السلام علیکم دوستو
میں آپکو بتانا چاہتا ہوں کہ نوازشریف کے خلاف بہت بڑی سازش کھیلی جارہی ہے۔ یاد کریں کچھ دن پہلے انڈیا میں دھرنے کے تین کریکٹر عمران خان، قادری اور شیخ رشید جمع ہوئے تھے۔ ان کے انڈیا سے آنے کے بعد ہی اسلام آباد میں مولویوں نے دھرنا دیدیا تھا۔ بڑی ہوشیاری سے سیکیورٹی اداروں کی توجہ اسلام آباد کی طرف کرواکر لاہور میں دھماکہ کروادیا گیا۔ آپ یاد کریں جب عمران خان کا دھرنا تھا تب واہگہ بارڈر پر دھماکہ ہوا تھا۔ اس میں بھی 50 سے زائد لوگ شہید ہوئے تھے اور اقبال پارک میں بھی۔
ایسا لگ رہا ہے کہ نوازشریف کے خلاف بھارت، مولویوں،عمران خان، طاہرالقادری ، امریکہ اور اسرائیل کی گریٹ گیم شروع ہوچکی ہے اور نوازشریف کے خلاف لندن پلان کے بعد کلکتہ پلان شروع ہوچکا ہے۔لندن پلان میں عمران خان اور قادری استعمال ہوئے تھے مگر اب مولویوں کو آگے کردیا ہے۔ پاکستان دشمنوں کو ملک کی ترقی منظور نہیں، میٹروبس، اورنج لائن، کسان پیکیج، لیپ ٹاپ سکیم جیسے منصوبے ملک دشمنوں اور عمران خان کو کھٹکتے ہیں، اس لئے نوازشریف کو ہٹانے کی منصوبہ بندی شروع ہوچکی ہے۔ اللہ پاکستان اور میاں نوازشریف پر رحم کرے۔عالم اسلام میں نوازشریف ہی وہ لیڈر ہے جو امریکہ، انڈیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرسکتا ہے ۔