Advertisement

نوازشریف اکیلے بھاگ رہے ہیں،اب بھی پہلے نمبرنہ آئے توزیادتی ہوگی،کاشف عباسی

سوال : ہمیں باہر سے بلایا کیوں ؟
جواب : آنے سے پہلے سوچنا تھا نا!!!
نواز شریف کے ساتھ کچھ اچھا ہوتا نظر نہیں آ رہا اب
Loading X post…
Open original post on X

نوازشریف 100 میٹر کی ریس میں اکیلے بھاگ رہے ہیں اب بھی اگر پہلے نمبر پر نہ آئے تو زیادتی ہو جائے گی ! کاشف عباسی ۔

نون لیگ کے سروے کے مطابق عمران خان کی مقبولیت 67 فیصد ہے، نواز شریف نے جنرل عاصم منیر سے سوال کیا کہ آپ نے مجھے پاکستان واپس آنے کا کہا، اب الیکشن لڑنے کا کہہ رہے ہو؟

آپ کا کام دھاندلی زدہ الیکشن میں مجھے اقتدار میں لانا ہے، میں منصفانہ الیکشن نہیں لڑوں گا۔
Loading X post…
Open original post on X
​
 
hpl GIF by HBO India

....Nawaaz.