Advertisement

نجم سیٹھی کی 250 سٹوریز آگے بھی بیک فائر ہو چکی ہیں۔ ارشاد بھٹی

نجم سیٹھی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے کی عمران خان سے 6 مئی کو ملاقات ہوئی ، میں نے ہر طرف سے پتا کروا لیا ہے ایک ہی آواز آئی ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے، نجم سیٹھی کی 250 سٹوریز آگے بھی بیک فائر ہو چکی ہیں، ارشاد بھٹی
Loading X post…
Open original post on X

ہمیں یہ دہشتگرد کہتے تھے، ہمیں انتشاری اور ملک دشمن کہتے تھے لیکن آج پی ٹی آئی نے فرنٹ لائن پر پاکستان کا دفاع کیا ہے، اور آج یہ خود ہمیں محب الوطن تسلیم کرنے پر مجبور ہیں، نعیم پنجوتھہ
Loading X post…
Open original post on X

کیا عمران خان سے کوئی ملاقات ہوئی ہے اور ریلیف ملنے کے چانسز ہیں؟ سوال

ہمارے پاس ایسی کوئی اطلاع نہیں ہے، ملک پر جنگ مسلط تھی لیکن انھوں نے تب بھی اڈیالہ کے دروازے نہیں کھولے، آج علیمہ خان کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ہے، تو ہمیں تو کوئی ریلیف نہیں مل رہا لیکن ہم ملک کا بھرپور دفاع کررہے ہیں، نعیم پنجوتھہ
Loading X post…
Open original post on X
​