Advertisement

نوازشریف سے ایک فرضی ملاقات

نوازشریف سے خیالوں میں ملاقات نصیب ہوئی۔ یقین کرے ایسا شریف آپ کو ہاتھوں میں چراغ لیکر گلی گلی قریہ قریہ گھوم کر بھی نہیں ملے گا. یار حد ہوتی ہے شرافت کی بھی لیکن یہ مجسمہ شرافت ہے. دادا؛ پردادا؛ باپ؛ چاچے؛ بھائی؛ بیٹے؛ بھتیجے یار سب کے سب شریف یقین کرے بابرہ شریف بھی شرافت میں انہیں کی رشتہ دار* لگتی ہے. ملاقات میں نواز شریف کے بھالو کی طرح فربہ جسامت کے مالک حسین نواز بھی موجود تھے. دونوں باپ بیٹے کا خیال تھا کہ میں قطری شہزادے کے بعد* برونائی دارلسلام کے کسی نامعلوم شہزادے کا خط لایا ہو.

حسین نواز نے چینی کے بھرے کپ میں گرم پانی ٹھنڈا دودھ اور چاہت سے بھری چائی کے دانے ڈالتے ہوئے میری خیریت اور عربی ہوتے ہوئے بھی پٹھانوں والی توبڑے پر خاصی تعجب کا اظہار کیا. کپ میں چینی کی کثرت سے حسین نواز کی جسامت راز آشکار ہوگیا تھا. میزبانوں کی بےجا اصرار پر چائے کا پہلا گونٹ لیا تو نہایت ہی حیرت ہوئی کہ چائی کی کڑواہٹ ادھے کپ چینی پر بھاری پڑ رہی تھی(یقیناً زرداری برانڈ چائی تھی). نواز شریف نے چائے پیتے ہوئے میری بے چینی محسوس کی تو صوفوں کے پیچھے موجود اتفاق شگر مل چینی کی بوری سے مٹھی بھر کر میری پیالی میں ڈال دی. گرم چائی میرے کپڑوں پر گری لیکن میں اتنے معجزے دیکھ کر دنیا و مافیہا سے بے خبر ہو چکا تھا. نواز فرمانے لگے آپ کو حیرت ہورہی ہوگی کہ چینی میں مٹھاس کیوں نہیں ہے* اس سے آپ گنے کے کاشتکاروں کی کرپشن کا اندازہ لگاسکتے ہے. یہ ظالم گنے کو اتفاق مل لانے سے پہلے پانی کے انجکشن لگاتے ہبں تاکہ وزن بڑھے اور ہم سے ذیادہ پیسے بٹورے. میری تعجب میں ڈوبی حالت دیکھ کر حسین نواز کی بھولی بھالی چہرے پر شیطانی مسکراہٹ آچکی تھی. اٌس نے مجھے اور متاثر کرنے کیلئے چینی کی پوری بوری اٌٹھا کر چائی دانی میں ڈالنے کی کوشش کی لیکن بھلا ہو مریم نواز کی وہ نمودار ہوئی.

محترمہ کے چہرے سے تھکن کے آثار نمایہ تھے. نوازشریف فرمانے لگے کہ مریم بیٹی نیٹ پر بیٹھ کر سارا دن انصافی جوانوں کی گالی گلوچ کا نہایت خندہ پیشانی سے جوابات دیتی ہے.* مریم کی انتھک محنت کو دیکھ کر کوئی چھوٹی موٹی گینگ نے بھی انصافیوں کیخلاف حکومتی خزانے سے تنخواہ لیکر اعلان جہاد کر دیا ہے. مریم نے باپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے* خرچے کا مطالبہ کیا. نواز شریف یہ مطالبہ سٌن کر کافی ناراض دکھائے دینے لگے اور فرمایا بیٹا تم باپ کی گھر نہیں بلکہ بھائی کے گھر میں رہتی ہو اسلئے خرچہ پانی کا ذمہ دار بھی یہی ہے.

مریم نظریں چرانے لگی تو نواز نے مزید فرمایا کہ تم دونوں نے مل کر پانامہ میں بنک اکاونٹس کھولے برطانیہ میں فلیٹس لئے اور مجھے بتایا بھی نہیں.*تم دونوں کیوجہ سے میں نے اسمبلی میں کچھ غیر ضروری بیان دئیے جس کی وجہ سے جواری عمران اور راشی عدالت میرے پیچھے پڑ گئے ہیں. اور تو اور سراج اخروٹی بھی ہر دوسرے دن اخروٹی پریس کانفرنس کرکے اپنی غربت کی دلگیر کہانی سنا دیتے ہے.شریفوں کی جذباتی باتیں سٌن کر اپنے انکھوں میں آئے ہوئے آنسو چھپانے کیلئے میں نے نسوار کا سہارا لینے کیلئے جیسے ہی جیب میں ہاتھ ڈالا تو حٌسین نواز نے مجھے تنبیہہ انداز میں کہا کہ انکل دس ہزار ریال سے ذیادہ نہیں دینا کیونکہ محترمہ غیرملکی میک آپ کی خاصی شوقین ہے. حسین نواز کی بات سٌن کر نسوار کی خواہش پیٹ کی خارش میں بدل چکی تھی. نواز کو شاید اندازہ ہوگیا تھا کہ میرے جیب میں کیش نہیں ہے اس لئے اٍس نے حسین کو کیش پیسے دینے کا کہا.** باقی ائیندہ
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
ملاقات فرضی ہی ہو سکتی ہے
آپ کی اوقات اتنی نہیں
​

بھائی میری اوقات تو فرضی کی بھی نہیں ہے لیکن ہمت پکڑ لی اور فرضی ہوگئی. آپ کا قیمتی وقت نکال کر پڑھنے کا شکریہ ویسے آپ نے بتایا نہیں کہ مضمون کیسا تھا رائے دیکر ایک اور شکریہ وصول کرے
 
معذرت چاہتی ہوں ۔۔ اوقات کا لفظ استعمال نہیں کرنا چاہئے تھا
بہت نامناسب حرکت کی ۔۔ غصے میں لکھ دیا
دلآزاری پر شرمندہ ہوں
​
 
ملاقات فرضی ہی ہو سکتی ہے​

نواز شریف اپنی بیوی سے پرچی کے بغیر بات نہیں کر سکتا....کسی اور سے کیا کرے گا. نواز شریف کی جس دن اتنی اوقات ہوجاے کہ وہ بغیر لقمہ کے، یا بغیر پرچی کے جواب دے سکے، اس دن اس کا انٹرویو صالح ظافر سے کرا دینا ​
 
بھائی وہ بھائی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ :lol:
بھائی میری اوقات تو فرضی کی بھی نہیں ہے لیکن ہمت پکڑ لی اور فرضی ہوگئی. آپ کا قیمتی وقت نکال کر پڑھنے کا شکریہ ویسے آپ نے بتایا نہیں کہ مضمون کیسا تھا رائے دیکر ایک اور شکریہ وصول کرے
 
Advertisement

اچھا مضمون ہے، لیکن ایک کمی ہے، نواز ڈفر جیسا پیٹو شخص (جو سوچتا بھی پیٹ سے ہے) چوبیس میں سے کم از کم سولہ گھنٹے تو کھانے پینے میں گزارتا ہے، اگر مضمون میں نواز ڈفر کو چائے پینے کی بجائے آستینیں چڑھا کر نہاری یا سری پائے کے ڈونگے میں گھسا ہوا / ڈوبا ہوا دکھایا جاتا تو منظر نگاری حقیقی معلوم ہوتی
:)
۔۔۔۔

معذرت چاہتی ہوں ۔۔ اوقات کا لفظ استعمال نہیں کرنا چاہئے تھا
بہت نامناسب حرکت کی ۔۔ غصے میں لکھ دیا
دلآزاری پر شرمندہ ہوں
​

[FONT=Jameel No[SIZE=5]آپ معافی مانگ کر مجھے شرمندہ کر رہے ہے. صبح صبح ہی راہ کےایجنٹ ہونے کا سند مل گیا تھا مہر بھی لگی ہوئی تھی. آپ سے شاید پہلی ملاقات ہے اس لئے آپ کو یقین دلاتا ہو کہ میں نے عمران؛ زرداری؛ بلاول؛ مشرف حتی کہ فضل الرحمن کو نہیں بخشا صرف سراج بچا ہوا ہے کہ وہ اہل علاقہ ہے. اندھا بھی ریوڑیاں اپنوں میں بانٹتا ہے اور ہم تم تو پھر ماشاءاللہ صاحب چشم ہے. (خیال رہے صاحب چشم میں نے چشم بدور سے استعار لیا ہے).
ویسے آگر آپ کی پہونچ ہو تو بندہ کافی عرصے کسی آسان سی جاب لکھنے وغیرہ کا جاب ڈھونڈ رہا ہے. نظر میں رکھئے گا شکریہ[/SIZE]ori Nastaleeq][/FONT]
 
​نواز شریف سے فرضی ملاقات۔ چونک اس مضمون میں گالیاں نہیں ہیں! فوج کو لعن طعن نہیں ہے،ایک سبق آموز کامیڈی کالم ہے۔ اچھا لکھا ہے۔ اور آپ اچھا لکھنا چاہیں تو لکھ بھی سکتے ہیں۔۔اگر آپ دوسروں پر لعن طعن کے بغیر لکھیں تو آپ اس سے بھی زیادہ اچھا لکھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ میری جانب سے لائق!!۔
 
بھائی جان جہاں میں فوج کو اگنور کرتا ہو وہاں کوئی نہ کوئی یاد دلا دیتا ہے. آجاؤ کسی دن دیکھ لو میں کس خاک اور خون سے ہو کر نکلا ہوں. تمہیں کیا معلوم آج بھی آگر میں پاکستان آتا ہوں تو "دن کے اندھیرے میں نہیں بلکہ رات کے اٌجالے میں اٌلو کیطرح گھوم کر دوستوں سے ملتا ہوں". آپ اٌس کرب سے نہیں گزرے جس سے میں گزرا ہوں. جس دن آپ کے علاقیں میں لڑاکا طیارے بمباری کرینگے توپوں سے شیلنگ ہوگی. جب آپ ہفتوں کرفیوں میں گزاروں گے. جب آپ کو ہفتوں گھر کے پاس مسجد سے اذان کی اواز نہیں آئے گی. جس دن آپ کو معلوم ہوگا کہ علاقیں کے پاگل اور ذہنی معذوروں کو فوج نے کرفیوں کی پاسداری نہ کرنے کی سزا گولیوں کی شکل میں دے دی ہے اور ان کی لاشیں ان کے گھر سے بیس قدم کی طوالت پر سڑ رہی ہے اٌس دن آکر مجھے کہہ دینا کہ آپ کو پاک فوج سے کتنی محبت ہے. آپ نے اپنے پانچ چھ سالہ بھانجوں کی گولہ بارود کی اوازوں کی خوف سے چلاتے ہوئے نہیں دیکھا. آپ نے اپنی دادی اور نانی کی دوائیوں ناپیدگی کا سامنا نہیں کیا. آپ نے ہفتوں دودھ کے بغیر وقت نہیں گزارا. پیارے بھائی میں زہر سے بھر گیا ہو کیونکہ میں نے فوجیوں کی انکھوں میں صرف نفرت دیکھی* ہے میرے بچوں بوڑھوں بیماروں جوانوں سب کیلئے صرف نفرت میں اپنا سارا کاروبار اونے پونے نہیں بلکہ دو آنے میں خیرات کرکے آیا ہوں. میں محبت کے جذبے دریائے سوات میں پھینک آیا ہوں
 
Last edited:

آپ کی تکلیف کا احساس ہے ..خدا نہ خواستہ مجھ پر بھی گزرتی تو میں بھی شاید ایسا ہی سوچ رہی ہوتی .
لیکن کوئی تو حل ہوگا خود کو اس تکلیف سے نکالنے کا ...کوئی تو
 
ظالموں اور قاتلوں کو کوس کر الم غلم لکھ کر دل ہلکا کر رہا ہوں. اور دھڑا دھڑ پڑوس ملکوں کی شہریت مل رہی ہے. میرا مسئلہ یہ ہے کہ رونے کے وقت آنسو خشک ہو جاتے ہیں. اس لئے وہ غم دل پر پڑے رہ جاتے ہیں ویسے میں اچھی خاصی کامیاب زندگی گزار رہا ہوں. سب کچھ تقریباً پرفیکٹ ہے
 
​بھائی صاحب آپ نے جو کچھ لکھا اس سے آپ کی تکلیف کا اظہار بخوبی ہو رہا ہے،لیکن بدقسمتی سے آپ اور آپ جیسے دیگر جن افراد کو ایسی تکالیف سے گزرنا پڑا یقیناً وہ ایسا آسان نہیں تھا یا ہے، لیکن آپ اور آپ جیسے دوسرے افراد کی تکالیف کے بہت سارے مہرکات ہیں جن کی ذمہ داری میں سارے عالم اسلام پر ڈالنا چاہتا ہوں، امریکہ یا یورپ کو میں اتنا قصوروار نہیں سمجھتا جتنا میں پاکستان ،سعودی عرب،ایران،خود افغانستان و دیگر مسلم ممالک کو سمجھتا ہوں! اب اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی تکالیف کا مداوا فوج پر لعن طعن کرنے سے ہو تا ہے تو میں ذاتی طور پر اب اس پر اعتراض نہیں کروں گا،لیکن میں یہ بھی بخوبی جانتا ہوں کہ یہ کوئی حل نہیں جس سے آپ کی تکالیف دور ہو سکیں، جیسا کہ میں نے عرض کیا کہ اس تمام لڑائی میں صرف فوج پر لعن طعن کرنے سے فوائد حاصل نہیں ہونگے کیونکہ اس میں جہاں طالبان ملوث تھے وہیں مسعود صاحب بھی پورے کے پورے ملوث تھے،اگر پاکستانی فوج ملوث تھی وہیں ایران بھی پورے کا پورا ملوث تھا، بات اس بھی آگے تک جاتی ہے میرے بھائی، لیکن اب اصل مسئلہ تو یہ ہے کہ ان زخموں کو کیسے بھرا جائے؟ ہمیں ان غلطیوں کو دہرانا نہیں چاہیے جن کی وجہ سے ہم آج اس حال کو پہنچے!!، الله تعالیٰ آپ کی تکالیف کو خوشیوں میں بدلے اور ہم سب کو اس ملک اس قوم کو آگے بڑھانے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ آمین ثم آمین
بھائی جان جہاں میں فوج کو اگنور کرتا ہو وہاں کوئی نہ کوئی یاد دلا دیتا ہے. آجاؤ کسی دن دیکھ لو میں کس خاک اور خون سے ہو کر نکلا ہوں. تمہیں کیا معلوم آج بھی آگر میں پاکستان آتا ہوں تو "دن کے اندھیرے میں نہیں بلکہ رات کے اٌجالے میں اٌلو کیطرح گھوم کر دوستوں سے ملتا ہوں". آپ اٌس کرب سے نہیں گزرے جس سے میں گزرا ہوں. جس دن آپ کے علاقیں میں لڑاکا طیارے بمباری کرینگے توپوں سے شیلنگ ہوگی. جب آپ ہفتوں کرفیوں میں گزاروں گے. جب آپ کو ہفتوں گھر کے پاس مسجد سے اذان کی اواز نہیں آئے گی. جس دن آپ کو معلوم ہوگا کہ علاقیں کے پاگل اور ذہنی معذوروں کو فوج نے کرفیوں کی پاسداری نہ کرنے کی سزا گولیوں کی شکل میں دے دی ہے اور ان کی لاشیں ان کے گھر سے بیس قدم کی طوالت پر سڑ رہی ہے اٌس دن آکر مجھے کہہ دینا کہ آپ کو پاک فوج سے کتنی محبت ہے. آپ نے اپنے پانچ چھ سالہ بھانجوں کی گولہ بارود کی اوازوں کی خوف سے چلاتے ہوئے نہیں دیکھا. آپ نے اپنی دادی اور نانی کی دوائیوں ناپیدگی کا سامنا نہیں کیا. آپ نے ہفتوں دودھ کے بغیر وقت نہیں گزارا. پیارے بھائی میں زہر سے بھر گیا ہو کیونکہ میں نے فوجیوں کی انکھوں میں صرف نفرت دیکھی* ہے میرے بچوں بوڑھوں بیماروں جوانوں سب کیلئے صرف نفرت میں اپنا سارا کاروبار اونے پونے نہیں بلکہ دو آنے میں خیرات کرکے آیا ہوں. میں محبت کے جذبے دریائے سوات میں پھینک آیا ہوں
 
Advertisement
بھائی جان جہاں میں فوج کو اگنور کرتا ہو وہاں کوئی نہ کوئی یاد دلا دیتا ہے. آجاؤ کسی دن دیکھ لو میں کس خاک اور خون سے ہو کر نکلا ہوں. تمہیں کیا معلوم آج بھی آگر میں پاکستان آتا ہوں تو "دن کے اندھیرے میں نہیں بلکہ رات کے اٌجالے میں اٌلو کیطرح گھوم کر دوستوں سے ملتا ہوں". آپ اٌس کرب سے نہیں گزرے جس سے میں گزرا ہوں. جس دن آپ کے علاقیں میں لڑاکا طیارے بمباری کرینگے توپوں سے شیلنگ ہوگی. جب آپ ہفتوں کرفیوں میں گزاروں گے. جب آپ کو ہفتوں گھر کے پاس مسجد سے اذان کی اواز نہیں آئے گی. جس دن آپ کو معلوم ہوگا کہ علاقیں کے پاگل اور ذہنی معذوروں کو فوج نے کرفیوں کی پاسداری نہ کرنے کی سزا گولیوں کی شکل میں دے دی ہے اور ان کی لاشیں ان کے گھر سے بیس قدم کی طوالت پر سڑ رہی ہے اٌس دن آکر مجھے کہہ دینا کہ آپ کو پاک فوج سے کتنی محبت ہے. آپ نے اپنے پانچ چھ سالہ بھانجوں کی گولہ بارود کی اوازوں کی خوف سے چلاتے ہوئے نہیں دیکھا. آپ نے اپنی دادی اور نانی کی دوائیوں ناپیدگی کا سامنا نہیں کیا. آپ نے ہفتوں دودھ کے بغیر وقت نہیں گزارا. پیارے بھائی میں زہر سے بھر گیا ہو کیونکہ میں نے فوجیوں کی انکھوں میں صرف نفرت دیکھی* ہے میرے بچوں بوڑھوں بیماروں جوانوں سب کیلئے صرف نفرت میں اپنا سارا کاروبار اونے پونے نہیں بلکہ دو آنے میں خیرات کرکے آیا ہوں. میں محبت کے جذبے دریائے سوات میں پھینک آیا ہوں

الو کی طرح آنکھیں مٹکانے ،یہ ٹسوے بہانے اور اپنی مظلومیت کی داستانوں کے جھوٹے سچے قصّے سنانے سے پہلے اس بات پرضرور غور کرلینا اگر تم دنیا بھر کے دھشت گردوں اور 70 ہزار معصوم ومظلوم قاتلوں کی سرپرستی نہ کرتے انہیں اپنے علاقوں میں پناہ نہ دیتے ،انہیں اپنی بہنیں اور بیٹیاں نہ دیتے تو تمہیں آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے اب یہ تو ہو نہیں سکتا پاکستانی قاتلوں اور جہنمی دھشت گردوں،خود کش حملہ آوروں کی محفوظ پناہ گاہیں ہوں تمہارے افغانی اور قبائلی علاقوں میں اور پاک فوج بمباری کرے بھائی پھیرو یا منڈی بہاالدین میں ​
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

​
دھشت گردوں کے حمائتی اور سہولت کار مردہ باد

دکھ کی بات یہ ہی ہے کہ سب نے اپنا حصہ ڈالا ہوا ہے
اصل شرم کی بات اپنے اسلامی ممالک کا حصہ ہے ...
جب " جہاد " کی ضرورت تھی توں عرب ممالک نے اپنے اپنے جہادی بھیجے .. ..جنگ ختم ہونے کے بعد لینے سے انکار کر دیا..سمجھدار تھے ..جانتے تھے کہ ان کی برین واش ہوئی ہوئی ہے ..جہاد کے علاوہ اب کسی کام کے نہیں رہے ...
اب قبائلیوں کےپاس اس کے علاوہ کیا چارہ تھا .کہ ان کی مہمانداری کرتے ....وہ بھی اس صورت میں جب کہ اپنی بیٹیاں بھی ان کو دی ہوں ..اصولی طور پر تو ان عربوں کو اپنے بیگمات کے ساتھ لوٹ جانا چاہئے تھا ......

ابھی بھی اگر یہ مسلم ممالک دخل اندازی بند کر دیں ..ان کے ذریعے اپنا ایجنڈا آگے نہ بڑھائیں تو ان کی نفسیاتی کونسلنگ کر کے انہیں واپس دھرے میں لیا جا سکتا ہ
ے
 
بھائی جان جہاں میں فوج کو اگنور کرتا ہو وہاں کوئی نہ کوئی یاد دلا دیتا ہے. آجاؤ کسی دن دیکھ لو میں کس خاک اور خون سے ہو کر نکلا ہوں. تمہیں کیا معلوم آج بھی آگر میں پاکستان آتا ہوں تو "دن کے اندھیرے میں نہیں بلکہ رات کے اٌجالے میں اٌلو کیطرح گھوم کر دوستوں سے ملتا ہوں". آپ اٌس کرب سے نہیں گزرے جس سے میں گزرا ہوں. جس دن آپ کے علاقیں میں لڑاکا طیارے بمباری کرینگے توپوں سے شیلنگ ہوگی. جب آپ ہفتوں کرفیوں میں گزاروں گے. جب آپ کو ہفتوں گھر کے پاس مسجد سے اذان کی اواز نہیں آئے گی. جس دن آپ کو معلوم ہوگا کہ علاقیں کے پاگل اور ذہنی معذوروں کو فوج نے کرفیوں کی پاسداری نہ کرنے کی سزا گولیوں کی شکل میں دے دی ہے اور ان کی لاشیں ان کے گھر سے بیس قدم کی طوالت پر سڑ رہی ہے اٌس دن آکر مجھے کہہ دینا کہ آپ کو پاک فوج سے کتنی محبت ہے. آپ نے اپنے پانچ چھ سالہ بھانجوں کی گولہ بارود کی اوازوں کی خوف سے چلاتے ہوئے نہیں دیکھا. آپ نے اپنی دادی اور نانی کی دوائیوں ناپیدگی کا سامنا نہیں کیا. آپ نے ہفتوں دودھ کے بغیر وقت نہیں گزارا. پیارے بھائی میں زہر سے بھر گیا ہو کیونکہ میں نے فوجیوں کی انکھوں میں صرف نفرت دیکھی* ہے میرے بچوں بوڑھوں بیماروں جوانوں سب کیلئے صرف نفرت میں اپنا سارا کاروبار اونے پونے نہیں بلکہ دو آنے میں خیرات کرکے آیا ہوں. میں محبت کے جذبے دریائے سوات میں پھینک آیا ہوں
یہاں جھوٹ موٹ کے **** رونے کرنے کی بجائے، جاؤ جا کر اپنے ان بڑوں کے سر میں جوتے مارو جن کے شوقِ فساد و جہاد اور ڈالروں کی محبت نے آج تمہیں یہ دن دکھائے۔ اگر وہ ڈالر خور جہادی مر مک گئے ہیں تو جا کر ان کی قبروں پر جوتے برساؤ۔ یہاں پیشہ ور بیوہ عورتوں کی طرح ہر تھریڈ پر بال کھولے رونے دھونے سے تمہارے زخموں میں پیپ ہی پڑنی ہے مرہم کوئی نہیں رکھے گا۔
اور
یہ تمہارے قبائلی دہشتگرودوں کیساتھ جو ہو رہا ہے وہ اسی دن ہو جانا چاہیئے تھا جب تمہارے بے تلے اور ہکی ملے محسود پاکستانیوں کا قتال کر کے بڑے فخر سے ذمہ داریاں قبول کر رہے تھے۔ جو بارود تمہاری تشریف پر ہنٹر کی طرح برسایا جا رہا ہے یہ اُس سے کہیں کم ہے جو خنزیر نسل قبائلی لوطیوں نے پاکستانی عوام پر خود کش حملوں کی صورت میں پھاڑے۔ یہ تمہارے مظالم کی بہت حقیر سزا ہے، انگریزی محاوے کے مطابق "ٹو لٹل ٹو لیٹ"۔ تمہیں میدان سے بھاگ نکلنے والے عرب، چیچن، ازبک دہشتگردوں کو بیٹیوں بہنوں کے رشتے تحفوں میں پیش کرنے جیسی بیغیرتی کی بہت تھوڑی سزا مل رہی ہے ورنہ تم اس سے کہیں زیادہ اور پیہم لترول کے بلا شرکت غیرے مستحق ہو۔
آج بیگناہ پاکسانیوں پر ہونے والے ہر ظم میں تمہاری نسل کی بدکرداری کا ننانوے فیصد عمل ہے۔
دہشتگردی میں ملوث ہر مقامی غیر مقامی دہشتگرد تمہارے قبائلی علاقوں سے آتا ہے۔
دہشتگردی کا مرکز قبائلی علاقے ہیں، جہالت کی فیکٹریوں کا بیشتر خام مال بھی تمہارے قبائلی علاقے سے سپلائی ہوتا ہے۔
دہشتگردوں کو بیٹیاں فراہم کر کے رشتہ اخوت میں باندھنے جیسی گھٹیا حرکتوں میں بھی تمہارے قبائلی فخریہ ملوث ہیں
تمہارے خبیث الطرفین قبائلی دہشتگردوں نے بیس ہزار سے زائد اہل تشیع کی نسل کشی کی جن بیچاروں کا تمہارے بھاڑے کے کسی جہاد و فساد سے کچھ لینا تھا نہ دینا۔ شیعان علی کوان کے گھروں، مساجد، امام بارگاہوں، مزارات، دفاتر،سکولوں، مسافرت الغرض ہر جگہ چن چن کر انتہائی سنگدلی سے قتل کیا۔ چشم فلک نے وہ وقت بھی دیکھا کہ اپنے پیاروں کی اسی پچاسی لاشیں لیے شیعہ شہدا کے اعزا و اقربا سڑکوں پر تین تین دن تک دھرنے دیے بیٹھے رہے لیکن کسی نواز شریف، زرداری اور عمران خان کے کان پر جوں رینگی نہ کسی حرامخور جرنیل کو ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد کے یکا یک پے در پے دورے پڑے تاوقتیکہ انکے اپنے بچے سکولوں میں مارے نہ گئے۔
تمہارے قبائلی تکفیری تخریب کاروں نے نہ صرف اہل تشیع کا قتلام کیا بلکہ بیگناہ سنیوں سمیت دیگر پاکستانیوں کو درباروں، بازاروں، مدارس، پارکوں، شادیوں، جنازوں، ہسپتالوں، ائر پورٹوں میں بم مار مار کر شہید کیا۔
ننھے منے بچے سکولوں میں شہید کیے۔ تم نے افواجِ پاکستان کے جوانوں کی گردنیں کاٹیں، جرنیل مارے، کامرہ ائربیس سے لے کر مہران نیوی بیس تک فوجی اداروں پر بم باریاں کیں۔ فوجی و سول تنصیبات تباہ کر کے غریب پاکستان کا کھربوں روپے کا نقصان کیا۔ تمہارے قبائلی تکفیری شر سے مسلمانوں اور پاکستانیوں کی جان محفوظ نہ مال۔ تم نے مہمان بخشے نہ میزبان۔
تمہارے پیٹ میں اٹھتے بیٹھتے مظلومیت کے آج جو مروڑ اٹھ رہے ہیں وہ کرائے کے جہاد میں ڈالر خور بدہضمی کیوجہ سے ہیں۔ تمہیں اپنے زخم نظر آتے ہیں لیکن ساٹھ ہزار سے زائد بیگناہ پاکستانی جو تمہاری قبائلی درندگی کی نذر ہوئے جن میں مسلم غیر مسلم سب شامل ہیں وہ تمہیں نظر نہیں آتے؟
کرائے پر جنگیں لڑنا درہم و دینار کے عوض انسان کشی تمہارا تو صدیوں پرانا نسلی پیشہ ہے لیکن ان بیگناہ ساٹھ ہزار پاکستانیوں کا کیا قصور جو تمہاری جنگی جنون کے ذمہ دار نہ امریکہ سے وصولے تمہارے ڈالروں میں حصہ دار؟
اپنے جرنیل ابا جانیوں کے ہاتھوں ہونے والی تمہاری موجودہ ذرا سی چھترول کی مکمل ذمہ دار تمہاری نسلی جہالت، جنیاتی فساد پسندی، درندگی اور موروثی بیغیرتی ہے۔ جو وحشت و بربریت تم لوگوں نے بیگناہ پاکستانیوں کیساتھ کی ہے اور اوپر سے ****** کیطرح رونا پیٹنا ڈالے بیٹھے ہو اگر یہ درندگی اور قتال تم نے کسی دوسرے ڈھنگ کے ملک میں کیا ہوتا تو مراکز فساد تمہارے قبائلی علاقوں کو چاروں طرف سے محصور کر کے تمہاری نسل وہیں اندرو اندری ختم کر دی جاتی کہ خس کم جہاں پاک۔ مر گئے مردود، فاتحہ نہ درود۔
یہ جو تمہاری تھوڑی بہت ٹھوکا ٹھاکی ہو رہی ہے اور جسے دیکھ کر تمہاری ہچکی پلس گھگھی بندھ گئی ہے تمہارے مظالم کا بہت ہلکا سا جواب ہے وگرنہ تم ایسی سزا کے مستحق ہو جس میں تم پر آسمان سے آگ برسائی جائے اور زمین میں دھنسا دیے جاؤ۔ زیادہ پرانی بات نہیں امریکہ نے اپنے تین ہزار بیگناہ شہریوں کا بدلہ تم سے یونہی لیا تھا۔
اگر امریکی ڈرونز کا بدلہ بیگناہ پاکستانیوں کے قتال کی شکل میں لینا جائز ہے تو بے قصور پاکستانیوں کی شہادتوں کا حساب چکانے کیلئے اسکے ذمہ دار دہشتگرد قبائلیوں کو واصل جہنم کرنا قانونِ پاکستان بھی ہے اور ائین الہی بھی۔
قران کا قانون ہے
خون کا بدلہ خون ہے

​
 
Last edited:
آپ کی تکلیف کا احساس ہے ..خدا نہ خواستہ مجھ پر بھی گزرتی تو میں بھی شاید ایسا ہی سوچ رہی ہوتی .
لیکن کوئی تو حل ہوگا خود کو اس تکلیف سے نکالنے کا ...کوئی تو
جس طرح
دستار کی ہر تار کی تحقیق ہے لازم
ہر صاحب دستار معزز نہیں ہوتا
اسی طرح
ہر مرنے والا مظلوم نہیں ہوتا . . . . . . . لہذا آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں چھوڑ کر حقائق و واقعات کو ترتیب اور لاجک سے دیکھنے کی عادت اپنائیے۔

​
 
الو کی طرح آنکھیں مٹکانے ،یہ ٹسوے بہانے اور اپنی مظلومیت کی داستانوں کے جھوٹے سچے قصّے سنانے سے پہلے اس بات پرضرور غور کرلینا اگر تم دنیا بھر کے دھشت گردوں اور 70 ہزار معصوم ومظلوم قاتلوں کی سرپرستی نہ کرتے انہیں اپنے علاقوں میں پناہ نہ دیتے ،انہیں اپنی بہنیں اور بیٹیاں نہ دیتے تو تمہیں آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے اب یہ تو ہو نہیں سکتا پاکستانی قاتلوں اور جہنمی دھشت گردوں،خود کش حملہ آوروں کی محفوظ پناہ گاہیں ہوں تمہارے افغانی اور قبائلی علاقوں میں اور پاک فوج بمباری کرے بھائی پھیرو یا منڈی بہاالدین میں ​
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

​
دھشت گردوں کے حمائتی اور سہولت کار مردہ باد
​

پہلے تو آپکی محبت کا شکریہ کے آپ ایک ہی ٹائم اپنی دونوں آئی ڈی لیکر حاظر ہوئے ہو. آپ شاید بھول جاتے ہے کہ دو آئی ڈی استعمال کرتے وقت انداز بیان بدلنا پڑتا ہے. جو نہ میرے بس کا کام نہ تیرے.
دوسری بات یہ ہے کہ آپ نے مضمون پڑا لیکن اسکی صحت کے بارے میں آپ نےکوئی رائے نہیں دی. خاصا افسوس ہوا لیکن خوشی اس بات کی ہے کہ مضمون سے مزا اٌٹھانے کے بعد آپ ہر کمینٹ بھی پڑتے ہو.
آپ کو خوش خبری سنانا چاہتا ہو کہ انشاءاللہ اگلے سال میرا پہلا کتاب مارکیٹ میں آجائے گا. اور مجھے یقین ہے کہ آپ جس شہر میں بھی ہو آپ کتاب کے ریلیز والے دن کام سے چھٹی اور دوستوں سے پیسے قرض لیکر صبح سویرے بک اسٹال یا بک شاپ کے سامنے کھڑے ہونگے.
مجھے یقین ہے کہ میری کتاب پڑھنے کے بعد ایران کے حافظ شیرازی اور شیخ سعدی کے کتابیں پھاڑ ڈالو گے . آپ سے ایک بار پھر گزارش ہے کہ مضمون کی صحت کے بارے میں کچھ عنایت فرمائے تاکہ کتاب مرتب کرتے وقت وہ خامیاں نہ دھراؤں شکریہ