نوازشریف خآرجہ پالیسی ناکام
نوازشریف نے اپنی احمقانہ حرکتوں سے پاکستانی عوام کو بہت نقصان پہنچایا۔ اس کی حالیہ مثال آج انڈیا میں ہونے والی دھشت گردی ہے جس
میں بھارت نے واقعے کے فورا' بعد ہی پاکستان کو ذمہ دار قرار دے دیا۔
پاکستانی وزیر اعظم انڈیا آموں کے تحفے بھیجنے میں مشغول ہیں
انڈیا کی بنگلہ دیش میں جاکر پاکستان کو توڑنے کے اعتراف اور دھشت گردی کے اعتراف کے باوجود نواز نے کچھ نہ کہا
انڈیا کی پاکستانی ایم کیو ایم کو فنڈنگ اور ملک میں دھشت گردی کروانے پر بھی نواز خاموش رہا
بلوچستان میں انڈین دراندازی اور ملک دشمن قوتوں کی سپورٹ کے خلاف ناقابل تردید ثبوت ملنے کے باوجود انٹرنیشنل لیول پر کچھ نہ کیا
معلوم ہوتا ہے کہ حکومت کے پاس کوئی پلان نہیں۔ ہنندوستان کے پاکستان کے خلاف عزائم جارحانہ ہیں اور انڈیا بینالقوامی برادری کو باور کروارہا ہے کہ پاکستان دھشت گرد ملک ہے مگر نواز شریف آموں کی پیٹیاں بھیجے جارہے ہیں
یہی نہیں بلکہ رشیا جاکر موادی سے ملاقات کی اور بھارت کو مطلوب افراد کی پاکستان میں موجودگی پر مدد کی پیشکش بھی کی۔
ن لیگیو کیا تمھاری مت ماری گئی ہے کہ تم لوگ اس شخص کو ووٹ دیتے ہو اس شخص کے پیچھے صفیں باندھ کر کھڑے ہو؟؟؟
.