Advertisement

نوازشریف لندن میں بیٹھے ہیں مگراس کے ڈر سے ان کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں - مریم

Advertisement
یہ سمجھتی ہے پاکستانی عوام کوئی پرلے درجے کی بیوقوف ہے اس کی میکپ بازیوں فریب کارویوں افواہ سازیوں میں آ جائے گی اور جو یہ بین بجائے گی یہ عوام اسی طرف لگ جائے گی اس کی بھول ہے جب جب یہ عوام میں آئے گی لوگ اسے عبرت بنائیں گیں مینار پاکستان کا جلسہ اس کی ایک مثال ہے لیکن یہ سمجھتی ہے کہ ابھی میں ذلیل نہیں ہوئی ابھی میں نے اور ہونا ہے چل دیکھ جتنی مرضی ٹویسٹ بازیاں کر لے تو اپنے منطقی انجام تک پہنچے گی ​
 
Advertisement
وہ لندن بھاگا ہوا ہے اور ہم یہاں ڈر رہے ہیں
یہ پہلی بار ہوا ہے کہ شریفوں کے لئے بھاگنا بہادری ہوتی ہے۔ ویسے ہی جیسے 4 مہینے میں ماں بننا فخر کی بات ہوتی ہے
اس پر بھی پٹواری اچھل اچھل کر فخر سے بتاتے ہیں کہ ہمارا بھاگا ہوا باپ کھاتا تھا تو لگاتا بھی تھا
 
Advertisement
Check the level of this convict bhuriya 420
ExAf_0HW8AEEKUz
 

مریم صفدر اقتدار اور باپ کی حرام سے کمائ ہوئ دولت کو بچانے کے لۓ نوجوان نسل میں نفرت اور فوج کے خلاف اشتعال کا جو بیج بو رہی ہے ۔اس کے نتائج آئندہ آنے والی نسلوں کو بھگتنا پڑیں گے
?
​

​