Advertisement

نوازشریف کی پاک فوج کے خلاف لابنگ - خوفناک حقائق

کیا سیاستدانوں پر ملکی مفاد کو مدنظر رکھنے کی کوئی ذمہ داری نہیں؟

ملکی سلامتی کے رکھوالوں کا کام ہی یہی ہے ک ذاتی مفاد کے لیۓ مدد مانگنے والے سیاستدانوں کا راستہ روکیں نہ ک ان کا ساتھ دیں
 
دوسرے اداروں کی طرح فوج بھی ایک ادارہ ہے جو آئین کی رو سے عوامی سیاستدانوں کے ماتحت ہے ـ تو یہ کام سیاستدانوں کا ہے کہ وہ فوج کو درست کریں نہ کہ فوج سیاستدانوں کو غلط حرکتوں سے روکے ـ سیاستدانوں کو روکنا عوام کا کام ہے
 
اگر عوام کا کام ہوتا تو عوام اب تک کر چکی ہوتی. عوام نے کوشش کی ووٹ کے ذریعے لیکن گنتی کسی اور کے نام لکھی گئی
سلیوٹ ہے جنرل کیانی کو
 
تو پھر پہلے عوام کو درست کریں جو بھوک ننگ افلاس اور گندا پانی پینے کے بعد بھی کہتی ہے کہ ووٹ فیر شیر دا یا بھٹو دا
 
میں نے کہا نا ک عوام ان کو نہیں کسی اور کو ووٹ دیتی ہے لیکن کسی ایک نہ ایک بےغیرت بےضمیر جرنل کی مدد سے عوام کے ووٹوں کی گنتی کسی کرپٹ پارٹی میں شامل ہو جاتی ہے