- Joined
- May 12, 2015
- Posts
- 9,024
- Reaction score
- 9,390
- Points
- 193
نامعلوم افراد کا جھتہ جو کہ سب کو معلوم ہیں نہ جانے کیوں بدمعاشی/ غنڈہ گردی کر رہا ھے؟ کبھی لاء اینڈ آرڈر کی سچویشن بگاڑ کر ، کبھی صحافیوں کو اغواء کر کے ، کبھی دہشتگردی بڑھا کر ، کبھی سیاستدانوں کو بلیک میل کر کے ، کبھی بزنس مین کو بلیک میل کر کے ، کبھی ہیجڑوں کے زریعے ، کبھی عوام کا مینڈیٹ چوری کر کے وغیرہ وغیرہ
یہ نامعلوم افراد کا جھتہ نامعلوم کیوں اپنے ہی ملک اور عوام کا دشمن بنا ہوا ھے یہ نامعلوم افراد کا گروپ آخر چاہتا کیا ھے کیوں یہ نامعلوم افراد اپنے رزق میں حرام خوری شامل کر رھے ھیں اپنے رزق پر لات مار رھے ھیں