پاکستان میں جنرل تو اس لیے اطمینان سے دس دس سال حکومت کر لیتے ہیں کہ ان کی پشت پر ایک منظم مشینی قوت ہوتی ہے۔ لیکن سیاستدان کو ایسی کوئی سہولت میسر نہیں بھلے وہ عوام کی پیداوار ہو یا اسٹیبلشمنٹی چوزہ خانے کا برائلر چک۔سیاستدان کو لامحالہ اپنی دنیا آپ پیدا کرنی پڑتی ہے۔
فوجی جنرل کے جمے جمائے منصب کے برعکس سیاستداں کا دارو مدار ہوائی روزی پر ہے۔ لاٹری کھل گئی تو ذوالفقار علی بھٹو، نہ کھلی تو اصغر خان۔
جنرل کو یہ سہولت بھی میسر ہے کہ اس کے پیشِ نظر ووٹ بینک نہیں ہوتا۔چنانچہ وہ اپنے ساتھیوں کے مشورے اور ذاتی اعتماد کے بل بوتے پر بہت حد تک وہ سب کچھ کر سکتا ہے جو اس کے خیال میںقومی مفاد کے لیے ضروری ہے۔لیکن رضیہ کی طرح سیاستداں کی شادی بھی کسی ایک سے نہیں پورے خاندان سے ہوتی ہے۔
عوام کو بھی راضی رکھنا ہے، بیورو کریسی نام کے سسر کی خوشنودی بھی مسلسل کمانی ہے۔ عسکری ساس کے ماتھے کی شکنیں بھی گنتے رہنا ہے، پارٹی کے بچوں کے لیے روٹی روزی اور دیکھ بھال کا جتن بھی کرنا ہے، حزبِ اختلاف کے حاسد شریکوں سے بھی نبھائے رکھنی ہے۔نک چڑھے ہمسائیوں ( بالخصوص بھارت اور افغانستان ) کی مخاصمتوں کو بھی قابلِ برداشت دائرے میں رکھنا ہے اور اپنا چال چلن بھی کچھ یوں دکھانا ہے کہ اگلی بار بھی اقتدار میں آنے کا احتمال رہے۔
داغ ضرور اچھے ہوتے ہوں گے مگر رضیہ اور سیاستداں کے لیے نہیں۔دونوں اس سماج میں نہ تو من بھاتا فیشن کر سکتے ہیں، نہ مرضی کا چال چلن اختیار کر سکتے ہیں اور نہ ہی شریکوں، حریفوں، تلنگوں، راہ چلتوں اور سرپرستوں کے طعنوں، فقرے بازیوں، دھمکیوں اور رکیک حملوں سے لاپرواہی برت سکتے ہیں۔
اس تناظر میں پاکستان میں کسی بھی سویلین حکمران کا دو، تین یا پورے پانچ سال بسلامت کرسی پے گزارنا اگنی پرکھشا دینے جیسا ہے۔اسے مینڈکوں کو ترازو میں تولنے کا ماہر ہونا پڑتا ہے ۔یوں سمجھ لیجیے کہ قسمت کے رولر کوسٹر پر گرم آلو ہتھیلی پر جمائے رہنے کے کرتب کا نام دیسی سیاست ہے۔
رضیہ کی طرح سیاستداں کی شادی بھی کسی ایک سے نہیں پورے خاندان سے ہوتی ہے۔ عوام کو بھی راضی رکھنا ہے، بیورو کریسی نام کے سسر کی خوشنودی بھی مسلسل کمانی ہے۔ عسکری ساس کے ماتھے کی شکنیں بھی گنتے رہنا ہے، پارٹی کے بچوں کے لیے روٹی روزی اور دیکھ بھال کا جتن بھی کرنا ہے، حزبِ اختلاف کے حاسد شریکوں سے بھی نبھائے رکھنی ہے۔نک چڑھے ہمسائیوں ( بالخصوص بھارت اور افغانستان ) کی مخاصمتوں کو بھی قابلِ برداشت دائرے میں رکھنا ہے اور اپنا چال چلن بھی کچھ یوں دکھانا ہے کہ اگلی بار بھی اقتدار میں آنے کا احتمال رہے۔
ناظم الدین سے نواز شریف تک سب سویلینز پر یہ فارمولا لاگو ہوا اور ہوتا رہے گا۔ایسی دنیا میں نہ پارلیمانی اکثریت کام آتی ہے، نہ بہترین پالیسیی ساز دماغی صلاحیت ، نہ ہی آئینی تحفظات و حقوق کا شخشخا اور نہ ہی سانپ اور سیڑھی کے اصول پر ہچکولے لیتی عوامی قبولیت۔
پاکستانی تاریخ گواہ ہے کہ سویلین حکمرانوں کی زیادہ تر مدتِ اقتدار پیراشوٹی حملوں سے نمٹنے، جھکائی دینے، ناگہانی اڑنگوں سے بچنے، خود کو کیمو فلاج کرتے رہنے، اپنی ہی صفوں پر نگاہِ تیز رکھنے میں ہی صرف ہوجاتی ہے اور خون کے گھونٹ پیتے ہوئے مسکرانے کی جدوجہد میں ہی کھیل اور بندہ پورا ہوجاتا ہے۔اسے کہتے ہیں ہوائی روزی کی برکات۔
سامنے کی مثال نواز شریف انتظامیہ کی ہے۔کوئی بتائے کہ دو مرتبہ کا اقتداری تجربہ انہیں تیسری بار کتنا فیض پہنچا رہا ہے ؟ اگر یہ کہا جائے کہ انہوں نے اپنے ماضی سے بہت کچھ سبق لیا بھی ہے تو یہ سبق بھی سٹاک ایکسچینج کی شئیرز قیمتوں کی طرح جھٹکے لیتی سیاست میں کس کام کا؟
دو برس پہلے نواز شریف کو جو اقتداری رقبہ تیسری بار ملا اس کا کچھ حصہ انہوں نے پیپلز پارٹی کو سب لیز کیا اور کچھ تحریکِ انصاف کو الاٹ ہوگیا۔ دو برس بعد حالات یہ ہیں کہ اقتداری رقبے کے صرف ملکیتی کاغذات ہی میاں صاحب کے ہاتھ میں رہ گئے ہیں اور وہ عملاً ہر میجسٹی دی کوئین میں تبدیل ہوگئے یا کر دیے گئے ہیں۔اب ان کے پاس خاصا وقت ہے پسندیدہ پرانے ہندوستانی فلمی گیت سننے اور گنگنانے کے لیے۔ اٹھائے جا ان کے ستم اور جئیے جاااااااا
یونہی مسکرائے جا ، آنسو پئے جا اٹھائے جا ان کے ستم ۔۔۔۔۔ ( لتامنگیشکر، فلم انداز، انیس سو انچاس ۔میاں صاحب کا سالِ پیدائش )۔
جن کی نیت ٹھیک ہو جن کو صرف اپنی عوام پر اعتماد ہو وہ اقتدار کو ٹھوکر مار کر عوام میں چلے جاتے ہیں اور جن کو اپنی باری پوری کرنی ہیں وہ سو جوتے بھی کھاتے ہیں اور سو پیاز بھی
Greek PM resigns and calls for snap polls
Following Alexis Tsipras' address to the nation, government sources say snap poll likely to be held on September 20.
21 Aug 2015 03:49 GMT |
218
205
Tsipras faced a party rebellion over a bailout vote in parliament last week [AFP]Greek Prime Minister Alexis Tsipras has submitted his resignation and that of his cabinet to President Prokopis Pavlopoulos, and asked that elections be held on the soonest possible date.
"The present parliament cannot offer a government of majority or a national unity government," Tsipras told Pavlopoulos during a meeting on Thursday night.
Government sources cited by the official news agency ANA said he had proposed elections on September 20.
The resignation comes after a divide within the governing left-wing party over the terms of the country's latest bailout. Opinion: Greek austerity is dead, long live austerity Panos Skourletis, energy and environment minister, said there were two reasons for snap polls, which come just seven months after the government came to power.
The first is that dozens of Tsipras' governing left-wing Syriza party legislators voted against the government on the bailout deal.
The government "has lost its majority [in parliament] - one can't avoid this," Skourletis said.
The other reason was that Syriza is part of a government that needs to implement a programme that is different to that which it was elected for, the minister said. Policy U-turn
Tsipras and his coalition government made a major U-turn in policy by accepting stringent budget austerity conditions that creditors had demanded in exchange for the $96bn, three-year bailout programme.
Tsipras and his Syriza party came to power in January promising to scrap such spending cuts and tax hikes.
[TABLE="class: in-article-item video, width: 250"]
[TR]
[TD][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]One Minute Greek Debt Crisis[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
He has since said that accepting the terms was the only way to ensure his country remains in the eurozone, which opinion polls have shown the vast majority of his population wants.
A parliamentary vote to approve the bailout conditions last week led to dozens of Syriza legislators voting against him, accusing him of capitulating to unreasonable demands that will plunge the Greek economy further into recession.
The planned election could help increase support in Greece for the bailout programme, European Commission President Jean-Claude Juncker's chief-of-staff said.
Reacting on Twitter, Martin Selmayr said: "Swift elections in Greece can be a way to broaden support for ESM stability support programme just signed by PM Tsipras on behalf of Greece."
میں اور کئی دوست ذاتی طور پر پر امید تھے کہ میاں صاحب اب بدل گئے ہوں گے لیکن وہی بغل بچہ ثابت ہو رہا ہے اور اسٹیبلشمنٹ کا کردار کم ہونے کی بجاۓ بڑھ رہا ہے
جمہور صاحب ، یوں لگتا ہے غیر جمہوری قوتیں اسی طرح ملک سے کھلواڑ کرتی رہیں گی اور اس مقصد کے لئے ان کو سیاسی طوائفوں کی خدمات بھی ہمیشہ میسر آتی رہیں گی ، آپ نے بجا طور پہ نواز شریف کو اقتدار چھوڑ دینے کا مشورہ دیا ،میرا خیال ہے اگر سب کچھ ایسا ہی ہے جیسے آپ کہہ رہے ہیں تو نواز شریف کو صرف اقتدار نہیں، سیاست ہی چھوڑ دینی چاہیئے کیونکہ یہ بات یقین کے ساتھ کہی جا سکتی ہے کہ دوبارہ منتخب ہو نے کی صورت بھی بھی یہ کھیل جاری و ساری رہے گا ۔ لعنت ایسی ملک دشمن اسٹیبلشمنٹ پر اور اس کے ایجنٹوں پر
میں اور کئی دوست ذاتی طور پر پر امید تھے کہ میاں صاحب اب بدل گئے ہوں گے لیکن وہی بغل بچہ ثابت ہو رہا ہے اور اسٹیبلشمنٹ کا کردار کم ہونے کی بجاۓ بڑھ رہا ہے
wo urdu k aaik muhawra hai keh ku.tt.ay ki dum (paish ke saath) kabhi seedhi nahi hoti....
aap ka article perh ker to siasat daan bohat hi maflook-ul-haal qaum lagay.... becharay seedhay saadhay se.... jis ne sub ko khush rakhna hota hai.... shaiad aik tawaif ki tarah..... jissay apni rozi kumaanay ke liay sub ko khush kerna perta hai..... chahtay huay bhi or na chahtay huay bhi...
Allah hum sub ko hadait de ke hum partion se wabastgi ko bala-e-taaq rakhtay huay mulki mufaad ka bhi sochain...
جمہور صاحب ، یوں لگتا ہے غیر جمہوری قوتیں اسی طرح ملک سے کھلواڑ کرتی رہیں گی اور اس مقصد کے لئے ان کو سیاسی طوائفوں کی خدمات بھی ہمیشہ میسر آتی رہیں گی ، آپ نے بجا طور پہ نواز شریف کو اقتدار چھوڑ دینے کا مشورہ دیا ،میرا خیال ہے اگر سب کچھ ایسا ہی ہے جیسے آپ کہہ رہے ہیں تو نواز شریف کو صرف اقتدار نہیں، سیاست ہی چھوڑ دینی چاہیئے کیونکہ یہ بات یقین کے ساتھ کہی جا سکتی ہے کہ دوبارہ منتخب ہو نے کی صورت بھی بھی یہ کھیل جاری و ساری رہے گا ۔ لعنت ایسی ملک دشمن اسٹیبلشمنٹ پر اور اس کے ایجنٹوں پر
گجرپراوا! تو وی ہُن سیاسی طوائفاں دی تماش بینی کرنا چھڈ دے۔۔۔جس جمہوریت دی راکھی نوازا لُبھڑ تے شباجا کُکڑ کر رئیے ہُن اوہدے نشریاتی حقوق لین دی بجائے چار مجّاں لے لینیاں چنگیاں نیں۔۔
ضیاء کی باقیات کو جمہوری عمل میں نہیں فوجی بوٹوں کے چاٹنے میں زیادہ مزہ اتا ہے ورنہ چار حلقوں کی تحقیقات یا وزیراعظم سے کچھ دنوں کے لئےمستعفی ہوکر انتخابات کی منصفانہ تحقیقات، یہ نیے الکشن کمیشن کے مطالبات میں کونسا مطالبہ غیر جمہوری ہے؟
گجر بھائی میں تو پاکستان میں نہیں رہتا لیکن چند صاحب قلم لوگوں اور حالات کو دیکھ کر اپنی رائے ترتیب دیتا ہوں ، وسعت اللہ خان ، نصرت جاوید ، حامد میر اور طلعت حسین کو سنتا ہوں اور پڑھتا ہوں اور ان کے بقول نواز شریف کی گرفت کافی کمزور ہو چکی حالانکہ جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے بعد اس کو باونس بیک کرنا چاہئیے تھا
میاں صاحب کی پالیسی یہی ہے کہ کسی طرح پانچ سال پورے کرو باقی اختیار جس کے پاس بھی ہو
حالات اور روز مرہ کی خبریں بھی اس طرف اشارہ دے رہی ہے ، ہمارا وزیر دفاع ڈاکٹر عاصم کی تعریف کرتا ہے لیکن اس کے ماتخت ایک بیس گریڈ کا افسر ڈی رینجرز اس کے خلاف ثبوت میڈیا کو دکھاتا ہے اور اسے گرفتار کرتا ہے .. اس کا کیا مطلب ہوا ؟
میں تو کہتاہوںجرنل راحیل آئے اور یہ قوم اپنا حشر پھر دیکھ لے ، کیونکے سیاست دان تو صرف پیسوں کی کرپشن کرتے ہیں ، اور ہمارے جرنیل تو ملککاجغرافیہ تک تبدیل کر دیتے ہے
جمہور صاحب ، یوں لگتا ہے غیر جمہوری قوتیں اسی طرح ملک سے کھلواڑ کرتی رہیں گی اور اس مقصد کے لئے ان کو سیاسی طوائفوں کی خدمات بھی ہمیشہ میسر آتی رہیں گی ، آپ نے بجا طور پہ نواز شریف کو اقتدار چھوڑ دینے کا مشورہ دیا ،میرا خیال ہے اگر سب کچھ ایسا ہی ہے جیسے آپ کہہ رہے ہیں تو نواز شریف کو صرف اقتدار نہیں، سیاست ہی چھوڑ دینی چاہیئے کیونکہ یہ بات یقین کے ساتھ کہی جا سکتی ہے کہ دوبارہ منتخب ہو نے کی صورت بھی بھی یہ کھیل جاری و ساری رہے گا ۔ لعنت ایسی ملک دشمن اسٹیبلشمنٹ پر اور اس کے ایجنٹوں پر
نوازموجودہ سیاسی قیادت میں سے بہتر لیڈر ہے مگر وطن دشمن قوتیں اور ان کے دلال اس بد نصیب ملک کو نہ چلنے دیں تو کوئی کیا کر سکتا ہے، عمران خان اور طاہر پادری جیسے ننگ وطن اقتدار اور مفادات کی خاطر پاکستان کو برباد کرنے پہ تل گئے ہیں ۔
گجرپراوا! تو وی ہُن سیاسی طوائفاں دی تماش بینی کرنا چھڈ دے۔۔۔جس جمہوریت دی راکھی نوازا لُبھڑ تے شباجا کُکڑ کر رئیے ہُن اوہدے نشریاتی حقوق لین دی بجائے چار مجّاں لے لینیاں چنگیاں نیں۔۔
نوازموجودہ سیاسی قیادت میں سے بہتر لیڈر ہے مگر وطن دشمن قوتیں اور ان کے دلال اس بد نصیب ملک کو نہ چلنے دیں تو کوئی کیا کر سکتا ہے، عمران خان اور طاہر پادری جیسے ننگ وطن اقتدار اور مفادات کی خاطر پاکستان کو برباد کرنے پہ تل گئے ہیں ۔
اگر تم امروداں کے باغ کی راکھی کرنے پر بضد ہو تو تمہاری مرضی۔۔۔لیکن۔۔ بٹّاں تے پُت مِتر نئیں ہُندےپانویں پَر پَر مشقاں لسّی پلائیے۔۔۔ اوکھے ویلے مچھر وڈدے، پھیر کُرلاندے،ہُن نسّی جائیے۔۔
میں اور کئی دوست ذاتی طور پر پر امید تھے کہ میاں صاحب اب بدل گئے ہوں گے لیکن وہی بغل بچہ ثابت ہو رہا ہے اور اسٹیبلشمنٹ کا کردار کم ہونے کی بجاۓ بڑھ رہا ہے
ایک بنیئے سے آپ امید رکھتے تھے کہ اس کی فطرت بدل جائے گی؟
فیملی مافیا سب سے پہلے فیملی کے کاروباری مفادات کا خیال کرے گا، عوام اور آپ یعنی جمہور کی بالا دستی گئی بھاڑ میں، وہ بوقتِ ضرورت صرف جمہور کو بے وقوف بنانے کے کام آتی ہے

یہ صرف نواز کا ایشو نہیں نواز بھی بقول جمہور بھائی انہی خفیہ قوتوں کے اشارے پہ چل رہا ہے ،اس کی جگہ کو ئی اور آئے گا تو یہ ھرامی قوتیں اس کے خلاف بھی سازشیں کریں گے اور ادھر سے ہی ان کو چوہدری برادران،عمران خا ن اور ظاہر الپادری جیسے غدار مل جائیں گے، ہماری اسٹیبلشمنٹ نے کبھی بھی جمہوری نظام کو مضبوط نہیں ہو نے دیا نہ آئندہ ہونے دیں گے۔
ایک بنیئے سے آپ امید رکھتے تھے کہ اس کی فطرت بدل جائے گی؟
فیملی مافیا سب سے پہلے فیملی کے کاروباری مفادات کا خیال کرے گا، عوام اور آپ یعنی جمہور کی بالا دستی گئی بھاڑ میں، وہ بوقتِ ضرورت صرف جمہور کو بے وقوف بنانے کے کام آتی ہے
جمہور صاحب ، یوں لگتا ہے غیر جمہوری قوتیں اسی طرح ملک سے کھلواڑ کرتی رہیں گی اور اس مقصد کے لئے ان کوسیاسی طوائفوں کی خدمات بھی ہمیشہ میسر آتی رہیں گی ، آپ نے بجا طور پہ نواز شریف کو اقتدار چھوڑ دینے کا مشورہ دیا ،میرا خیال ہے اگر سب کچھ ایسا ہی ہے جیسے آپ کہہ رہے ہیں تو نواز شریف کو صرف اقتدار نہیں، سیاست ہی چھوڑ دینی چاہیئے کیونکہ یہ بات یقین کے ساتھ کہی جا سکتی ہے کہ دوبارہ منتخب ہو نے کی صورت بھی بھی یہ کھیل جاری و ساری رہے گا ۔ لعنت ایسی ملک دشمن اسٹیبلشمنٹ پر اور اس کے ایجنٹوں پر
وہ سیاسی طوائف ایک ڈیڑھ سال تک بڑی درد مندی سے کہتی رہی ،منتیں کرتی رہی کہ چار حلقوں کا آڈٹ کروا لو اور انتخابات کے نظام کو بہتر بنا لو جو جمہور اور جمہور سے مفادات اٹھانے والی اس فیملی مافیا سمیت سب سیاسی جماعتوں کے مفاد میں تھا، نہ صرف نظام مضبوط ہوتا بلکہ اس فیملی مافیا کو بھی جمہوری طاقت میسر ہوتی لیکن اس وقت گردن میں سریا آیا ہوا تھا اور خواجہ سراؤں اور پرویز رشید کیسے درباری مسخروں کے ذریعے اس طوائف کو جگتیں ماری جارہی تھیں
اب جب اس سیاسی طوائف کو ملک دشمن اسٹیبلشمنٹ نے ایجنٹ بنا کر اپنے مفادات کیلئے استعمال کر لیا تو آپ کو بہت رونا آ رہا ہے اور اس فورم پر آپکی مسلسل نوحہ خوانی رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی
اگر یہی آپ کا فہم ہے تو آپ کو ابھی اس خطّے، جس میں آپ پیدا ہوئے اور پلے بڑھے ہیں، کی سماجی اور نفسیاتی تاریخ کے بارے بہت کچھ جاننے کی ضرورت ہے
اور یہ کوئی ایسی راکٹ سائنس بھی نہیں ہے تقریبا" 2000 سال پہلے افلاطون اپنی کتاب "ریاست" میں بتا چکا ہے اور بعد کا دنیا کے مختلف ممالک کا تجربہ ثابت کر چکا ہے کہ تاجر اور کاروباری کبھی بھی اچھے حکمران ثابت نہیں ہو سکتے، خاص طور پر پسے ہوئے طبقوں کیلئے
میں اور کئی دوست ذاتی طور پر پر امید تھے کہ میاں صاحب اب بدل گئے ہوں گے لیکن وہی بغل بچہ ثابت ہو رہا ہے اور اسٹیبلشمنٹ کا کردار کم ہونے کی بجاۓ بڑھ رہا ہے
اور آپ کو بھی پتا ہے کے میاں صاحب کیوں نہیں بدلے اور نا کوی اور سیاستدان بدل سکتا ہے۔ لیکن آپ فورا بھولے بن جاتے ہیں نورے کی طرح یا ہمیں بھولا سمجھتے ہیں۔ ان سب کی گوٹی پھنسی ہوی ہے اس لیے یہ کچھ نہیں کر سکتے۔ اگر تو ہوتے نا یہ سب نیک پروین جو عوام کے لیے سوچتے تو ایک جرنل تو کیا اگر سو جرنیل بھی آجاتے تو ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ لیکن جب اپنے ہی دامن میں غلاضت پڑی ہو تو دوسرے کو الزام دینے کا کوی فایدہ نہیں۔
امین فہیم چار کروڑ ھڑپ کر کے بھی باہر ہے انجم عقیل نے بھی اربوں روپے کا گھپلا کیا اور کچھ نہیں ہوا رحمان ملک نے دھڑا دھڑ بلیو پاسپورٹ بانٹے اور وہ دو نمبر مسٹر بین بس بیان دے کر چپ ہو گیا
چلو مانا کے فوج نے اپنے بندوں کے خلاف کاروای سے منع کیا ہے لیکن کیا سیاستدانوں کے خلاف بھی کاروای سے منع کیا ہے؟
لیکن بات پھر ساری وہی ہے کے میاں سانپ کو صرف اپنے کاروبار سے غرض ہے باقی ملک جایے بھاڑ میں۔