Advertisement

نجم سیٹھی نے نئے پیکاترمیمی ایکٹ کو زباں بندی کا قانون قراردیدیا


برطانوی عدالت کے فیصلے میں یہ بات لکھی ہوئی کہ سیٹلمنٹ رقم پاکستانی سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جائے گی ۔ نجم سیٹھی نے بھی تصدیق کردی
Loading X post…
Open original post on X

نجم سیٹھی نے نئے پیکاترمیمی ایکٹ کو زباں بندی کا قانون قراردیدیا

آزاد صحافیوں کے بہت خدشات ہے ،کم از کم ہماری پروٹیکشن تو ہونی چاہئے-نجم سیٹھی

حکومت کے ہاتھ میں بہت خطرناک ہتھیار آجائے گا جو فیک نیوز والے پھنسیں گے ہیں اور وہ بھی جو سچی خبر دیتے ہیں لیکن حکومت کو پسند نہیں۔

جو قانون بنایا جا رہا ہے وہ صحافیوں کی زبان بندی ہےبے شک کوئی سچی خبر بھی ہے لیکن اگر حکومت اور فوج کو پسند نہیں ہے تو وہ آپ کو جیل کے اندر پھینک سکتے ہیںفوج اور حکومت سمجھتی ہے کہ وہ سب کچھ ملکی مفاد میں کر رہے ہیں لیکن وہ بعض دفعہ زاتی مفاد کو بھی ملکی مفاد کا نام دے دیتے ہیں۔نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement