Advertisement

نسل در نسل غلام ابن غلام ابن غلام

ایک پوسٹ دیکھی جس پے لکھا تھا کے عمران خان کو صرف وہی سمجھ سکا جس کے خون میں غلامی نہیں پھر میں نے خود اس بات پے تحقیق کی تو پتا چلا کے عمران خان ہمارے وزیرستان کے عظیم مجاہد اور جنگجو پیر روشان کے رشتےدار نکلے . ایک طرف خان صاحب جنہوں نے بھرے مجمے میں
​
​
کھڑے ہو کر امریکا کو کھری کھری سنا دین
..
اور ایک طرف اوباما کے سامنے دم ہلاتا لاہور کا لوہار جیسے غلام خود ویسے ہی اس کے چاہنے والے غلام .ایک طرف خان صاحب جن کی رگوں میں خان بیگ خان شیرمین خیل جیسے بہادر اور احمد حسن خان جیسے با وقار لوگوں کا خون دوڑ رہا ہے جو تحریک پاکستان میں قائد اعظم کے شانہ بشانہ تھے اور دوسری طرف یہ لاہور کا لوہار جنرل جیلانی جنرل ضیاء جنرل دررانی کا ریمکس جی ایچ کیو کی پیداوار جس کے ابا و اجداد ہاتھ باند کر سر جھکا کر مراٹھوں سکھوں مغلوں کی غلامی کرتے رہے
...
نواز لیگ کے بڑے لیڈروں کا شجرہ نصب کھولیں تو پتا لگتا ہے کے ان کے باپ دادا برٹش آرمی افسران کے کتے نہلاتے تھے . ظہیر اد دین بابر نے اپنی کتاب میں لکھا کے اس نے ہندوستان پے قبضے کا پلان اس وقت بنایا جب وہ حملہ آور ہوا تو قریب ہی ایک ہٹا کٹا کسان ہل چلا رہا تھا میں نے اس سے پوچھا کے تمہیں شرم نہیں آتی باہر سے لوگ حملہ آور ہوے ہیں تم ہل چلا رہے ہو تو اس کسان نے جواب دیا مجھے کیا فرق پڑتا ہے کوئی آے یا جائے بس میرا ہل چلتا رہے
....
اسی کسان کی نسلیں ہیں جو آج ان گنجوں کی غلامی کر رہی ہے ذرا غور کریں شہباز کے دیوانے صرف انہیں علاقوں میں پاے جاتے ہیں جہاں لوگ ازل سے سکھوں مراٹھوں مغلوں انگریزوں کی غلامی کرتے رہے آج یہ نواز شہباز کے غلام ہیں کل ان کے بچے حمزہ مریم کے ہونگے ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا ، نواز شریف بھی انہیں علاقوں میں مشہور ہے جن علاقوں میں رنجیت سنگھ کا بول بالا ہوتا تھا
...
دوسری طرف عمران خان زیادہ ان علاقوں میں یا ان لوگوں میں مقبول ہے جہاں کے لوگوں نے سیاسی ، جسمانی یا مسلح جدوجہد کر کے برٹش آرمی کو شکست دی اور پاکستان بنانے میں کردار ادا کیا . جب کے عمران خان کو گالیاں دینی والی پاکستان میں صرف ایک ہی مخصوس قوم ہے جس نے فاطمہ جناح کو بھی گلیاں دیں. میری باتوں پر اگر آپ کو یقین نہیں تو خود تحقیق کرلیں ضروری نہیں کے کتابیں پڑھیں یا فیلڈ میں ریسرچ کریں آپ صرف سوشل میڈیا پے دیکھ لیں عمران خان کے حامی لوگ کون ہیں جب کے شوباز اور لوہار شریف کے متوالوں کا تعلق کن سے ہے یہ نسل در نسل غلام ابن غلام ابن غلام ہیں ان بیچاروں کی غلطی بھی نہیں غلامی ان کی رگوں میں رچ بس گئی

​

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
آپ نے بہت درست تجزیہ کیا ہے۔ سارے مسئلے کی جڑ یہی ہے۔ اس کا ایک اور ثبوت یہ ہے کہ صوبہ کے پی کے میں پچھلے چند الیکشنز میں لوگوں نے ذات برادری اور نسل سے بالاتر ہو کر مختلف پارٹیوں کو حکومت کرنے کا موقع دیا۔


پہلے دینی جماعتوں کو حکومت ملی جب وہ کچھ تبدیلی نہ لا سکے تو بالکل مختلف مینڈیٹ پر اے این پی کو حکومت ملی جس کا روائتی ووٹ بینک ہے۔ اور جب ان کی حکومت بھی صوبہ کے پی کے میں عوام کی بہتری کے لئے کچھ نہ کر سکی تو لوگوں نے بالکل مختلف پارٹی کو ووٹ دیا اور تبدیلی لے آئے۔ اس کے اثرات انا شروع ہو گئے ہیں۔ اور اس کا ثبوت ضمنی الیکشن ہیں جس میں پی ٹی آئی کو پہلے سے زیادہ ووٹوں سے کامیابی ہوئی ہے۔


خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
 
محبت پر کسی کا زور نہیں۔آپ کے قولم سے تو شائد ہی کوئی ن لیگیا اس غلامی سےباہر آجائے ، ہاں اگر نوازشریف پانچ سال گزارلے تو یہ لوگ بھی یہی بولیں گے۔

Fpw0iKkv_400x400.jpeg
 
Advertisement
All three elections that you mentioned were fixed - isn't it why IK is out on streets

آپ نے بہت درست تجزیہ کیا ہے۔ سارے مسئلے کی جڑ یہی ہے۔ اس کا ایک اور ثبوت یہ ہے کہ صوبہ کے پی کے میں پچھلے چند الیکشنز میں لوگوں نے ذات برادری اور نسل سے بالاتر ہو کر مختلف پارٹیوں کو حکومت کرنے کا موقع دیا۔


پہلے دینی جماعتوں کو حکومت ملی جب وہ کچھ تبدیلی نہ لا سکے تو بالکل مختلف مینڈیٹ پر اے این پی کو حکومت ملی جس کا روائتی ووٹ بینک ہے۔ اور جب ان کی حکومت بھی صوبہ کے پی کے میں عوام کی بہتری کے لئے کچھ نہ کر سکی تو لوگوں نے بالکل مختلف پارٹی کو ووٹ دیا اور تبدیلی لے آئے۔ اس کے اثرات انا شروع ہو گئے ہیں۔ اور اس کا ثبوت ضمنی الیکشن ہیں جس میں پی ٹی آئی کو پہلے سے زیادہ ووٹوں سے کامیابی ہوئی ہے۔


خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
 
per PTI ko break through to Lahore k jalse se mila. rigging na ho to aj bhi lahore mein PTI hi jite. albatta Lahori ya punjabi us terha se fight nahi kerte jese k azadi k liye dosri qoumein specially pathan kerte hein
 
Man do not create divide IK is popular all over the country, there are no pockets of CTBT except few paid oppurtunitics and such people are present in every community and setup. with the passage of time it is becoming crystal clear all mandate was rigged and engineered.
 
Advertisement
Yes but if you question imran khan, you get kicked out of the party even if you are an elected president. Pehlai nawaz sharif ki ghulami thi, ab imran khan ki ghulami banti ja rahe hai.
 
Advertisement
Issue is if you have any doubt in the sincerity of IK towards nation and country if answer is no then this ghulami is acceptable anyone who aspires to build strong Pakistan with self respect then I and even the whole nation is ready to become its ghulam.
Yes but if you question imran khan, you get kicked out of the party even if you are an elected president. Pehlai nawaz sharif ki ghulami thi, ab imran khan ki ghulami banti ja rahe hai.
 
Re: اوے اتہ جوانا کر دے سویرے تیرا ملک دوبا

vrey good young man writing was top class and your sur was parfect full marks keep going