Advertisement

نجم سیٹھی: گوریلا جنگ سے اقتدار کی دہلیز تک

نجم سیٹھی شاید پہلے آدمی تھے جنہوں نے 2011ء میں عمران خان کی سیاسی اٹھان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ایجنسیوں نے ان پر دست شفقت رکھا ہوا ہے۔ اب ان کی ذہانت و فطانت اور خصوصی تعلقات نے کام دکھایا ہے اور نجم سیٹھی صاحب کو پنجاب کے اقتدار کے سنگھا سن پر لا بٹھایاہے۔ امید ہے وہ اپنے اعلان کے مطابق صوبے کے اندر غیر جانبدار اور شفاف انتخابات کے انعقاد میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گ​


p10_04.jpg