Advertisement

نواز شریف ،عافیہ کے لئے کچھ نہ کرسکے

Advertisement
جماعتیوں کی نظر میں صرف ایک ہی عورت مظلوم ہے. ویسے چاہے روز سینکڑوں عورتوں پر ظلم ہوتا رہے، ان منافقوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا.

عافیہ دہشتگرد تھی اور یہ عدالت میں ثابت ہو چکا ہے لہذا اب اس رونے دھونے کی کوئی حیثیت نہیں.

قوم کی اور بھی بیٹیاں ہیں جن کی مدد کرنا ضروری ہے
 
دھشت گرد واقعی اس کو دہشت گرد سمجھتے ہیں ، اس میں کوئی شک نہیں
اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوگا کہ مغرب خود کہے کہ عراق ،لیبیا ، افغانستان سب ڈرامہ اور جھوٹ تھا
​
 
Last edited:
Advertisement
06.gif
 
اس ڈرامے باز نے کیا کیا ہے کسی کے لئے ؟
جماعت نے تو عافیہ صدیقی کی بہن کو قومی اسمبلی کی تکت بھی نہ دی ، بلکہ اس کو بٹھانے کا پورا زور لگا دیا
بےغیرت لوگ صرف ڈرامہ کرتے ہیں