Advertisement

نواز شریف ایک خوش نصیب مجرم تھے:ارشاد بھٹی

نوازشریف وہ خوش نصیب مجرم تھے جو اعصابی طور پر مضبوط ہونے کیلئے 8ہفتوں کیلئے گھر گئے۔ نوازشریف وہ خوش نصیب مجرم تھے جو لندن گئے۔ نوازشریف وہ خوش نصیب مجرم تھے جن کیلئے لاہور،راولپنڈی اور اسلام آباد کے ڈاکٹر ایک چھت تلے جمع ہوئے۔ جن کو تین ہسپتالوں میں پھرایا گیا: ارشاد بھٹی

میں کسی کیلئے جیل کا نہیں کہتا مگر جو ان(ن لیگ والوں) کیلئے جیل تھی وہ ہمارے گھروں سے بہت بہتر تھی۔نوازشریف سے جیل میں 40سے60لوگ ملا کرتے تھے۔ نوازشریف کے گھر کے کھانے تھے۔ نوازشریف وہ خوش نصیب مجرم تھے جو اعصابی طور پر مضبوط ہونے کیلئے 8ہفتوں کیلئے گھر گئے۔ نوازشریف وہ خوش نصیب مجرم تھے جو لندن گئے۔ نوازشریف وہ خوش نصیب مجرم تھے جن کیلئے لاہور،راولپنڈی اور اسلام آباد کے ڈاکٹر ایک چھت تلے جمع ہوئے۔ جن کو تین ہسپتالوں میں پھرایا گیا: ارشاد بھٹی
Loading X post…
Open original post on X

کھئیل داس: نوازشریف، شہبازشریف اور مریم نواز نے کبھی نہیں کہا کہ ہم اے سی نکال لیں گے۔۔
اسداللہ خان: آپ کہہ ہی نہیں سکتے کیونکہ وہاں (عمران خان کے سیل میں) اے سی لگا ہوا ہی نہیں
Loading X post…
Open original post on X

شہباز شریف نے احتساب عدالت میں کہا تھا کہ مجھے ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے۔جج نے پوچھا تھا کیا کیا جارہا ہے؟انہوں نے بتایا تھا کہ جب نماز کا وقت ہوتا تھا تو نیب اہلکار قبلہ رخ کرسی رکھتا تھا، تین دن سے وہ نہیں رکھ رہا۔۔کھانے کی ٹرے پہلے ٹیبل پر رکھی جاتی تھی،اب وہ نیچے رکھتا ہے تو میری کمر میں دردہے،مجھے اٹھانی پڑتی ہے۔ سعد رفیق صاحب نے شکایت کی تھی کہ مجھے پرانی اور بِنا بریک کے گاڑی میں لیجایاگیا ہے۔ایک مسلم لیگی نے کہا تھا کہ مجھے ناشتے میں کچا انڈہ اور ٹھندا سلائس دیا جاتا ہے۔ اسطرح کے”ٹارچر“تھے: ارشاد بھٹی
Loading X post…
Open original post on X

پی ٹی آئی کے کچھ سابق رہنما مفاہمت کی بات کر رہے ہیں،دوسری جانب اڈیالہ کے باہر ایک بار پھر عمران خان کی بہنوں پر واٹرکینن کااستعمال کیا گیا،ان پر دہشت گردی کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا،وزیراعظم کے ترجمان عمران خان کو ملکی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دے رہے ہیں، کیا ایسے مفاہمت ہوگی؟
Loading X post…
Open original post on X

​
 
Last edited by a moderator: