- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
مریم قطری نے پہلی مرتبہ سچ بولا کہ نواز شریف مورثی نہیں ہے بالکل سچ ہے مورثی نے جیل میں جان دی مگر اپنے بیان اور قول سے نہ پھرا،سب کو معلوم ہے
کہ نوازشریف کے خاندان اور مورثی کے شجرہ نصب میں خاک شفاء اور نالی کے کیچڑ جیسا فرق ہے،کہاں راجہ بھوج اسکا مقابلہ گنگو تیلی اور رمضان پہلوان کے پوتےسے کر رہی ہے۔
نواز شریف کے گنؤں کا مقابلہ وہ بھی مورثی سےپورا لاہور ہی نہیں پورا پاکستان اور پاکستان جس ملک کی فرنچائس ہے وہ بھی نواز کو جیل میں بحیثیت مورثی کبھی خرچ نہ ہونے دینگے،نواز کی شرافت مورثی جیسی ہوتی تو جیل میں مارے شرم موت واقع ہو چکی ہوتی ۔
چند فائینل ابھی نواز سے کرائے جاسکتے ہیں اگر میری دلیل بے وزن لگے تو بیرسٹر نعیم بخاری سے مشورہ قانونی رائے لے لیجئے۔
وہ بھی مریم والی بات کی تصدیق کرینگے کہ نواز شریف دکھتے ہیں مگر مورثی نہیں۔ اللہ میاں نواز کو ہی ایسی شرافت سے نوازے اور انہیں "مورثی" کبھی نہ بنائے۔

- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/primary/2018/05/5af61c2bbf3b9.jpg