- Joined
- Jun 18, 2018
- Posts
- 5,610
- Reaction score
- 7,455
- Points
- 113
You make a lot of sense Tit.pti is full of lotas, why did you expect
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
You make a lot of sense Tit.pti is full of lotas, why did you expect
بزدار جیسے گدھو ں کی طرف داری اور ندیم افضل چن جیسے صاف ستھرے ایماندار اور اچھے بندے کے ساتھ پی ٹی آئی کے اندر پارٹی بازی نے بہت برا کیا نہ ہی عمران خان کے تحفظات دور کئے گئے
اگر تحریک عدم اعتبار آگئی اور خدانخواستہ کامیاب بھی ہوگئی تو سارا۔ کریڈٹ مانیکے اس کے فرنٹ میں گدھے بزدار اور اعظم خان کو جائے گا
Nawaz was or is not lota he joined other parties to gain experience before establishing its own company dealing in politics.Entire Pmln is Lota. Your Mafroor leader is a lota as well ****** Kuttay
کہیں ایسا نہ ہو پیچھے ایسی بولی لگے
رُخ بدلنے لگا فسانے کا
لوگ محفل سے اُٹھ کے جانے لگے
??
Nadeem Afzal *** LOLZ
رُخ بدلنے لگا فسانے کا
لوگ محفل سے اُٹھ کے جانے لگے
??
tu bhi aa ja phirhalf of pti is lota
جو بندہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر نہ جیت سکا وہ پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر پنجاب سے جیت جائے گا???
رُخ بدلنے لگا فسانے کا
لوگ محفل سے اُٹھ کے جانے لگے
??
اس کو جانے دو، اس کے دل و دماغ میں اب بھی پیپلزپارٹی ھے
اگر چن پی پی کو جوائن کرتا ہے تو وہ بہت بڑی غلطی کرے گا۔ پی پی کے ٹکٹ پر پنجاب سے الیکشن جیتنا ناممکن ہے
مجھے اندر کی بات کا نہیں پتا لیکن میں سمجھتا ہوں کے اچھے لوگوں کو پی ٹی ائی میں ضررور ہونا چاہیےبزدار جیسے گدھو ں کی طرف داری اور ندیم افضل چن جیسے صاف ستھرے ایماندار اور اچھے بندے کے ساتھ پی ٹی آئی کے اندر پارٹی بازی نے بہت برا کیا نہ ہی عمران خان کے تحفظات دور کئے گئے
اگر تحریک عدم اعتبار آگئی اور خدانخواستہ کامیاب بھی ہوگئی تو سارا۔ کریڈٹ مانیکے اس کے فرنٹ میں گدھے بزدار اور اعظم خان کو جائے گا عمران خان کی آنکھوں پر پٹی باندھی ہوئی ہے مانیکے نے اپنے نااہل فرنٹ میں بزدار کو زبردستی مسلط کر کے اس بزدار کے کرتوت کرپشن اور فراڈ پہھپھڑ کا عمران خان کو باہر سے لوگوں نے بتایا مگر اعظم خان نے جو پٹی باندھ رکھی ہے عمران کو سب اچھا کی رپورٹ دے کر وئی اصل مجرم ہے پارٹی کے ندیم افضل اور اس جیسے بہت سے لیڈروں کو عمران خان سے دور کرکے اور کچھ پارٹی میں موجود لوگوں کو عمران خان سے ملنے کا موقع نہ دے کر جب عمران خان کے سارے فیصلے ایسے لوگ کریں گے تو پھر انجام یہی ہوتا ہے جو ہوا ہے اب بھی اگر حکومت بچ سکتی ہے تو کچھ مخلص ناراض کارکنوں کو ملو ان کے تحفظات دور کرو اعظم خان کو اس وقت بدلنا ممکن نہیں مگر اسکے ساتھ پارٹی کا کوئی پرانا مخلص بندہ لگا جو اعظم خان کی جگہ پارٹی والوں سے تمام ملاقاتیں اور معاملات طے کیا کرے اتحادیوں کو شامل کیا ہے انکی وجہ سے حکومت کھڑی تھی تو انکو عزت بھی دیتے کچھ گدھے کے بچے پارٹی میں موجود کچھ بیوقوف کے بچے چوہدری برادران ایم کیو ایم اور کو لفٹ نہ کرانے کی پالیسی پر عمل کراتے رہے اب بھی حکومت بچانے کا آخری موقعہ ہے
بہاول پور کو الگ اور جنونی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کا اعلان کردو قوم سے خطاب کرو اور یہ اعلان کرو پنجاب کا وزیر اعلئی چوہدری پرویز الہی کو بنا دو
جو ججز ابھی تک پورے نہیں وہ اس ملک سے مخلص اور ایماندار اور نیوٹرل ججز کی تقرری کا فوری اعلان کرو جہانگیر ترین ، جسٹس وجیہ ، حامد خان ، فوزیہ قصور ی ندیم افضل چن اور کچھ بہت سے اسی طرح کے مخلص کارکنوں سے معافی مانگنی پڑے معافی مانگو اور پارٹی میں واپس لاؤ جو بھی تمہیں اکڑے رہنے کا اور ناراض کارکنوں کو نہ منانے کا مشورے دے ریے ہیں انکی نہ سنو وہ گدھے کے بچے ہیں اور لچ تلنے کی وجہ سے کڑاہی الٹا چکے ہیں بزدار کو بدلو علیم خان جیسے بندے کو مناؤ پہلے ہی علیم خان کو بنا دیتے آج پنجاب میں بھی پی ٹی آئی کا ڈنکا بج رہا ہوتا لیکن اب اس موقعے پر چوہدری برادران کو ہی بناؤ چوہدری پرویز الہی کو وزیر اعلئی بنا دو
عقلمند کہتے ہیں جب سارا ہاتھ سے جارہا ہو آدھا بانٹ دیا جاتا ہے
وزیر اعلئی پرویز الہی ؟
ندیم افضل چن ، حامد خان ،جسٹس وجیہ فوزیہ قصوری ؟ جہانگیر خان ، میجر صادق ، سرور خان اور اسی طرح کے بہت سے ناراض لوگوں کے گھر خود چل کر جانا پڑے خود جاؤ ان کو مناؤ حفیظ نیازی تک کو منانا پڑے مناؤ
فوری طور پر آڑ ڈینس کے ذریعے دو اور صوبوں کا اعلان کردو بہاول پور علیحدہ اور جنوبی پنجاب علیحدہ
اوور سیز پاکستانیوں کے لئے فوری انصاف کی عدالتو ں کا قیام آرڈیننس کے ذریعے آرڈنس کے زریعے نئی عدالتوں کا قیام لیکن تمام ججز کا انتخاب صرف چیف جسٹس آف پاکستا٘ن کے ذریعے ہو پرانی خالی اسامیاں فوری پر کرو لیکن ہر جج کا نام چیف جسٹس کی پسند اور مشورے پر چوہدری نثار کو پارٹی میں لاکر جیسے زرداری نے چوہدری صاحب کو ڈپٹی وزیر اعظم بنایا تھا چوہدری نثار کو ڈپٹی وزیر اعظم بنا دو
کامل علی آغا کو بھی وزارت دیدو میجر صادق کو بھی وزیر بناؤ اور اب ڈیڑھ سال صرف اصلاحات پر زور دو لیکن یہ سب کرنے کے بعد بھی اگر حکومت نہیں بچتی تو آئندہ اپوزیش میں بیٹھ کر کچھ وقت گزارو کرپشن مقصود چپراثی اومنی گروپ کے خلاف احتجاج جاری رکھو جانے سے پہلے قوم سے خطاب میں ہر سازشی ہر ملک دشمن کا چہرہ بے نقاب کرکے جاؤ ہر بندے ہر چور کو ہر چوروں کے ساتھی کو ایکسپوز کرو چاہے کوئی جرنیل ہے یا کوئی اور اپنی آخری تقریر میں ان سب کو ننگا کرو اگر کوئی بھی سازش میں شامل ہے جو بھی یا جو جو بھی ہے اس کا نام عوام کو بتاؤ سندھ اسمبلی سمیت ساری اسمبلیاں صدر سے تڑوا دو اگر لیکن بزدار کی جگہ پرویز الہی کے علاوہ کوئی اور نہیں چل سکتا فوری خود گھر جاکر آفر کرو اور اعلان کرو جہانگیر ترین کے پاس خود چل کر جاؤ تمام ناراض ناراض کارکنان کے پاس خود چل کر جاکر معافی مانگو اگر یہ سب کچھ نہیں کرنا تو پھر سیاست چھوڑ دو اور فاتحہ پڑھ کر گھر بیٹھ جاؤ اور اللہ اللہ کرو اس لئے کہ کچھ گدھے کے بچے تمیارے مانیکوں جیسے اعظم خانوں جیسے مشیر تمہاری اور پی ٹی آئی کی شکست کے زمہ دار ہیں اور اگر شکست ہوئی تو صرف ان پیرا شوٹر ز کی وجہ سے بزدار پی ٹی آئی کا خودکش بمبار ہے جو اس لایا ہے وہی سب سے بڑا سازشی ہے کچھ دن بہت وہ بھی ایکسپوز ہو جائے گا
بحر حال اگر یہ سب کچھ نہیں کرنا تو اسمبلیاں توڑ دو اور توڑنے سے پہے عدالتوں میں جو جج کم ہیں جج پورے کردو
بہاول پور اور جنوبی پنجاب آرڈیننس کے ذریعے بنانے کا اعلان کردو سردار زوالفقار کھوسہ کے تحفظات دور کرو اور اس کے بیٹے کو بھی پارٹی میں لے لو
اوور سیز پاکستانیوں کے لئے فوری انصاف جی عدالتیں آرڈیننس کے زریعے بنا دو باقی جو تمہاری اور مانیکوں اور بزداروں کی مرضی عوام گئی بھاڑ میں
لوگوں نے عزت اور ووٹ تمہیں دئے تھے مانیکوں بزداروں پھپھڑوں اعظم خانوں کو نہیں لوگوں نے تباہی کی ہے اور صرف نقصان پہنچایا ہے پارٹی اور عمران کو
اس نقصان کی تلافی ہوسکتی ہے کافی حد تک تلافی ہوسکتی ہے مگر ہنگامی بنیادوں پر باقی پی ٹی آئی اور عمران کی مرضی اگر ممکن ہے تو حفیظ نیازی کے پاس بھی چل کر چلے معافی مانگنی پڑے تو مانگ لو حکومت گئی تو لوگوں کی امیدیں ختم ہوجائیں گی یا ایگو بچالو یا حکومت
اپنی بہنوں کو بھی مناؤ انسے معافی مانگو
باقی پیٹ در د انہی کو ہوتا ہے جو گاجریں کھائیں
لگے رہو منا بھائی
ہمیں تو نہ پی ٹی آئی کے رہنے سے فرق پڑے گا نہ جانے سے لیکن افسوس ضرور ہوگا ہر ویل وشر کو
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|