Advertisement

نندی پور ایک اور چونا لگانے کی تیاری

سو ارب لگا کر تین سو پچیس میگاواٹ اور پٹواریوں کی پچھلی کارکردگی دیکھ کر اسکا امکان بھی کم لگتا ہے، اور دوسری طرف پختونخوا میں اس سے کافی کم لاگت پر اس سے کی گنا زیادہ بجلی پیدہ ہوسکتی ہے لیکن پٹواری پختونخوا کے عوام اور تحریک انصاف کی دشمنی میں ان پراجکٹس کو نظر انداز کر رہے ہیں



11999018_506356552856861_6615466737039035634_n.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
باقی ملکوں کی کمپنیاں کمیشن کم دیتی ہیں
اور پٹواری ڈھونڈتے بھی بلیک لسٹ کمپنیاں

ان گنجوں کو چینی کمپنیوں کے علاوہ اور کوئی کمپنی نہیں ملتی؟؟؟؟؟
 
ان گنجوں کو چینی کمپنیوں کے علاوہ اور کوئی کمپنی نہیں ملتی؟؟؟؟؟

ان 'چینی' کمپنیوں میں 'مٹھاس' بہت ہے کیونکہ باقی کمپنیاں زیادہ کمیشن نہیں دیتیں۔ اگر چینیوں سے آدھے پیسے بھی کمیشن میں مانگ لیے جائے تو وہ دینے کو تیار ہو جاتے ہیں۔

چین نے ایسی بہت سی 10 نمبریوں سے ہی اتنی ترقی کی ہے۔

میں آپکو ایک مثال دیتا ہوں۔ پاکستان کا کوئی تاجر چین جاکے اچھی کوالٹی کا کوئی پراڈکٹ پاکستان لے آتا ہے۔ مثلاً اسکی قیمت 1000 روپے ہے۔ جب وہ پراڈکٹ پاکستان میں چل جاتا ہے تو باقی تاجر بھی چین جاکے انہیں کہتے ہیں کہ یہی پراڈکٹ میرے لیے 500 روپے میں بناؤ تو چینی تیار ہو جاتے ہیں اور دو نمبر چیز سستے میں تیار کرکے پاکستانی مارکیٹ میں بھیج دیتے ہیں۔
 
نوروں کے ساتھ ان چینی کمپنیوں سے بھی تفتیش کرنی چاہیے۔ پاکستان کا بہیت مال نلکلے گا۔

چینی پاکستانیوں سے بھی دو نمبری میں 10 ہاتھ آگے ہیں اسلیے تو وہاں کرپشن کی سزا موت ہے۔

کافی عرصہ پہلے پشاور یونیورسٹی نے ارباب سٹیڈیم کا الیکٹرانک بورڈ50 لاکھ روپے میں بنایا تھا پھر انہیں اسلام آباد میں جناح سٹیڈیم کے بورڈ بنانے کا ٹھیکہ بھی ملا۔ چینیوں کے سفیر نورے سے ملے اور وہ بورڈ جو پشاور یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس ایک کروڑ میں بنا لیتے وہی بورڈ پھر چین کی کمپنی نے 7 کروڑ کا بنایا۔ اور یہ باتیں مجھے انہی سٹوڈنٹس نے بتائی تھی۔

 
Advertisement
ان 'چینی' کمپنیوں میں 'مٹھاس' بہت ہے کیونکہ باقی کمپنیاں زیادہ کمیشن نہیں دیتیں۔ اگر چینیوں سے آدھے پیسے بھی کمیشن میں مانگ لیے جائے تو وہ دینے کو تیار ہو جاتے ہیں۔

چین نے ایسی بہت سی 10 نمبریوں سے ہی اتنی ترقی کی ہے۔

میں آپکو ایک مثال دیتا ہوں۔ پاکستان کا کوئی تاجر چین جاکے اچھی کوالٹی کا کوئی پراڈکٹ پاکستان لے آتا ہے۔ مثلاً اسکی قیمت 1000 روپے ہے۔ جب وہ پراڈکٹ پاکستان میں چل جاتا ہے تو باقی تاجر بھی چین جاکے انہیں کہتے ہیں کہ یہی پراڈکٹ میرے لیے 500 روپے میں بناؤ تو چینی تیار ہو جاتے ہیں اور دو نمبر چیز سستے میں تیار کرکے پاکستانی مارکیٹ میں بھیج دیتے ہیں۔

میرے کچھ تاجردوست بتاتے ہیں کہ چین میں کاپی رائٹ کا قانون نہیں۔ اسی لیے ایک اچھی کمپنی کی نقل میں کوئی مال لگا کر اس پر کمپنی کی سٹیمپ لگانا کوئی جرم نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہاں انڈر لائسنس کمپنیاں یورپ کے لیے اعلیٰ کولٹی کی چیز بناتا ہے لیکن پاکستانی تاجر اس کمپنی کی گھٹیا کوالٹی کا سامان پاکستان کے لیے بنواتا ہے۔
 
Thank you Chaprasi for Tagging
Why have you stopped tagging other thread
just one today,

Come on be a sport
you started the game
lets keep playing Chaprasi ..
 
Advertisement