اسی نفسیاتی مرض کی وجہ سے 19 ہزار کنٹینرز کے کوہ ہمالیہ جیسے جھوٹ پر فوراً سے پیشتر آمنا صدقنا کہتے ہوئے ایمان لے آئے۔
اسی نفسیاتی مرض کی وجہ سے جی ایچ کیو اور تمام انٹیلیجنس ادارے لاکھ کہتے رہے گئے کہ جناح پور کا کوئی ثبوت نہیں، مگر پھر بھی جناح پور کے نام پر شعیب سڈل اور نصیر کا پولیس آپریشن کر کے ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کر ڈالا۔
muttehida k siyasi w nafsyati merz per bhee roshnee daalien k pori dunya muttehida k qaid k khilaf saazishien ker rahee hey
is merz mien kuch afaqah howa hey ya merz baqi hey ......khadshaa hey merz berh jaiga jub scotland yard tafteesh k kiye chapaa marey gi
پہلےڈاکٹر داؤد ملير ماڈل کالوني کراچي کے قتل کا تو متحدہ جواب دے جسے متحدہ کے غنڈوں نے گھر سے اغوا کرکے ڈرل مشين سے سوراخيں کر کر کے ہلاک کرديا تھا پھر بانوے کے آپريشن کو بلاجواز قرار دے
The ONLY issue is that the containers did not go missing, NATO KNOWS they were supplied to MQM in return for their treason and agreement to spy on Pakistan, Kill Pakistanis and destabalise the hub of Pakistan Karachi
@TS
Tell us did the Brits take up your offer of spying on Pakistan and is that what the whole of MQM in Karachi does............. Spy for the Brits ?
آپ سو رہے ہیں اور آپ کو پتا نہیں کہ متحدہ کو جی ایچ کیو 1992 سے مسلسل کلین چٹ دیتا آ رہا ہے، آئی ایس آئی اور آئی بی کلین چٹ دیتے چلے آ رہے ہیں۔ مسئلہ فقط یہ ہے کہ نفسیاتی مرض کی وجہ سے ابھی تک یہ کلین چٹ نظر نہیں آ سکی ہے۔

یہ اسی نفسیاتی مرض کی نشانی ہے کہ ہمیں کہا جا رہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ میں جائیں۔۔۔۔۔
آپ پر سپریم کورٹ جانا "حرام" ہے۔ آپ پر بس امت کذاب اخبار کی طرح بہتان تراشی کرنا حلال ہے، مگر سپریم کورٹ جانے کے ساتھ ساتھ "ثبوت" پیش کرنا بھی "حرام" ہے۔ کچھ تمیز نہیں کہ مدعی کون ہے اور ثبوت پیش کرنا کس کی ذمہ داری ہے۔
kaali raam ka phat gaya dhol kaooa hans ki chaal chala langra ke thora thora ek gadhe ne koshish who bhi banjae ghora yeh hi kafi hai mqm munafqu qatil makkar ke lie sathi tera mera qatil hai altaf hussen
یہ اسی نفسیاتی مرض کی نشانی ہے کہ ہمیں کہا جا رہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ میں جائیں۔۔۔۔۔
آپ پر سپریم کورٹ جانا "حرام" ہے۔ آپ پر بس امت کذاب اخبار کی طرح بہتان تراشی کرنا حلال ہے، مگر سپریم کورٹ جانے کے ساتھ ساتھ "ثبوت" پیش کرنا بھی "حرام" ہے۔ کچھ تمیز نہیں کہ مدعی کون ہے اور ثبوت پیش کرنا کس کی ذمہ داری ہے۔
پہلےڈاکٹر داؤد ملير ماڈل کالوني کراچي کے قتل کا تو متحدہ جواب دے جسے متحدہ کے غنڈوں نے گھر سے اغوا کرکے ڈرل مشين سے سوراخيں کر کر کے ہلاک کرديا تھا پھر بانوے کے آپريشن کو بلاجواز قرار دے
او بھائي يہ لوگ شريعت کو بھي اس لئے برا بھلا کہتے ہيں کہ شريعت ميں انصاف ہے اور قصاص ہے يہ چاہتے ہيں کہ ملک ميں ہميشہ جنگل کا قانون رہے تاکہ يہ لوگ جسے چاہيں قتل کريں اغوا کريں بھتے فطرانے صدقات و زکات ليتے رہيں ان کا سارا زور اسلام کے خلاف بغض و عداوت پر صرف ہوتا ہے ہر وہ شخص جو منصف ہو انھيں برا لگتا ہے
يہ ڈاکٹر داؤد انتہائى عاجز شريف اور ملنسار انسان تھا مگر متحدہ کے ظالم شيطانوں نے اسے اتني بے دردي سے قتل کيا کہ تاريخ ميں ہلاکو خان بھي شرما جائے انھوں نے پہلے اسے اغوا کيا پھر اس پر انتہائي بہيمانہ تشدد کيا اور ڈرل مشينوں کے ذريعے اس کے سر ميں سوراخيں کيں اور اس کو قتل کرکے ويرانے ميں پھينک ديا گيا اور اس کے گھروالوں کو فون پر ہنستے ہوئے کہا کہ اپنے باپ کو جا کر لے آؤ يہ کراچي ميں ماڈل کالوني ميں کسي سے بھي پوچھ لوہر کوئي جانتا ہے
کراچی میں فوجی آپریشن کا مطالبہ اس وجہ سے بھی کیا ہوگا کہ آجکل متحدہ والوں کو ویزے آسانی سے نہیں مل رہے ، آپریشن ہوگا تو پھر ویزوں کا دہندہ زوروں پر ہوگا ، اب تو یورپ امریکا اور کینیڈا ، آسٹریلیا کے ریٹس بھی کافی اچھے هوں گے ویزے کے . بھائی لوگوں نے کافی لوگوں کو بھیجا ہے اور کافی مال کمایا ہے ،