- Joined
- Feb 1, 2014
- Posts
- 32,099
- Reaction score
- 16,723
- Points
- 113
Loading Facebook content…
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/cts2dk2/Thumb-Template.jpg
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
اگر ملک میں ثقافت کا محکمہ ہے تو کیا اس کے تحت میلاد ہونگے یہاں کچھ نقلی انصافی بھی اس پر مغلظات اگلیں گے اس میں کیا غلط تھا
دیکھئے محترمہ اس نے یہ نہیں کہا تھا کے وہ پاکستان میں سٹیج اور میڈیا بند کرا دے گا جو بات اس نے کی تھی ایسا بلکل کچھ نہیں تھا اس ڈانس میں اوراس سے نے صرف انتہا درجے کی فحاشی کو سٹیج پر پرفارم کرنے کو ٹھیک کرنے کی بات کی تھی
شکل مومناں تے کرتوت کافراں
ہاں جی ہم بھی نقلی انصافی ہونگے
بندہ منہ سے بات وہ نکالے جس پر قائم بھی رہ سکے نرگس کوہاجن بنانا تھا فلاں کو روزے رکھوانے تھے پھر خود ہی سب بھول گئے
بات یہ ہے اپنی کپاسٹی میں جو مرضی کرے لیکن تحریک انصاف پنجاب کا ترجمان ہوکر ایسی اوچھی حرکتیں نہ کرے کیوں پی ٹی آئ کے سپورٹرز کو شرمندہ کرتا ہے ؟ کبھی کیمرے کے سامنے بیٹھ کر گالیاں
دینا تو کبھی فضول باتیں کرنا جبکے عمل ٹکے کا نہیں
بعض دفعہ خاموشی میں عافیت ہوتی ہے لیکن موصوف نے خود کو عقل کا چمپین بھی ثابت کرنا ہے خواہ لینے کے دینے پڑ جائیں
دیکھئے محترمہ اس نے یہ نہیں کہا تھا کے وہ پاکستان میں سٹیج اور میڈیا بند کرا دے گا جو بات اس نے کی تھی ایسا بلکل کچھ نہیں تھا اس ڈانس میں اوراس سے نے صرف انتہا درجے کی فحاشی کو سٹیج پر پرفارم کرنے کو ٹھیک کرنے کی بات کی تھی
اور وہ یقینا نہیں تھا اس وڈیو میں
کیا پاکستان تحریک انصاف کوئی دائیں بازو کی انتہا پسند پارٹی ہے اور پاکستان میں ٹی وی فلم اور سٹیج بند کرنے کے لئے ووٹ لے کرآئ ہے .مجھے نقلی انصافی کہ لیں اگر آپ نے کبھی فلم نہیں دیکھی اس میں ڈانس نہیں دیکھا
فیض الحسن چوہان سے ثقافت کی وزارت میں کیا کروانا چاہتے ہیں؟
قصیدہ بردہ شریف سٹیج پر پرفارم کروانا شروع کر دے ؟ مجھے تو ثقافتی سرگرمیوں میں کوئی کمی نظر نہیں آ رہی اس کے علاوہ کیا وہ وزارت ثقافت میں پہیہ ایجاد کرے؟
اتنی آپ پڑھی لکھی ہیںکچھ نہ کرے فیاض صرف منہ ہی بند رکھ لے تو بڑی بات ہے کم از کم جگ ہنسائی تو نہ کرواۓ
کس نے اسے کہا ہے کے تھیٹر بند کرواۓ یا کسی کو ہاجن بناۓ پاکستان میں بہت بڑے مسائل ہیں ان پر فوکس کرے کیمروں کے سامنے بیٹھ کر بونگیاں نہ مارا کرے بس اتنی سی بات ہے رہ گئی بات آپکی تو آپ اصلی انصافی ہیں وہ مجھے پتا ہے
With more than 30 BILLION dollar loan and crippling Pakitan's economy.Another example of how this government is confused and incompetent. They have no clue what they are doing.
PMLN's 5 years had more stability. More freedom of speech and freedom of press. They ended load-shedding and electricity was 25% cheaper than today. Dollar was stable. No matter how much you disagree with them, at least their policies were consistent.
Now we totally regret voting for U-turn Khan.
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|