- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"محمود اچکزئی کے اصرار پر تحریک انصاف کا وفد عمران خان کی بہنوں کی ملاقات کے لیے حکومتی وفد سے دو سے 3 مرتبہ ملا، جواب میں حکومتی وفد جس میں رانا ثناء اور احسن اقبال بھی شامل تھے، انہوں نے کہا : 'اڈیالہ جیل ہمارے کنٹرول میں نہیں ہے، ہم تحریک انصاف کی جنرل فیصل نصیر اور جنرل عاصم ملک سے ملاقات فکس کروا دیتے ہیں، لیکن پھر ملاقات کیلئے جانا ہو گا '۔۔ جس حکومت کی صورتحال ملاقاتیں ارینج کروانے تک کی ہو، اس حکومت سے محمود اچکزئی کیا امیدیں رکھتے ہیں؟ "۔صدیق جان
"محمود خان اچکزئی سمجھتے ہیں کہ نواز شریف سخت ناراض ہیں، میں اس سوچ پر حیران ہوں جبکہ میری نواز شریف کی قریبی شخصیت سے بات ہوئی ، انہوں نے کہا کہ جو کچھ عمران خان ، انکی بہنوں اور پارٹی ورکرز کیساتھ ہورہا ہے، نواز شریف اس پر بہت خوش ہیں ۔ وہ سمجھتے ہیں کہ جو کچھ ہو رہا ہے، بہت بہترین ہو رہا ہے۔ نوازشریف کہتے ہیں کہ میں جو کچھ کرتا رہا ہوں، غلط کرتا رہا ہوں جو فوج کیساتھ لڑتا رہا ۔ مجھے تو اب سمجھ آئی ہے کہ فوج ایک حقیقت ہے"۔ صدیق جان
Loading X post…
Open original post on X"محمود خان اچکزئی سمجھتے ہیں کہ نواز شریف سخت ناراض ہیں، میں اس سوچ پر حیران ہوں جبکہ میری نواز شریف کی قریبی شخصیت سے بات ہوئی ، انہوں نے کہا کہ جو کچھ عمران خان ، انکی بہنوں اور پارٹی ورکرز کیساتھ ہورہا ہے، نواز شریف اس پر بہت خوش ہیں ۔ وہ سمجھتے ہیں کہ جو کچھ ہو رہا ہے، بہت بہترین ہو رہا ہے۔ نوازشریف کہتے ہیں کہ میں جو کچھ کرتا رہا ہوں، غلط کرتا رہا ہوں جو فوج کیساتھ لڑتا رہا ۔ مجھے تو اب سمجھ آئی ہے کہ فوج ایک حقیقت ہے"۔ صدیق جان
Loading X post…
Open original post on X





