Advertisement

نوازشریف کو صبح 3 بجے نیا ریٹرننگ افسر لگاکر جتوایا گیا

نواز شریف کا حلقہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا واحد حلقہ ہے جس کے ریٹرننگ آفیسر کو صبح 3 بجے تبدیل کر کے ایک نیا ریٹرننگ آفیسر لگایا گیا جس نے نواز شریف کو الیکشن جتوا دیا ووٹ کو عزت دو کا نعرہ کہاں گیا ؟ آج کیا فارم 47 کے ذریعے ووٹ کو عزت دے رہے ہیں ! مصطفی نواز کھوکھر ۔۔۔
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان ان کیلئے ڈرونا خواب ہیں، صبح ان کو کہتے ہیں کہ اٹھ جاو عمران خان آ جائیں گے اور یہ ڈر کر اٹھ کر بیٹھ جاتے ہیں، ارشاد بھٹی
Loading X post…
Open original post on X

شہباز حکومت کی کارکردگی پر ارشاد بھٹی کی لیگی رہنما رانا احسان افضل کو سامنے بٹھاکر مبارکبادیں۔۔ رانا احسان عمران خان اور نگران حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے رہے۔۔"آخری مبارکباد آپکو دینی ہے کیونکہ 27 کلو میٹر کااسلام آباد ہے اور 55 وزیر مشیر بن گئے ہیں"
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited: