Advertisement

نواز حکومت اور اردگان حکومت

Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت

:lol:نہ کرو بھائی ، کیوں ان مظلوم انقلابیوں کے زخموں پہ نمک چھڑکتے ہو ، ترکی میں مارشل لاء نہ لگنے کی وجہ سے یہ بے چارے بہت دکھی ہیں
بہت اچھا !!!! تیری سائنس اس فورم پر ناکام ہو چکی ہے ، بند کرو اپنی فرسودہ لیبارٹری ، مرے لوگوں کی تصویریں، خاص طور پر خواتین، درست ہے ؟؟؟؟ نواز شریف ہو یا شہباز شریف یہ مودی سے بڑے قصائی ہیں ، میں جانتا ہوں ، ان سب کی آڑ لیکر اپنا انصافی چورن مت پیچو ، یہ بھی انجام کو پہنچیں گے ، لیکن معذرت !!!! عمران خان وزیر اعظم نہیں بن سکتا ، حالات یہ بتاتے ہیں ، اردگان جیسا لیڈر بننے کے لئے پہلے بد عنوانوں سے نجات ضروری ہے اور تحریک انصاف تو بد عنوانوں کو روزانہ بھرتی کر رہی ہے ​
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت

یہ بے چاری قابلِ رحم مخلوق ہے۔ خود تو ان کی اوقات اتنی ہے کہ وہ مشرف جو نواز شریف کو ایئرپورٹس پر گھسیٹتا رہا اور پھر ٹوائلٹس میں بند کرتا رہا، یہ اس کو ایک دن بھی جیل میں بند نہ کرسکے، دو تہائی اکثریت ہونے کے باوجود اور وہ پھرر کرکے ملک سے اڑگیا۔ اب یہ بے چارے ترکی کی فوج کو پاکستانی فوج سمجھ کر گالیاں دے کر اپنی بھڑاس نکال رہے ہیں۔ بے اوقاتےلوگ ہیں بے چارے۔

13770350_151908608566416_2887012554524852077_n.jpg


​
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت

منافق چوہدری تو سراج کو اردوگان سمجھتا ہے
لیکن پاکستان میں جماعت اسلامی ایک سیٹ بھی نہی جیت سکتی
وجہ منافقت ، اور فوج کی بی ٹیم ہونا ہے

اردگان ایک سوچ اور انقلاب کا نام بن چکا ہے ، چا چا تو عمران خان کی اس عمر میں پوجا کر ، انقلات تحریک انصاف نہیں لا سکتی ، پہلے اردگان جیسی سوچ بنا لو
​
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت





مبارک ہو --- مبارک ہو --- -بوٹ پالیشیا کی دریافت کا معمہ حل ہو گیا - -- -


ن لیگیوں سے بس اس عورت کا نام پوچھ لیں جس نے آرمی چیف کی بیگم کو شالیں تحفے میں بھیج دی تھیں؟
- -- - - -
اشارہ:
- یہ وہی عورت ہے جس کے خاوند نے ایک آرمی چیف کو بی-ایم-ڈبلیو تحفے میں دینے کی کوشش کی تھی --

(serious)

​
اس سے یہ پوچ لو کہ شہباز شریف کون سا چنونا کاٹتا جو وہ رات کو آرمی چیف سے خارش کروانے جاتا ہے
:lol:
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت



:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:


اگر مریم کے بھائی غیرتمند ہوتے تو یہ بے چارے جو چار پانچ بچے کھچے پٹواری ہیں ان کا روزگار کیسے چلتا۔:lol:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت


میری کوئی ہمددری نہیں نوں لیگ سے ، لیکن یہ گھٹیا سوچ صرف تحریک انصاف کا خاصہ ہے ، جو کسی کی ماں ، بہن کے بارے میں ایسی رائے رکھتے ہیں
​
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت


اردگان ایک سوچ اور انقلاب کا نام بن چکا ہے ، چا چا تو عمران خان کی اس عمر میں پوجا کر ، انقلات تحریک انصاف نہیں لا سکتی ، پہلے اردگان جیسی سوچ بنا لو
​

منافق چوہدری ، سراج اردگان سے بہتر ہے

اردگان کی تو رحمان ملک سے دوستی نہی ہے
 
Advertisement
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت


اردگان ایک سوچ اور انقلاب کا نام بن چکا ہے ، چا چا تو عمران خان کی اس عمر میں پوجا کر ، انقلات تحریک انصاف نہیں لا سکتی ، پہلے اردگان جیسی سوچ بنا لو
​


بھائی میرے ! جماعت اسلامی میں بھی صفائی کی بہت ضرورت ہے۔
Syed+Munawar+Hasan+Defending+Yazeed+and+Taliban.jpg
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت


میری کوئی ہمددری نہیں نوں لیگ سے ، لیکن یہ گھٹیا سوچ صرف تحریک انصاف کا خاصہ ہے ، جو کسی کی ماں ، بہن کے بارے میں ایسی رائے رکھتے ہیں
​

بے نذیر کے خلاف پروپوگندے میں جماعت سب سے آگے ہوتی تھی ، جب تک وہ مر نہی گئی
لعنتی جماعت
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت

منافق چوہدری ، سراج اردگان سے بہتر ہے

اردگان کی تو رحمان ملک سے دوستی نہی ہے

چل عمران خان کی مالش کر ، اس عمر کوئی تو خدمت کر سکتا ہے تحریک انصاف کی

​
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت


اردگان ایک سوچ اور انقلاب کا نام بن چکا ہے ، چا چا تو عمران خان کی اس عمر میں پوجا کر ، انقلات تحریک انصاف نہیں لا سکتی ، پہلے اردگان جیسی سوچ بنا لو
​


ہیومینیٹیرین ریلیف فاؤنڈیشن (آئی ایچ ایچ) ترکی کی این جی او ھے جو بہت سالوں سے پوری دنیا میں جہاں جہاں بھی ضرورت پڑے، ریلیف کے کام کررہی ھے۔ یہ وہی تنظیم ھے جس کا مشہور جہاز فلوٹیلا 2010 میں فلسطینیوں کیلئے امداد لے کر نکلا تو اسرائیلی فوج نے اس پر حملہ کردیا۔ اس حملے میں این جی او کے کئی ورکرز شہید ہوگئے اور ترکی کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم ہوگئے۔
کچھ عرصہ پہلے ترک صدر اردگان نے اسرائیل سے اپنے تعلقات دوبارہ بحال کرلئے ہیں جس پر آئی ایچ ایچ کی جانب سے سخت تنقید کی گئی۔


پھر ترک صدر نے اپنے صدارتی محل کے سٹاف کے اعزاز میں افطار ڈنر رکھا تھا، جس سے خطاب کرتے ہوئے خلیفہ اردگان نے یہاں تک کہہ دیا کہ 2010 میں آئی ایچ ایچ نے حکومت کی مرضی کے بغیر فلسطین کیلئے امدادی جہاز فلوٹیلا بھیجا جس کی وجہ سے ہمارے اسرائیل کے ساتھ تعلقات ختم ہوگئے۔


یہ صرف اپنے مفادات کے اسیر ہیں۔ جب انہیں ضرورت پڑتی ھے تو یہ ریفرینڈم میں ووٹ لینے کیلئے اسی آئی ایچ ایچ تنظیم کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیل سے تعلقات خراب کرلیتے ہیں اور جب ان کی ضرورت ختم ہوجاتی ھے تو پھر یہ اس تنظیم کے خلاف بیان دینا شروع کردیتے ہیں۔

(clap)​
 
Advertisement
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت

بھائی میرے ! جماعت اسلامی میں بھی صفائی کی بہت ضرورت ہے۔
نواز اور جماعت سے اس کا تو حساب لو جو آئی جے آئی بنانے میں ان لوگوں نے کھائی تھے
سپریم کورٹ کا بھی فیصلہ موجود ہے
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت

:lol:سگ راولپنڈی شیخو ٹلی سے متاثر تحریک انصاف کے چریئے گزشتہ رات سے بہت پریشان ہیں ، ان کا خیال تھا کہ ترکی میں مارشل لاء لگ گیا ہے تو اب پاکستان کی باری آجائے گی ، بے چاروں کی امیدوں پہ پانی پھر گیا ،،



یہ جی ایچ کے دروازے پر اگی ہوئ بیل کا سڑا کریلا آج اپنے پیو مشرف کی شکل سے انکاری ھے مگر راحیل کے بید کی لمبائ کے لیے ھر دم تیار ھے ۔ دراصل وفا تو ان میں صدیوں سے ناپید ھے ، پھر چریا ھسپتال کے چکروں نے رھی سہی مت مار دی ھے ، اور اس پہ کل رات پولیس کے ھاتھوں رنگروٹوں کی حراست کے مناظر نے رھے سہے اوسان خطا کیے ہیں ۔ رات کو پھکیا مار مار کے چریے ھسپتال کی دوائ بھی ختم کرڈالی ھے اور اس پہ ستم بالاۓ ستم اس فورم پر کریلا کا پانی نچوڑا جارھا ہے ، بندہ کتھے جاۓ ، مشرف دی چڈی وچ وی جگہہ نئیں رئ ۔

:( :( :(


​
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت

چل عمران خان کی مالش کر ، اس عمر کوئی تو خدمت کر سکتا ہے تحریک انصاف کی

​

شاباش ۔۔۔ مودودی صاحب نے تمہاری یہ سیاسی تربیت کی ہے کہ تم یہاں سوشل میڈیا پر آ کر مخالفین کو بیہودہ الفاظ میں فقرے کس رہے ہو؟؟؟
تم بھی مالش کرنے جاتے ہو منصورہ ؟ معزرت کے ساتھ سوال کی حرمت کا سوال ہے

(clap)

​
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت

چل عمران خان کی مالش کر ، اس عمر کوئی تو خدمت کر سکتا ہے تحریک انصاف کی

​

عمران نے تیرے سراجو باندر کو سینیٹر بنوایا ہے
جب تو سراجو کتے کی مالش سے فارغ تو عمران کی بھی کر دینا
کچھ خیال رکھا کر اپنے محسنوں کا
 
Advertisement
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت


شاباش ۔۔۔ مودودی صاحب نے تمہاری یہ سیاسی تربیت کی ہے کہ تم یہاں سوشل میڈیا پر آ کر مخالفین کو بیہودہ الفاظ میں فقرے کس رہے ہو؟؟؟
تم بھی مالش کرنے جاتے ہو منصورہ ؟ معزرت کے ساتھ سوال کی حرمت کا سوال ہے

(clap)

​
مالش کا کام تحریک انصاف سکھاتی ہے ، اور تربیت کا کیا نام ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ چھوڑو اس کو ، نام لیا تو تبدیلی آ جائے گی اس فورم پر ​
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت



یہ جی ایچ کے دروازے پر اگی ہوئ بیل کا سڑا کریلا آج اپنے پیو مشرف کی شکل سے انکاری ھے مگر راحیل کے بید کی لمبائ کے لیے ھر دم تیار ھے ۔ دراصل وفا تو ان میں صدیوں سے ناپید ھے ، پھر چریا ھسپتال کے چکروں نے رھی سہی مت مار دی ھے ، اور اس پہ کل رات پولیس کے ھاتھوں رنگروٹوں کی حراست کے مناظر نے رھے سہے اوسان خطا کیے ہیں ۔ رات کو پھکیا مار مار کے چریے ھسپتال کی دوائ بھی ختم کرڈالی ھے اور اس پہ ستم بالاۓ ستم اس فورم پر کریلا کا پانی نچوڑا جارھا ہے ، بندہ کتھے جاۓ ، مشرف دی چڈی وچ وی جگہہ نئیں رئ ۔

:( :( :(


​
ٹھیک ہے گجر سے بات کر
تیرا مقام یہی ہے
ویسے کسی وقت بوٹ سے نکل کر نہا لینا ، بہت بد بو آتی ہے
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت

مالش کا کام تحریک انصاف سکھاتی ہے ، اور تربیت کا کیا نام ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ چھوڑو اس کو ، نام لیا تو تبدیلی آ جائے گی اس فورم پر ​

پہلے ایک سیٹ جتنا سکھ لو بغیر دھاندلی کے پھر باتیں کرنا
ورنہ تم صرف فوجیوں کے بوٹ میں کھاتے رہو گے ، ملا منافق
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت

عمران نے تیرے سراجو باندر کو سینیٹر بنوایا ہے
جب تو سراجو کتے کی مالش سے فارغ تو عمران کی بھی کر دینا
کچھ خیال رکھا کر اپنے محسنوں کا

یہ تیرے جیسے مالشیوں کی سوچ ہے ، کل کسی اور کی مالش کر رہا تھا ، آج کل عمران خان کی خدمت کر رہا ہے ، تاریک انصاف کے نام پر ، خاموشی یا احترام کے لائق تم جیسے فسادی نہیں
​
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت

ماں ، بہن کی گالی نہ دیں تو کیسے پتہ چلے عمران خان کے پیروکار ہیں ۔

میری کوئی ہمددری نہیں نوں لیگ سے ، لیکن یہ گھٹیا سوچ صرف تحریک انصاف کا خاصہ ہے ، جو کسی کی ماں ، بہن کے بارے میں ایسی رائے رکھتے ہیں
​