- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عمران خان صاحب نے اُن(نوازشریف)کو(بیرونِ ملک) بھیجا کہ جا کر علاج کرائیں اور انہوں نے جا کراپنا علاج کرایا،کے ایف سی کھایا، ٹھیک ہوئے۔۔ہم نے انکو موقع دیا کہ وہ جاکراپنے نجی معالج سے علاج کرائیں:سینیٹرہمایوں مہمند
آپ ان کی بیماری کا مذاق اڑارہے ہیں؟- اسداللہ خان۔۔
کے ایف سی کھاتے میں نے بھی دیکھا اور آپ نےبھی دیکھا- ہمایوں مہمند
Loading X post…
Open original post on Xسینیٹر ہمایوں مہمند نے حکمران اتحاد کو آئینہ دکھا دی
Loading X post…
Open original post on X





