Advertisement

نواز شریف اپنے کردار پر شرمندہ مگر پھنس گی&#15

nawaz_sharif1.jpg

​

لاہور ( شفیق اعوان) پاکستان مسلم لیگ نواز کے بعض سرکردہ رہنماؤں نے ایک حالیہ اجلاس میں اس بات پر شدید پشیمانی اور شرمندگی کا اظہار کیا ہے کہ میمو گیٹ میں انہیں فوج نے استعمال کر کے سیاسی طور پر تنہا کر دیا ہے اور اب ان کو نہ صرف ایک دفعہ پھر اسٹیبلشمنٹ کی پارٹی سمجھا جانے لگا ہے بلکہ کوئی بھی سیاسی جماعت ان کے ساتھ بات کرنے کو تیار نہیں ہے۔ سیاسی مبصرین کا بھی کہنا ہے کہ نواز شریف جو سپریم کورٹ میں گیلانی اور زرداری کو نااہل کرانے کے لیے گئے تھے وہ اب خود جال میں پھنسے نظر آتے ہیں کیونکہ سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس کو اس ماہ کے آخر میں سننے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کیس میں نواز شریف پر بھی الزام ہے کہ انہوں نے آئی ایس آئی سے پنتیس لاکھ روپے الیکشن لڑنے کے لیے لیے تھے۔
ذرائع کہا کہنا ہے کہ نواز شریف جو چوہدری نثار اور شہباز شریف سے ناخوش ہیں اب سینٹ کے الیکشن میں ایسے امیدوار سامنے لا سکتے ہیں جن کا تعلق پار ٹی میں ان دونوں کے حلقہ اثر سے نہ ہو جس کا مطلب ہو گا نواز شریف اب مزید ان دونوں کا کھیل کھیلنے کو تیار نہیں ہونگے۔ نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان سیاسی معاملات پر اختلاف رائے واضح طور پر محسوس کیا جا سکتا تھا اور رہی سہی کسر میمو سکینڈل پر نواز لیگ کو ہونے والی شرمندگی نے پوری کر دی ہے۔
مسلم لیگ نواز کے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف خود بھی میمو سکینڈل پر ہونے والی اس تمام صورت حال سے ناخوش ہیں کیونکہ وہ بھی سمجھتے ہیں کہ انہیں اس سارے معاملے میں استعمال کیا گیا ہے جس سے ان کی اپنی ساکھ تو خراب ہوئی ہے، اس کے ساتھ ساتھ حالیہ برسوں میں حاصل کردہ پارٹی کا اینٹی اسٹیبلشمنٹ رنگ بری طرح متاثر ہوا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ پارٹی کے سرکردہ رہنماؤں کے اجلاس میں اس بات پر اتفاق تھا کہ انہیں میمو سکینڈل میں استعمال کیا گیا ہے۔ اجلاس کے شرکاء کا خیال تھا کہ انہیں اس سارے معاملے کو اچھال کر کچھ نہیں ملا بلکہ وہ سب اب سیاسی اور ذاتی شرمندگی کا سامنا کر رہے ہیں کیونکہ ہر طرف یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ وہ فوج کو خوش کرنے کے لیے سپریم کورٹ گئے تھے لیکن فوج اور حکومت کی صلح ہونے کے بعد ان کے پاس بیچنے کے لیے کچھ نہیں رہ گیا۔
اس میٹنگ کے شرکاء اس بات پر شدید ناراض تھے کہ شہباز شریف اور چوہدری نثار علی خان نے انہیں مروا دیا ہے کیونکہ یہ ان دونوں کا آئیڈیا تھا کہ میمو سکینڈل پر فوج کی حمایت کرکے بہت اچھے سیاسی نتائج حاصل کیے جا سکتے تھے۔ ماضی میں نثار علی خان اور شہباز شریف رات کے اندھیرے میں جی ایچ کیو راولپنڈی جا کر جنرل اشفاق پرویز کیانی سے خفیہ ملاقاتیں کرتے رہے ہیں اور ان خفیہ ملاقاتوں کی خبر جب ایک ٹی وی چینل پر چلی تو اگلے روز چوہدری نثار نے قومی اسمبلی میں اعتراف کیا کہ ان کی جنرل کیانی کے ساتھ چھ خفیہ ملاقاتیں ہوئیں تھیں جس کا علم حکومت کو نہ تھا۔ تاہم چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ یہ خفیہ ملاقاتیں دراصل سکیورٹی کے معاملات کو ڈسکس کرنے کے لیے ہوئی تھیں ۔ تاہم نثار علی نے یہ نہیں بتایا تھا کہ اگر یہ ملاقاتیں سکیورٹی کے حوالے سے تھیں تو اس کے لیے رات کے اندھیرے میں جی ایچ کیو وفاقی حکومت سے چھپ کر ملنے کی کیا ضرورت ان پڑی تھی۔
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ سبکی کا سامنا میاں نواز شریف کو ہے کیونکہ وہ نہ صرف مدعی بنے بلکہ وکالت بھی خود ہی کی۔ لیکن اب حسین حقانی کو بھی پاکستان سے باہر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے اور منصور اعجاز بھی پاکستان آکر گواہی دینے کے لیے تیار نہیں، جس سے واضح ہو رہا ہے کہ میمو گیٹ کے ذریعے سیاسی موقع پرستی کا دروازہ اب بند ہوگیا ہے۔
میٹنگ میں موجود ایک رہنماء نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ نواز شریف نے شہباز اور نثار سے یہ پوچھتے ہوئے کہ آپ کی ضامن اب کدھر ہیں کہا تسی مروا دتا اے۔ نواز شریف نے اپنے چھوٹے بھائی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا شہباز صاحب ہن تسی ہتھ ہولا رکھو۔

 
Advertisement
Re: نواز شریف اپنے کردار پر شرمندہ مگر پھنس گی


یہ بات دو وجوھات کی بِنا پر بالکل درست معلوم ہوتی ہے:۔

پہلی وجہ
: نواز شریف کبھی بھی اسٹیبلشمنٹ کے بغیر
اِقتدار میں آئے نہ نِکالے گئے، لہذا اپنے تجربے اور اعتقاد کی بُنیاد پر اُنکا اِس کھیل کا حصہ بننے میں کوئی حیرت کی بات نہیں۔ میاں صاحب کی ڈھلتی عُمر اور گِرتی صحت پانچ سال مزید اِنتظار ۔ ۔ ۔ ۔ نہیں نہیں نہیں۔


دوسری وجہ: اِس سکینڈل کے منظرِ عام پر آنے کیبعد اپنی دس روزہ ڈیڈ لائن کا اِنتطار کیے بغیر میاں صاحب کا کالے سوُٹ میں گھُس کر سُپریم کورٹ پہنچ جانا اور اگلے روز مُجیب الرحمٰن شامی کا اپنے پروگرام ”نُقطہِ نظر“ میں حیرت کیساتھ افسوس بھرے لہجے میں یہ کہنا کہ یہ کیس پہلے سے ہی تیار شُدہ تھا اور فائل اُٹھائے ایک صاحب (اِشارہ سینٹر طارق عظیم کیطرف تھا) پِچھلئ کئی روز سے مارے مارے پھر رہے تھے، افسوس نواز شریف ایسا بڑا لیڈر اِستعمال ہونے کو تیار ہوگیا۔ آگے چل کر شامی صاحب نے یہ بھی کہا تھا مُجھے سارا راز معلوُم ہے مگر میرے ہونٹ سِلے ہیں۔

​
 
Last edited:
Re: نواز شریف اپنے کردار پر شرمندہ مگر پھنس گی

Nawaz Sharif is a toilet paper ready to be used at any time. When he is used than he realizes it than it's too late.
 
Advertisement
Re: نواز شریف اپنے کردار پر شرمندہ مگر پھنس گی

He is the most foolish Person in Pakistan and yet pakistanis made it two time PM.
 
Re: نواز شریف اپنے کردار پر شرمندہ مگر پھنس گی

He is the George W Bush of Pakistan.

His Bloopers are legendary.

He is the most foolish Person in Pakistan and yet pakistanis made it two time PM.
 
Re: نواز شریف اپنے کردار پر شرمندہ مگر پھنس گی

IK most stupid person who can not run his house and control his jewish wife how can he will run pakistan will be actual Gorbacheuf .pl dont use bad words for any leader pl.
 
Advertisement
Re: نواز شریف اپنے کردار پر شرمندہ مگر پھنس گی

zerdari is s.hit_hole and nawaz sharif is toilet paper//// both are togather
 
Re: نواز شریف اپنے کردار پر شرمندہ مگر پھنس گی

IK most stupid person who can not run his house and control his jewish wife how can he will run pakistan will be actual Gorbacheuf .pl dont use bad words for any leader pl.
ur such a wise man ... salute u man!
 
Re: نواز شریف اپنے کردار پر شرمندہ مگر پھنس گی

IK most stupid person who can not run his house and control his jewish wife how can he will run pakistan will be actual Gorbacheuf .pl dont use bad words for any leader pl.

Shehbaz Sharif (Tehmeena Durrani fame) and Hamza Shrif (Aysha Ahad fame) running their home real gooooood.
and
Maryam Nawaz is running from home.
Nawaz Sharif ruined Naeem Bokhari's Life by running his home privately.
:lol: :lol: :lol:
 
Last edited:
Advertisement
Re: نواز شریف اپنے کردار پر شرمندہ مگر پھنس گی

WHERE IS GO ZARDAIR GO THAREEK?
WHERE IS MEMO ISSUE?

Nawaz is Ameer ul munafiqeeen
 
Re: نواز شریف اپنے کردار پر شرمندہ مگر پھنس گی

IK most stupid person who can not run his house and control his jewish wife how can he will run pakistan will be actual Gorbacheuf .pl dont use bad words for any leader pl.
Thread Nawaz Sharif ki kameengi per chal raha tha yeh beech mein IK kahan sy aa gya???

Oh acha yaad aya Nawaz Sharif ki kameengi ko expose karny aya haii, chalo phir theek hai
 
Re: نواز شریف اپنے کردار پر شرمندہ مگر پھنس گی

IK most stupid person who can not run his house and control his jewish wife how can he will run pakistan will be actual Gorbacheuf .pl dont use bad words for any leader pl.

You need those ppl who "control" three wives ... including an ex-wife of ex-CM.

Shayed tum apni wife ko bhi kisi k control main dena chahte ho
 
Advertisement
Re: نواز شریف اپنے کردار پر شرمندہ مگر پھنس گی

Shehbaz Sharif (Tehmeena Durrani fame) and Hamza Shrif (Aysha Ahad fame) running their home real gooooood.
and
Maryam Nawaz is running from home.
Nawaz Sharif ruined Naeem Bokhari's Life by running his home privately.
:lol: :lol: :lol:

[hilar][hilar][hilar]....ہتھ ہولا رکھ یارا ..... آنسو بھی پوچھنے پڑیں گے ن لیگیوں کے ​
 
Re: نواز شریف اپنے کردار پر شرمندہ مگر پھنس گی

[hilar][hilar][hilar]....ہتھ ہولا رکھ یارا ..... آنسو بھی پوچھنے پڑیں گے ن لیگیوں کے

ایہہ ہُنے چھیانوے چوں ای بائر نئی نِکلے ۔ ۔ ۔ ۔ عمران نوں کلیاں سمجھ کے اوہنوں اوہ ذلیل کیتا سی ایہناں نے ۔ ۔ ۔ اودوں ایہہ الیکٹرانک میڈیا ہُندا نئی سی ۔ ۔ ۔ پیسے لا کے اخباراں نوں ہر روز چوٹھ چھپدا ہُندا سی ۔ ۔ ۔ ۔ پنجی سال ہو گئے ایہناں نوں ساڈا لئؤُ پیندیاں ۔ ۔ ۔ ایہہ ایسے ہفتے پی آئی سی ا۔چ اِک سو ویہہ بندیاں دا ناشتہ کیتا اینہان نے ۔ ۔ ۔ بندہ کیہہ کرے ہُن؟
​
 
Last edited:
Re: نواز شریف اپنے کردار پر شرمندہ مگر پھنس گی

and people asked Imran why he didnt go instead of Nawaz Sharif..

well this is why.

Imran is the smartest politician in Pakistan. Nawaz with 30 years of experieince fell in the trap.
 
Re: نواز شریف اپنے کردار پر شرمندہ مگر پھنس گی


​

ایہہ ہُنے چھیانوے چوں ای بائر نئی نِکلے ۔ ۔ ۔ ۔ عمران نوں کلیاں سمجھ کے اوہنوں اوہ ذلیل کیتا سی ایہناں نے ۔ ۔ ۔ اودوں ایہہ الیکٹرانک میڈیا ہُندا نئی سی ۔ ۔ ۔ پیسے لا کے اخباراں نوں ہر روز چپوٹھ چھپدا ہُندا سی ۔ ۔ ۔ ۔ پنجی سال ہو گئے ایہناں نوں ساڈا لئؤُ پیندیاں ۔ ۔ ۔ ایہہ ایسے ہفتے پی آئی سی ا۔چ اِک سو ویہہ بندیاں دا ناشتہ کیتا اینہان نے ۔ ۔ ۔ بندہ کیہہ کرے ہُن؟
​
You are right brother .....
 
Re: نواز شریف اپنے کردار پر شرمندہ مگر پھنس گی

مجے تو نواز شریف کاکا منا لگتا ہے عقل سے پیدل