- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
نسیم شاہ نے اس خاتون کے بارے میں بولا جس کی وجہ سے آج نسیم شاہ، فیصل کھوکھر اور تمام لوگوں کی بہنیں محفوظ ہیں،محسن نقوی نے بہت لچک کا مظاہرہ کیا ہے، اگر میں ہوتا تو میں اور سخت سزا دیتا۔ یہ کرکٹ ٹیم میں رہنے کا حقدار نہیں ہے۔ نسیم شاہ اپنی زبان پر کنٹرول کرے، اگر اس نے کنٹرول نہ کیا تو اسے کرکٹ ٹیم میں نہیں رہنے دیا جائے گا۔ فیصل کھوکھر (صوبائی وزیر کھیل)
Loading X post…
Open original post on X





