEE AULAD AISEE HEE HOTEE HAI....I SUPPOSE