- Joined
- Dec 23, 2012
- Posts
- 18,731
- Reaction score
- 30,653
- Points
- 113
چونکہ مریم نواز اور اس کے ابا نے یہ معاملہ اتنا رڑکا ہے اور جب ان کو ڈیلیں دینے والے ملے ہوئے ہوں تو یہ فرمایشی بے عزتی جرنیل بھی اور جج بھی بخوشی پی جاتے ہیں اور آج اس مری ہوئ پارٹی کی بکواسیات بھی اس بہانے سنی جارہی ہیں کہ ان کی ڈیل پریشر کے نام پر مکمل کی جاسکے۔
فوج کہتی ہے بلکہ ان کے پاس بہانہ ہے کہ اگر ان کو نظر بھی آ رہا ہو ان کا چیف ملک کو ڈبو رہا ہے قانون اور آئین کو روند کر این آر او دے رہا ہوتا ہے تو وہ اسے روک نہیں سکتے کہ ان کو ڈسپلن کے تحت بولنے کا یااختلاف کا حق نہیں ہوتا۔
کیوں جنرل باجوہ نے فیض حمید کے خلاف کاروائ نہیں کی جب مریم اور نواز فیض حمید کے خلاف پریس کانفرنسیں کر رہے تھے کہ وہ لوگوں کو کالز کر رہا ہے اور ثاقب نثار چیف جسٹس باجوہ بھی وہ جنرل تھا جنہیں نواز شریف نے لگایا تھا تو مریم نواز ٹویٹس کر کے مخالفین پر رعب ڈال رہی تھی کہ ہمارا آرمی چیف آگیا ہمارا چیف جسٹس آ گیا اب ان کے لئے راستہ آسان ہو گیا۔لیکن اس کے بعد جیسے اس باپ بیٹی نے ان دونوں کے خلاف کیا اسے بھول جائیں لیکن آج عاصم منیر کو نام بتائیں ان جرنیللوں اور افسروں کے جو اس کی کمانڈ نہیں مان رہے اور عمران خان کے لئے کام کر رہے ہیں مریم نواز عاصم منیر کے آنے کے بعد مان چکی ہے کہ اب ان کی حکومت ہے. اپنے ماتحت عاصم منیر کو حکم کریں وہ ان افسروں کا کورٹ مارشل کرے جو اس کا حکم نہیں مان رہے اور اپنے طور پر کام کر رہے ہیں یا عاصم منیر نے بھی خوشی سے ان کھرب پتی لٹیروں کو اس پر سیاست کرنے کی اجازت دینی ہے۔اس کی عزت نہیں ہے اس کے جرنیلوں کی توہین نہیں ہوتی ؟ جبکہ ایک سیشن جج کی لیگل ایکشن لینے کے نام پر توہین ہو رہی ہے اور الیکشن کمشنر کی بھی ان کے کرتوت بیان کرنے پر توہین ہو رہی ہے ۔آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی بھی سیاسی مخالفین کے بیانات پر توہین ہو رہی ہے صرف فوج کے جرنیلوں کی مریم کی سیاست پر توہین نہیں ہوتی ۔کیا اس نے جرنیلوں کی عزتیں خریدی ہوئی ہیں؟ کہ ہر آرمی چیف لگانے کو عزت پر کھیل کر ان کی الزامات سے بے عزتی کرتے ہیں اور فوج اسے اپنے لئے اعزاز سمجھ کر اسے پھر جی ایچ کیو بلایا جاتا ہے این آر او دینے؟

فوج یہ توہین اپنی چھتری میں کرواتی ہے کیا اس پر کسی کو شک ہے؟ اس لئے کہ یہ وہ ملزمان اور مجرمان ہیں جن کی لوٹ مار کا حجم اس ملک کے بجٹ سے زیادہ ہے ؟
Last edited by a moderator: