خان صاحب جو باتیں کرتے ہیں یہ عوام کے دلوں کی باتیں ہیں عمران خان کا فلسفہ کچھ اور ہے دوسری جماعتوں کے لوگوں کا کچھ اور ہے یہ لوگ کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات کرکے اقتدار میں آئیں گے خان صاحب کہتے ہیں میں اسٹیبلشمنٹ سے بات نہیں کروں گا نجم سیٹھی
ابے کتو! کس نے یقین دھانی کرائی تھی؟ یہ یقین دھانی کرانے والے کون ہوتے ہیں؟؟ ہر وقت یہ آئین آئین اور جمہوریت جمہوریت کی رٹ لگانے کی ضرورت ہی کیا ہے؟؟؟ اسی آئین اور اسی جمہوریت نے حکومت بنانے اور حکومت کرنے کا اللہ کا اختیار صرف عوام کو دیا ہے . جب ملک کی ٨٠% عوام ان جرنیلوں اور ان حرام خور سیاسی چوروں کو دیکھنا تک نہیں چاہتی تو یہ جرنیل کون ہوتے ہیں ان چوروں کو یقین دہانیاں کروا کر عوام پر مسلط کرنے والے؟؟؟