Advertisement

نوازشریف کا یونیورسٹییز میں بیانیہ بنانے کی کوشیش

الزام اور اطلاعات ہیں کہ ن لیگ کےحامی صحافیوں کو نوازشریف کےحق میں بنائے گئے بیانیے کے بدلےاور الیکشن سے پہلے مزید بنانیہ بنانے کے لیے نگران پنجاب حکومت نے مختلف یونیورسٹییز کے سنڈیکیٹ ممبر کے
طور پر مقرر کرکے نواز دیا ہے،لاہور کے رپورٹرز چیک کریں کس کس درباری کی لاٹری نکلی ہے
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement

ان کو غلط فہمی ہے کہ سٹوڈنٹس ان لفافوں کو وہاں چھوڑ دینگے . لڑکے اور لڑکیاں انکے گھروں تک انکا پیچھا کریں گے
ویسے بھی جو مرضی کر لیں ان چوروں کے خلاف پاکستانی طلبہ میں شدید نفرت روز کے حساب سے بڑھ رہی ہے اور یہ اب بڑھتی ہی جائیگی

sirf talbsa? poorey Pakistan mein in k saath ghddar army k khilaf bhi.
 
Advertisement

ان کو غلط فہمی ہے کہ سٹوڈنٹس ان لفافوں کو وہاں چھوڑ دینگے . لڑکے اور لڑکیاں انکے گھروں تک انکا پیچھا کریں گے
ویسے بھی جو مرضی کر لیں ان چوروں کے خلاف پاکستانی طلبہ میں شدید نفرت روز کے حساب سے بڑھ رہی ہے اور یہ اب بڑھتی ہی جائیگی
​
Magar ya ganja aur duffers kha rahay hain "Main Na Manou".
 
Advertisement