Advertisement

نوازشریف کا فوج کو بہترتعلقات کا اشارہ

101422-nawazsharif-1363046023-302-640x480.jpg
​
وہ جانتے ہیںاصولی سیاست پرسمجھوتہ کیے بغیر مدت پوری کرنامشکل ہوگا. فوٹو: فائل
​

مسلم لیگ ن جوآئندہ انتخابات میں برسراقتدارآنے کیلیے بہت زیادہ پرامیدہے نے فوج کوبہترتعلقات کے معاملے میں مثبت اشارہ دیدیا ہے اوراس نے گارگل کمیشن کے قیام،جنرل(ر)پرویزمشرف کیخلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی اورنئے آرمی چیف کے انتخاب کے سلسلے میں اپناموقف نرم کرلیاہے۔

ن لیگ ایبٹ آبادکمیشن پربھی زیادہ سخت مؤقف اختیارنہیں کرے گی۔ مسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف جب کہتے ہیں کہ ماضی کی غلطیاں نہیں دہرائیں گے توان کا اشارہ فوج کی طرف ہی ہوتاہے جس کوان کے بارے میں بہت سے تحفظات ہیں اوران کی مقبولیت سے خوفزدہ بھی ہے۔ ن لیگ کے سربراہ نوازشریف کواس بات کا ادراک ہے کہ وہ اگرالیکشن جیت بھی جاتے ہیں توان کیلیے اصولی سیاست پرسمجھوتہ کیے بغیرپیپلزپارٹی کی طرح اپنی مدت پوری کرنابہت مشکل ہوگا۔

مسلم لیگ نے اسی موقف کی وجہ سے قومی اسمبلی میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی بل کی مخالفت نہیں کی ورنہ ایک سال قبل تک وہ اس کے سخت خلاف تھے۔ مسلم لیگ ن کے صرف ایک ایم این اے ایازامیرنے سخت مخالفت کی لیکن انہیں بھی آئندہ انتخابات میں ن لیگ سے ٹکٹ لینے کیلیے خاصی جدوجہد کرنا پڑیگی۔ اب تک جوسروے سامنے آئے ہیں ان میں ایک جرمن سروے کے سوا تمام میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کی ہی پیشگوئیاں کی گئی ہیں۔اب تمام نظریں عمران خان پرہیں جو23 مارچ کو مینار پاکستان پر 5 لاکھ افرادکا جلسہ کرنے کا اعلان کرچکے ہیں۔

یہ جلسہ تحریک انصاف میں نئی روح پھونک سکتا ہے۔ پشاور میں اتوار کو بڑا جسلہ کر کے وہ خیبرپختونخوا میں جے یو آئی اورن لیگ کیلیے خطرے کی گھنٹی بجا چکے ہیں۔ تاہم شریف برادران کامیابی کیلیے اتنے پرامیدہیں کہ انھوں نے ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے مستقبل کے تعلقات کے بارے میں صلاح مشورے شروع کردیے ہیں۔ انھیں صرف پنجاب میں قومی اسمبلی کی 148 نشستوں میں سے 90 سے 100 تک ملنے کی امیدہے۔اب تمام پیشگوئیاں یہ کی جارہی ہیں کہ پنجاب میں پیپلزپارٹی تیسرے نمبرپررہے گی۔

599.jpg

تمام جماعتوں سے پہلے انتخابی منشورکا اعلان کرنے سے بھی پتہ چلتاہے کہ نوازشریف کامیابی کے معاملے میں کتنے پراعتماد ہیں۔ انھوں نے گزشتہ روزصحافیوں سے گفتگوکے دوران اشارہ دیاہے کہ وہ آئندہ آرمی چیف کے انتخاب کے معاملے میں مرضی کا انتخاب نہیں کرینگے بلکہ سنیارٹی کواولیت دینگے۔

جنرل کیانی کی مدت اس سال نومبرمیں ختم ہورہی ہے۔ ماضی میں نوازشریف کے جنرل اسلم بیگ، آصف نوازسمیت کسی بھی آرمی چیف سے تعلقات خوشگوار نہیں رہے،جنرل جہانگیر کرامت کوتوانھوں نے جبری ریٹائرہی کردیا،جنرل مشرف کوآرمی چیف بنانے سے قبل نوازشریف انھیں جانتے تک نہیں تھے اور انھوں نے اپنے بھائی شہبازشریف اورچوہدری نثارکی سفارش پرجنرل علی قلی کونظراندازکرکے پرویزمشریف کو آرمی چیف بنایاتھا۔

http://www.express.pk/story/101422/

​
 
Advertisement
مشک کی خوشبو چھپاتے کس طرح
عشق کو دل میں دباتے کس طرح
اک بہانہ بھی نہیں باقی بچا
اس کے گھر آخر کو جاتے کس طرح
چار دیواروں میں ایک زنداں ہے یہ
اپنے گھر اس کو بلاتے کس طرح
گنگ ہوتی تھی زباں اس کے قریب
جو گزرتی تھی بتائے کس طرح
دور جا کر اس کو لکھا حالِ دل
سامنے اس کو سناتے کس طرح
ناوک باطل تلاش حق میں تھا
اپنے سینے کو بچاتے کس طرح
احمد آداب جنوں اہل خرد
تجھ دوائے کو سکھاتے کس طرح

zia+n+nawaz.jpg

​
 
Advertisement
kursi k khatir ye kuch b kar sakta hai. . . . . .aur ab isky dady mushraf arahy hai phly isny sari game fix karai hai ..agar usky khelaf bolege to fauj se phly dosti karega tab bolega. . . .back door game hai sari.
 
Advertisement
Fouj jis k sath hey Vote us k paas hey
IK bhaie sunami choro yeh gernalon ko kiesey raam kertey yeh course ker k aao werna hum ney phir haar jana hey
(serious)
 
ایک شیطان ایک گھر کے باہر کھڑا رو رہا تھا ... ایک آدمی نے پوچھا کیا ہوا .... وہ شیطان بولا

یہ جو گھر ہے اس کا مالک میرا غلام تھا .... میں نے اس کو اپنی شیطانی دماغ سے نئی نئی راہیں دکھائی اور آج یہ اس قبل ہوا کہ اپنا محل تعمیر کر لیا اور دیکھو سامنے دیوار پر کیا لکھ دیا

اس آدمی نے پلٹ کر دیکھا تو لکھا تھا ... هذا من فضل ربی

نواز شریف کے ساتھ یہ مسلۂ ہے ... ان کو فوج اس مقام پر لے کر آئی اور آج یہ فوج کو آنکھیں دیکھا رہے ہیں ... ان کی کیا مجال جو آرمی چیف یہ منتخب کریں یا آئی ایس آئی کا یا ایٹم بم کا کنٹرول مانگیں ... جب اولاد باپ سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنا حصہ مانگتی ہے تو اکثر باپ عاق کر دیا کرتا ہے
​
 
Military is never going to trust Nawaz Sharif.

Whenever Nawaz was Prime Minister, he always tried to control the military and make it subservient to the civilian government.

So no matter how much reconciliatory he may try to pose, the military will do its best to stop him from coming back to power.
 
Last edited:

Sorry to say that the case is opposite to your hypothesis
 
He was directed by Saudi Govt to do what they ask him to do.otherwise
your destiny is attack jail.
BUT this time we are not going to give him any chance of becoming
PM of PAKISTAN.
OUR PM IS IK INSHALLAH
 
Advertisement
Military is never going to trust Nawaz Sharif.

Whenever Nawaz was Prime Minister, he always tried to control the military and make it subservient to the civilian government.

So no matter how much reconciliatory he may try to pose, the military will do its best to stop him from coming back to power.

Military will probably support a corrupt civilian leader (with lot of skeletons in their closet) over an honest one as they cannot blackmail a sincere and honest leadership. In the end, guess who will they support??
 
Nawaz has after years learnt and i am sure he cannot make the mistake of getting close with army. Nor he is going to forgive them for the mistakes they made and the whole nation suffered. So if he does that then its a bad move by him. Which i am sure he would not.
 
نوازشریف نے الیکشن میں کامیابی پرفوج سے ب&#172

[h=1]
101422-nawazsharif-1363046023-302-640x480.jpg
[/h]

[h=1]نوازشریف نے الیکشن میں کامیابی پرفوج سے بہترتعلقات کا اشارہ دیدیا[/h]
مظہر عباس منگل 12 مارچ 2013

کراچی: مسلم لیگ ن جوآئندہ انتخابات میں برسراقتدارآنے کیلیے بہت زیادہ پرامیدہے نے فوج کوبہترتعلقات کے معاملے میں مثبت اشارہ دیدیا ہے اوراس نے گارگل کمیشن کے قیام،جنرل(ر)پرویزمشرف کیخلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی اورنئے آرمی چیف کے انتخاب کے سلسلے میں اپناموقف نرم کرلیاہے۔