نبیﷺ نے فرمایا کہ ہر انسان نگراں ہے اس سے زمہداری کا سوال ہوگا
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ نے فرمایا کہ تم میں سے ہر ایک نگراں ہے اور اس کے ماتحتوں کے متعلق اس سے سوال ہوگا۔ امام نگراں ہے اور اس سے سوال اس کی رعایا کے بارے میں ہوگا۔ انسان اپنے گھر کا نگراں ہے اور اس سے اس کی رعیت کے بارے میں سوال ہوگا۔ عورت اپنے شوہر کے گھر کی نگراں ہے اور اس سے اس کی رعیت کے بارے میں سوال ہوگا۔ خادم اپنے آقا کے مال کا نگراں ہے اور اس سے اس کی رعیت کے بارے میں سوال ہوگا۔ ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میرا خیال ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا کہ انسان اپنے باپ کے مال کا نگراں ہے اور اس کی رعیت کے بارے میں اس سے سوال ہوگا اور تم میں سے ہر شخص نگراں ہے اور سب سے اس کی رعیت کے بارے میں سوال ہوگا۔

عن ابن عمر -رضي الله عنهما-، قال: سمعت رسول الله -صلى الله عليه وسلم- يقول: «كلكم رَاعٍ, وكلكم مسؤول عن رَعِيَّتِهِ: والأمير رَاعٍ, والرجل رَاعٍ على أهل بيته, والمرأة رَاعِيَةٌ على بيت زوجها وولده, فكلكم راَعٍ, وكلكم مسؤول عن رَعِيَّتِهِ». وفي لفظ: «كلكم رَاعٍ، وكلكم مسؤول عن رَعِيَّتِهِ: الإمام رَاعٍ ومسؤول عن رَعِيَّتِهِ، والرجل رَاعٍ في أهله ومسؤول عن رَعِيَّتِهِ، والمرأة رَاعِيَةٌ في بيت زوجها ومسؤولة عن رَعِيَّتِهَا، والخادم رَاعٍ في مال سيده ومسؤول عن رَعِيَّتِهِ، فكلكم رَاعٍ ومسؤول عن رَعِيَّتِهِ».
نبیﷺ نے فرمایا کہ ہر انسان نگراں ہے اس سے زمہداری کا سوال ہوگا
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ نے فرمایا کہ تم میں سے ہر ایک نگراں ہے اور اس کے ماتحتوں کے متعلق اس سے سوال ہوگا۔ امام نگراں ہے اور اس سے سوال اس کی رعایا کے بارے میں ہوگا۔ انسان اپنے گھر کا نگراں ہے اور اس سے اس کی رعیت کے بارے میں سوال ہوگا۔ عورت اپنے شوہر کے گھر کی نگراں ہے اور اس سے اس کی رعیت کے بارے میں سوال ہوگا۔ خادم اپنے آقا کے مال کا نگراں ہے اور اس سے اس کی رعیت کے بارے میں سوال ہوگا۔ ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میرا خیال ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا کہ انسان اپنے باپ کے مال کا نگراں ہے اور اس کی رعیت کے بارے میں اس سے سوال ہوگا اور تم میں سے ہر شخص نگراں ہے اور سب سے اس کی رعیت کے بارے میں سوال ہوگا۔
Jazakallah Amal ....... When i read this Hadith in my lesson i was really shaken as all day long we try to tell others what to do and what not to do .....
We don’t question ourselves and neither prepare ourselves for questions on the day of Judgement .......
Now i have started to introspect ......

You still haven't read the Hadees, because the above Hadees is not about being mindful to ourselves but to the people who are under our authority. Read it again and look after the people who are closely associated with you.

Jazakallah for taking time out to explain ......
What i meant was that this Hadeeth made me introspect what was actually expected of me for which i will be answerable to Allah SWT .......

zimmadariyan bahot baad ki baaten hoti hen sab se pehle maqsad hota hai jis ko poora kerne ke liye zimmadariyan baantne ki zaroorat pesh aati hai. agar maqsad hi kuchh na ho ya ghalat baat ko maqsad banaa liya jaaye to nateeja drust ho hi nahin sakta.
lihaaza sab se pehle drust maqsad ka taayun laazmi hai aur phir us maqsad ko poora kerne ke liye jin jin kaamun ya cheezun ki zaroorat pade gi un ka taayun kerna bhi laazmi ho ga. phir logoon ko un kaamun ko kerne ke liye organise and regulate kerna pade ga aur phir un ko in kaamun ki zimmadariyan baant di jaayen gi aur phir un se wohee kaam liye jaayen ge jo un ko diye ge hun ge.
ab socho aap logoon ne asal deene islam ko kia se kia banaa diya hai? kia aap ka islam khudaa ka diya huwa asal deene islam ho sakta hai? her giz nahin. For a detailed explaination See HERE.