Advertisement

نواز حکومت نے احتجاج کے لیے ڈیوٹیاں لگا دی

p8-011.jpg

http://www.roznama92news.com/issues/2017-07-10/3575/p8-011.jpg
 
Advertisement
Re: نواز ھکومت نے احتجاج کے لیے ڈیوٹیاں لگا دی


لووووووووووووووووول
کارکنون نے تو خود نکلنا تھا
 
Re: نواز ھکومت نے احتجاج کے لیے ڈیوٹیاں لگا دی

گیدڑ کی جب موت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے
 
Re: نواز ھکومت نے احتجاج کے لیے ڈیوٹیاں لگا دی

گیدڑ کی جب موت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے

اور شیر کی جب موت آتی ہے تو وہ اپنے شکاری کی طرف بھاگتا ہے۔۔(bigsmile)۔
 
Advertisement
Re: نواز ھکومت نے احتجاج کے لیے ڈیوٹیاں لگا دی

اور شیر کی جب موت آتی ہے تو وہ اپنے شکاری کی طرف بھاگتا ہے۔۔(bigsmile)۔




اور اس کوہنہ مشق لیکن تھوڑے سے شریر شکاری کا نام ہے عمران خان
 
طلال چوہدری
پرویز رشید
دانیال عزیز
عابد شیر علی
رانا ثناء اللہ
خواجہ آصف
خواجہ سعد رفیق
کوگرم پانی سےغرارے کرنے کی ہدائیت اورباقاعدہ بھونکنے کی تلقین

[hilar]