Advertisement

نوازشریف کو تین الیکشنز میں لیول پلینگ فیلڈ نہیں ملا، بے نظیرشاہ

Advertisement
کب لوگوں کو برابری کا میدان ملے گا؟ ہمیں صرف اپنے ووٹ کے حق کو بحال کرنے کی ضرورت ہے - یہ ہمارے لیے ایک برابر کا میدان ہوگا۔
 
Advertisement
O Bibi, Tu khadha HOTA na is mulk mein, jab mushkil waqt ata hai tu dum daba ke bahir bhaag jata hai, 2002 ki Baat Ker saktay hein, warna har elections mein system ne inhi ko level playing field Mili hai, awein khawaja Asif aur Rana Bandar haari hui seats Nahin jeet Gaya tha.
 
یہ عورت پاکستانیوں کو چ بنانا چھوڑ دے۔۔۔ نواز شریف کو تو جتنا کھلا موقع ملا وہ کسی کو نہیں ملا۔۔۔ 1985 میں کیا ہوا تھا، پھر 1988 پھر 1900 میں تو اسکے پوری IJI بنائی گئی، پھر 1993 پھر 1996 میں اسے 2/3 کی اکثریت دے دی گئی۔۔۔ کس لیول پلینگ کی بکواس کر رہی یے، یہ عورت ۔

کیا 2002 یا 2008 یا 2018 کو انکے کسی ورکر کو گرفتار کیا گیا، نواز شریف پر 100 سے زیادہ مقدمات بنے، اس کی کسی جلسے پہ لاٹھی چارج کیا گیا، اسکے جلسہ گاہ کے ارد گرد کنٹینروں کی فصیلیں کھڑی کی گئیں؟ اسکی پارٹی کو کسی الیکشن سے روکا گیا۔۔؟ عورت جو کچھ بھی ہو، بس بیوقوف نہ ہو۔۔
​
 
گودی سے اترے تو لیول پلئینگ فیلڈ ملے۔ پاکستان کی زمین پر اپنے بل پہ کھڑے کب ہوئے یہ لوگ؟ یہاں تو بقول شخصے حالت ہے
جو گودیء یار سے نکلے تو سوئے سمندر پار چلے
 
Advertisement
in summary what this bimbo is saying is that every time nawaz sharif failed to win big he didn't get a level playing field. to these bimbos nawaz sharif is some Nelson Mandela.