Advertisement

نعیم بخاری پی ٹی وی کی سمت درست کرنے کے لیے کیا کرنا چاہتے ہیں

Advertisement
سر انفارمیشن اچھی تھی لکن اس ویڈیو کا تقاضا تھا کے سنجیدہ ہوتی-
اب دیکھتے ہیں اپ صرف ہستے ہیں کے کام بھی کرتے ہیں-
ہم نے بڑی قربانیاں دے کے کرپٹ مگرمچھوں سے حکومت چھینی ہے
ہمیں کام چاہے جگتیں نہیں-
 
Go for the kill Bukhari. We need a person like you in PTV.
 
Advertisement
سر انفارمیشن اچھی تھی لکن اس ویڈیو کا تقاضا تھا کے سنجیدہ ہوتی-
اب دیکھتے ہیں اپ صرف ہستے ہیں کے کام بھی کرتے ہیں-
ہم نے بڑی قربانیاں دے کے کرپٹ مگرمچھوں سے حکومت چھینی ہے
ہمیں کام چاہے جگتیں نہیں-
شہزاد صاحب، حوصلہ رکھیں، بندہ ٹھیک ہے، ڈلیور کرے گا۔ ارستو تو ہم کئی دیکھ چکے
 
نعیم بخاری کو یہ نہیں کہنا چاہیے کہ اپوزیشن کو سرکاری ٹی وی پر ٹائم نہیں ملے گا . بلکہ اسے کہنا چاہیے کہ بالکل ملے گا
اس کا طریقہ یہ ہے کہ اگر حکومت کو ٢٠ منٹ مل رہے ہیں تو ان ٢٠ منٹوں میں حکومت کے ہر اچھے کام کو بھرپور طریقے سے پروجیکٹ کریں اور اسکی بہترین امیج بلڈنگ کریں . اسکے بعد اپوزیشن کو ٢٠ کیا ٢٥ منٹ دیں اور اس ٹائم میں انکی ہر منفی چیز اور انکی گھٹیا حرکتوں کو خوب خوب اجاگر اور ایکسپوز کریں، ایک ہفتے کے بعد ہی یہی اپوزیشن بلبلا بلبلا کر اپنی ناک رگڑتے ہوئے یہ نہ کہے کہ الله کے واسطے ہمیں ٹائم نہیں چاہیے ہمیں معاف کر دو تو فدوی کو پکڑ لیجیۓ گا
ان حرامخوروں کو انکی اپنی پچ پر کھلا کر شکست فاش دینی چاہیے جذباتی سٹیٹسمینٹس سے نہیں

اوئے نعیمے تجربہ ایسے چیز دا ناں اے . کم پاء دے تے تناواں کھچ کے رکھ
​
 
قسم سے ان میں اتنی اہلیت ہوتی تو خان صاحب سارے کام خود کر رہے ہوتے
سہی بات ہے اس ٹیم سے بہوت زیادہ کومپٹینٹ نچلے لیول کے وورکرز کو جانتا ہوں
 
قسم سے ان میں اتنی اہلیت ہوتی تو خان صاحب سارے کام خود کر رہے ہوتے
سہی بات ہے اس ٹیم سے بہوت زیادہ کومپٹینٹ نچلے لیول کے وورکرز کو جانتا ہوں

شہزاد جس دن نعیم بخاری کی تقرری کی گئی تھی میں نے اسی دن کہا تھا کہ نعیم ایک کمپیٹینٹ ٹرائل اٹارنی اور میڈیا اینکر اور کمینٹیٹر ہے جس میں اس کا کوئی ثانی نہیں . لیکن ایک پرانا سینئر بیوروکریٹ ہوتے ہوۓ میں جانتا ہوں کہ پچاس ہزار ایمپلائیز کی کارپوریشن چلانا ایک بالکل الگ بال گیم ہے . نعیم نے اپنی پہلی سٹیٹمینٹ میں ہی اسکا مظاہرہ کر دیا کہ وہ ایڈمنسٹریٹو معاملات کے پیچ و خم سے کتنا نا آشنا ہے . گرچہ بندہ ذہین بھی ہے اور محب وطن ہونے کے ساتھ ساتھ پڑھا لکھا اور باذوق بھی لیکن اسے یہ سمجھنا ہو گا کہ سرکاری امور کی انجام دہی میں آنکھیں اور کان کھلے رکھنا ہوتے ہیں اور زبان بند
اب چند ہفتوں میں معاملات کھلنا شروع ہونگے جب وہ دفتر میں بیٹھنا شروع کرے گا . ویسے چئیرمین کا کام صرف بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ کو چئیر کرنا ہوتا ہے، پالیسی امور اور بجٹ کی اپروول اور منٹس آف دا میٹنگ پر دستخط، اس سے زیادہ اور کچھ نہیں . آن دا گراونڈ تمام امور کا ذمہ دار ایم ڈی ہوتا ہے جو کہ ارشد خان ہے اور وہ بہت دبنگ پروفیشنل ہے اور پی ایم کے بھی قریب. اب دیکھنا یہ ہے کہ دونوں مل کر کس طرح کام کرتے ہیں . الله کرے دونوں میں کسی بات پر غلط فہمی اور تلخی نہ ہو​