- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,998
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
پروردگارکا لاکھ لاکھ شکر ہےکہ اقتدار میں آنے کےبعد اب آصف زرداری کی طبیعیت خراب نہیں ہوتی، انہیں ایمرجنسی میں ہسپتال داخل نہیں کرانا پڑتا، انہیں وہیل چئیر پر نہیں بیٹھنا پڑتا، ماشاءاللہ وہ صبح سے شام تک اپنے کاموں میں لگےہوئےہیں۔
پروردگار کا لاکھ لاکھ شکر ہےکہ اقتدار میں آنے کے بعد شہبازشریف صاحب کی کمر درد ٹھیک ہوگئی، اب انہیں کئی کئی دن گھر میں بند ہوکر نہیں گذارنا پڑتے، ماشاءاللہ بلڈ ٹیسٹ بھی کلئیر اور صبح سے شام تک وہ دوڑے دوڑے پھر رہے۔
پروردگار کا لاکھ لاکھ شکر ہےکہ جیل سےنکل کر نوازشریف کے پلیٹ لٹس کا معاملہ حل ہوگیا، انہیں انجائنا کےدوروں سے جان چھوٹ گئی، یکا یک انکی اعصابی بیماریاں بھی ختم ہوگئیں ماشاءاللہ اب وہ مریم نواز کےساتھ ہشاش بشاش زندگی گذار رہےہیں۔۔

Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/1vTCbzf/Arshad-Bhatti-3.jpg