Re: Naikokara vs Touqeer Shah : Loyalty with Sharif clan is sure ticket to heaven in Pakistan
جو قومیں اپنے محسنوں کی قدر نہیں کرتیں اُن قوموں کی بھی پوری دنیا میں کوئی قدر نہیں کرتا غیر قانونی احکامات نا ماننے پر اپنی نوکری قربان کرنے والے محمد علی نیکوکارا صاحب کو سلام پیش کرتے ہیں جس نے قانون کی بالادستی کے لئے اپنی نوکری تک کی پرواہ نہیں کی اور اب محمد علی صاحب کو پاکستان میں ایمانداری کی سزا دے دی گئی ہے ۔۔ ایسے ایماندار لوگوں کے لئے جہاں تک ہو ہمیں آواز اُٹھانی چائیے
محمد علی نیکوکاراجیسے ایماندار آفسران اصل میں ہیرو ہیں ایسے لوگوں کو ایمانداری کی سزا تو حکومت نے دے دی لیکن عزت و عزت اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے آج اللہ پاک نے محمد علی نیکوکارا صاحب کو جو عزت بخشی ہے وہ بہت کم لوگوں کے حصے میں آتی ہے ان حالات میں ہمیں چاہئے کہ ایسے فرض شناس اور ایماندار انسان کا ساتھ دیں۔۔ نیکوکارا صاحب آپ خود کو اکیلا نہ سمجھیں اللہ پاک اور پاکستانی عوام آپ کے ساتھ ہیں